Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/1/2017

January 21, 2017 0 1 min read
FIR
FIR
FIR

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صحافی سید ماجد علی شاہ کے خلاف تھانہ فیروز والہ میں قتل کا جھوٹا مقدمہ در ج ملک بھر کی صحافتی تنظیموں کا احتجاجی اجلاس،پریس کلب مصطفی آباد، پاکستان میڈیا کونسل،یونین آف جرنلسٹ، الیکٹرنک میڈیا کی آئی جی پنجاب سے فوری مقدمہ خارج کرنے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد، پاکستان میڈیا کونسل،یونین آف جرنلسٹ، الیکٹرنک میڈیاکا مشترکہ مذمتی اجلاس صدر پریس کلب و آرگنائزر پاکستان میڈیا کونسل پنجاب محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں تھانہ فیروز والہ پولیس نے غلام فضل عباس نامی شخص کے قتل کا جھوٹا مقدمہ صحافی سید ماجد علی شاہ کے خلاف مقدمہ نمبر 1236/16دفعہ 302/324/148/149کے تحت درج کیا گیا جس میں سید ماجد علی شاہ اور دیگر کو قاتل ظاہر کیا گیا جبکہ مقتول غلام فضل عباس جلو موڑ لاہور کا رہنے والا تھا اور دشمنی کی بنا پر جمشید عرف پپو ،محمد لبھا وغیرہ سے جان بچا کر نکل مکانی کرتے ہوئے رچنا ٹائون گلی نمبر 18فیروز والہ میں چھپا ہوا تھا کہ قریبی رشتہ دار کی مدد سے ان افراد نے ٹریس کیا اور قاتلانہ حملے کے دوران غلام فضل عباس کو فائرنگ سے قتل کر دیا تھا جسکی ایف آئی آر میں صحافی سید ماجد علی شاہ کو نامزد ملزم ظاہر کیا گیا ، اجلاس میںصحافی کو نامزد کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے صحافیوں نے کہا کہ انٹر نیشنل رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صحافی عدم تحفظ کا شکار ہیں قاتلانہ حملوں کے بعد اب صحافیوں کے خلاف جھوٹے مقدمات بھی تیزی سے ہو رہے ہیں صحافی حقائق کی ترجمانی کرتے ہیں جرائم کو بے نقاب کرتے ہیں لیکن جب صحافیوں کے خلاف کوئی درخواست آتی ہے تو بغیر تصدیق مقدمات درج کر لئے جاتے ہیںاجلاس میں آئی جی پنجاب،آر پی او شیخو پورہ ریجن اور ڈی پی او شیخو پورہ سے فوری صحافی سید ماجد علی شاہ کے خلاف ہونے والی قتل کی جھوٹی ایف آئی آر خارج کرنے کا مطا لبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) گزشتہ روز سب انسپکٹر کو شہید کرنے والے اشتہاری کی بیوی گرفتار، اشتہاری ملزم تین ساتھیوں سمیت پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار،فرار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد کو خفیہ اطلاع ملی کہ نواحی گائوں پٹھان والا میں گزشتہ روز پولیس مقابلے کے دوران سب انسپکٹر خالد ورک کو شہید کرنے والا اشتہاری ملزم حاجی سلمان خاں میو کے حویلی میں موجود ہے، خفیہ اطلاع پر ایس ایچ او طارق بشیر چیمہ نے پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارا توملزمان پولیس پر فائرنگ شروع کرتے ہوئے فرار ہو گئے، جبکہ اشتہاری عامر شہزاد کی بیوی ثمرہ کو گرفتار کر لیا، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے پولیس پر جان سے مارنے کی نیت سے فائرنگ کرنے والے اشتہاری ملزم عامر شہزاد، محمد ندیم و ایک کس نا معلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) صوبہ پنجاب میں اربوں روپے کے سرمایہ سے سی۔ این۔ جی اسٹیشن لگے ہوئے ہیں ۔ ہر گیس اسٹیشن نے RLNGامپورٹ کرنے کیلئے 12لاکھ روپے ایڈوانس بھی حکومت کو جمع کرا رکھے ہیں تاکہ سارا سال ایل این جی سپلائی ہوتی رہے اور محکمہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن نے اعلیٰ افسران نے یقین دہانی کروا کر ہر سی این جی اسٹیشن سے 12لاکھ روپے لے کر LNG کی سپلائی شروع کی تھی۔ اب سردی شروع ہوتے ہی گیس اسٹیشنوں کو ایل این جی گیس کی سپلائی بند کر دی گئی ہے ۔ حالانکہ یہ تو امپورٹ ہوتی ہے اسکا پاکستان کی زیر زمین نکلنے والی گیس سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے ۔ خدا خدا کرکے وائٹ کالر صارفین کا اعتماد کچھ بحال ہوا تھا کہ گیس اسٹیشن اب بند نہیں ہونگے ۔ گورنمنٹ نے گیس کی سپلائی بند کردی ہے جس پر وہ پھر سے بددل ہو جائیں ۔حکومت گیس سپلائی نہ دیکر سی این جی اسٹیشنوں کے مالکان کے خاندانوں’ سی این جی اسٹیشن پر کام کرنے والے عملے اور اس شعبے سے وابستہ افراد فاقہ کشی کا شکار کرنا چاہتی ہے ۔حالانکہ دوسرے ممالک کی حکومتیں متاثرہ انڈسٹری کو ریلیف دیتی ہیں اور یہ حکومت اس انڈسٹری کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہے، ان خیالات کا اظہار شیخوپورہ’ قصور ‘لاہور ڈویژن کی سی این جی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں الحاج ڈاکٹر فضل الرحیم’ ناصر سلیم’ جنید اکرام’ عنصر اقبال’ چوہدری عبدالحمید و دیگر نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس انڈسٹری میں بیوہ’ بے سہارا عورتیں’ یتیم بچوں کا بھی سرمایہ لگا ہوا ہے کیونکہ جنرل پرویز مشرف دور میں یہ انڈسٹری عروج پر تھی اور معقول منافع ہونے سے یتیم بچوں اور بیوہ خواتین نے اپنے آبائو اجداد کی جائیدادیں بیچ کر اور بنکوں سے قرض لیکر سی این جی اسٹیشن لگائے تھے ،پنجاب کے سی این جی لوکل گیس کی بجائے امپورٹڈ ایل این جی پر چلتے ہیں جو مالکان ایڈوانس رقم دیکر خرید رہے ہیں اس لئے انہیں بند کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے ہمیں ایل این جی مہنگی خریدنے کا کیا فائدہ اگر یہ بند ہی رہنی ہے’ جبکہ دیگر سیکٹر کم قیمت پر لوکل گیس پر چلتے ہیں ‘اگر حکومت کو گیس شارٹیج کا سامنا ہے تو تو تمام سیکٹرز سے گیس کوٹے کے مطابق لیکر پوری کرے نہ کہ صرف سی این جی اسٹیشنوں کو بند کردیا جائے ۔ پہلے بھی چار ماہ گیس اسٹیشن بند رکھے گئے تھے جس کی وجہ سے صارفین بد اعتمادی کا شکار ہوگئے تھے ‘پہلی بار کسٹمر کا سردیوں میں اعتماد بحال ہونا شروع ہوا تھا لیکن اب پھر سے ساری کوششیں ضائع ہونے لگی ہیں ‘ حکومت لوگوں کے اعتماد اور ہمارے کاروبار کو بحال کرنے کیلئے گیس کی بندش کا واپس لے

محمد عمران سلفی صدر پریس کلب مصطفی آباد للیانی رجسٹرڈ
0300-0334-7575126

Share this:
Tags:
arrested fire killed lalyani Media police اشتہاری شہید صحافی فائرنگ گرفتار للیانی ملزم
Jhang Metting
Previous Post جھنگ کی خبریں 21/1/2017
Next Post فرائض کی بلاتاخیر ادائیگی اور ملکی ترقی کیلئے صحافیوں کے ساتھ تعاون اولین ترجیح ہے: ریحان ہاشمی
Karachi Journalist Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close