Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لے کر ۔۔۔1

July 16, 2016 0 1 min read
Ambulance
Edhi
Edhi

تحریر: عثمان غنی
کیسے کیسے لوگوں سے زمین خالی ہو رہی ہے جنہیں مرحوم لکھتے ہوئے کلیجہ منہ کو آتا ہے ،روئے گل سیر نہ دیدم و بہار آخر شد ۔۔۔۔بقول شاعر
غزالاں تم تو واقف ہو کہو مجنوں کے مرنے کی
دوانہ اٹھ گیا، آخر کو ویرانے پہ کیا گزری

سال 1992ء اور جولائی کی 9ویں تاریخ ۔۔۔۔ صبح کے تین بجے راولپنڈی سے رواں دواں ایک مسافر ریل گاڑی گھوٹکی کے ریلوئے سٹیشن پر جڑانوالہ سے آنے والی ایک مال بردار ٹرین سے ٹکرا گئی ،قریب قریب سو بد نصیب افراد مرنے اور زخمی ہونے کی خبرپہنچ چکی تھی ۔ایدھی ہیڈ کوارٹرز کا عملہ نیند سے بیدار ہو کر حرکت میں آ چکا تھا انکے کام کی رفتار ، وقت کی ضرورت سے کہیں تیز تھی۔ میں یعنی ”ایدھی” اس طرح کام کرتا ہوں جیسے ایک مردہ ، انسانی درد کو مزید سمجھ کر پھر سے زندہ ہوا ہے اس وقت مجھے نہ سردی کا احساس ہوتا ہے ،نہ گرمی کا ، نہ خوف اور نہ ہی تھکن کا ، اپنی ذات سے بیگانہ ، کام میں ڈوبا ہوا ، خود اپنے وجود اور نام کے احساس سے ناآشناء ۔۔۔پر آج کی صبح ایسا نہ تھا ،کوئی چیز مجھے ان بے ہنگم آوازوں کے شور سے بیگانہ کررہی تھی ۔ ہیڈ کوارٹر سے ہدایات دی جا ری تھیں ۔۔۔ معلومات حاصل کی جا رہی تھیں وائر لیس پر گڈ مڈ باتوں کا کہرام ۔۔۔ ہر آواز دوسری آواز کو دبا رہی تھی ۔۔۔ ہنگامہ جو میری زندگی کا معمول ہے آج مجھے کچھ پریشان سا کر رہا تھا ۔ ہر چیزنئی لگ رہی تھی میرا دل آج کہیں اور تھا ۔ میرے اندر کی یہ تبدیلی ہر گزرتے لمحے کے ساتھ بڑھتی جا رہی تھی۔

کام کی جلدی کے باوجود میں تیز نہیں ہو رہا تھا میرے پائوں بوجھل ہو رہے تھے ۔ وہ میرے پائوں تھے نہیں ۔ میرے دل پر جیسے کوئی انجانا بوجھ آن پڑا تھا ۔ ۔۔۔۔ مگر کیا۔۔۔۔؟ میرے تیار ہونے سے پہلے نرسیں ، ڈاکٹر ، دوائیاں ایمبولینس گاڑیاں ، تابوت اور دوسرا سامان گھوٹکی کیلئے روانہ کیا جا چکا تھا ، لیکن آج کا دن اور دنوں سے مختلف کیوں تھا؟ اس قدر مختلف کہ میں جب میٹھا در سے ہوائی اڈے کیلئے روانہ ہوا تو بلقیس نے حیرانی سے پوچھا۔ ”لگ رہا ہے آج آپ جانا نہیں چا رہے آپکی طبیعت تو ٹھیک ہے ناں ۔۔۔۔؟”میرے قدم دروازے پر رک گئے ، بلقیس کا سوال عجیب سے لگا ۔ میں نے سوچا کہ اس نے میرے روئیے میں کیا تبدیلی محسوس کی ہے ۔ وہ اچھی طرح جانتی تھی کہ بیماری نے بھی مجھے کبھی کام کرنے سے نہیں روکا پھر یہ کیا تھا۔۔۔ شائد آج میں اپنے آپ میں گم تھا ۔ لیکن کیوں ؟ یہ نئی تبدیلی مجھ میں کیسے آئی ۔۔۔۔ کیا انسانی دکھوں کیلئے میرا جذبہ دھندلا گیا تھا ؟کیا میں اپنی زندگی کے واحد مقصد سے بھاگ رہا تھا ؟ نہیں ، یہ بات نہیں تھی

Ambulance
Ambulance

مگر پھر کیا بات تھی ۔۔۔!اب ہم گھوٹکی کی اس فضا میں سفر کر رہے تھے ۔ جس کی تھاہ میں دو ریلی گاڑیوں کے دلدوز تصادم سے زندگی آگ دھویں اور خون میں لت پت ہو گئی تھی ۔ ہم اس جانکاہ سانحہ کے عین بیچ میں اترے تو ایسے لگا جیسے سامنے ایک مقتل ہو ۔ ایمبولینس گاڑیاں، ہولناک سائرن ، زخمیوں اور لاشوں کو اٹھائے جانے کے لئے سڑیچر بردار کارندے ادھر ادھر سر پٹ بھاگ رہے تھے ۔ انتظامیہ کے لوگ ، پولیس ، ڈاکٹر اور دائیں بائیں بے ترتیب قطاروں میں خاموش کھڑے ہوئے ساکت لوگ۔۔۔۔ عملی طورپر کچھ کرنے کے بجائے ہکے بکے ۔۔۔۔ حادثے میں شکار ہونے والے لوگوں کو بے معنی پر سادے رہے تھے ۔ ایک ہنگامہ تھا شور اور قیامت صغریٰ کا منظر۔۔۔۔۔!

دائیں بائیں بکھری ہوئی لاشوں اور لہو کی باڑسے گزرتے ہوئے میں نے اپنی آستینیںاوپر کر لیں اور پاجامہ گھٹنوں تک چڑھا لیا۔ اپنے پیاروں سے بچھڑنی والی آوازوں نے مجھے گھیر لیا تھا۔

ایدھی صاحب ! میرا بچہ کدھر گیا ؟ اگر آپ نے میرے باپ کو ہسپتال نہ پہنچایا تو وہ مر جائے گا۔ ایدھی صاحب ، خدا کا شکر آپ آگئے ہیں۔ پولیس کہتی ہے ، میرا بچہ مر گیا ہے لیکن میرا دل کہتا ہے۔۔۔۔ وہ زندہ ہے ۔آوازیں ہی آوازیں ۔ ” میرے بچے کہاں گئے ۔۔۔ میری ماں کہا ہے ۔۔۔ میرا بھائی کہاں گیا ۔۔۔۔؟ مدد اور مدد کی پکار ، ایدھی صاحب خدا کیلئے کچھ کریں ۔۔۔ ”لوگ اپنے لواحقین کے بارے میں مجھ سے ایسے پوچھ رہے تھے میں اس سانحہ کا ذمہ دار ہوں۔

میں نے خواب و خیال کی اس جنگاہ میں کام شروع کر دیا مرنے والوں کی متروکہ اشیاء کو یکجا کیا ۔گھڑیاں ، کپڑے ، رخت سفر، شناختی کارڈ۔۔۔ میں نے حادثے کی جگہ پر بن جانے والے نئے نئے تربت نما ڈھیروں سے ، لاشوں کے پرخچے اجتماعی بے نام قبروں میں دفنانے کے انتظامات شروع کر دئیے اور زخمیوں کو نزدیک کے ہسپتالوں تک پہنچانے کا اہتمام کیا۔

Train Accident
Train Accident

انسانی زندگی کی تباہی کا باعث بننے والی قاتل ریل گاڑیاںاب خود پارہ پارہ میتوں کی طرح دور دور تک بکھری پڑی تھیں جن سے بودار اور سیاہ دھواں انسانی خون کی مانند گرد نواح میں پھیل چکا تھا۔ ڈرائیور نے اس المناک تصادم سے بچنے کیلئے ایمرجنسی بریک لگانے کی کوشش کی لیکن اب بہت دیر ہو چکی تھی، پھر ایک زور دار دھماکے نے سارے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا اب گھوٹکی کا ماحول انسانی گوشت کی عفونت اور سڑانڈ سے بوجھل ہو چکا تھا ۔ سورج اپنی پوری تمازت کے ساتھ زمین برپا ہونے والی قیامت و صغریٰ کا نظارہ پیش کر رہا تھا سارا دن ہمارے سروں پر چمکتا رہا ۔ حتیٰ کہ جب غروب ہوا تو گھوٹکی کی فضا میں آبلہ خیز گرمی سے دم گھٹ رہا تھا ۔ دن گزر چکا تھا میتیں اپنے اپنے ٹھکانوں تک پہنچائی جا چکی تھیں ،کام ختم ہو چکا تھا ۔ نقصان سے رگوں میں منجمد اور خشک ہونے والے خون کے باعث میرے پائوں اکڑ گئے تھے ۔ میں اب ایک دل سوز سانحہ کے بعد مرتب ہونے والے ہولناک نتائج کی کیفیت سے دوچار تھا ، تنہاء غم زدہ اور اداس میں ایک مقام پر خاموش کھڑا ہو گیا ۔

اچانک ایک بوڑھے غم زدہ شخص نے مجھے چیخ کر پکارا۔۔۔۔”ایدھی بابا ۔۔۔ میرا ایک ہی بچہ تھا جو مجھ سے چھن گیا میں تباہ ہو گیا ہوں ۔۔۔۔کوئی نہیں جو میری مدد کرئے میں تنہاء ہوں ” ادھورے اور ناقص الاعضاء بچے کی طرح وہ ایسے لگتا تھا کہ اسکا سر اسکی ٹانگوں میں پھنس کر رہ گیا ہو اس کا جسم بے تحاشا چیخوں کے باعث کانپ رہا تھا اسے معلوم تھا کہ میں اسکا شریک غم ہوں میں نے ایسے سہارا دیتے ہوئے کہا ۔ ” بابا ! میں تمہارے دکھ کو جانتا ہوں ۔ سب لوگ تمہارے دکھ سے واقف ہیں۔ موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں۔۔۔ اسے بہرحال سہنا ہی ہو گا۔

بلال ”کلفٹن سینٹر برائے خواتین ” میں اپنی ماں کے ساتھ رہتا تھا ۔۔۔ جانے سے پہلے اس نے بڑے چائو کے ساتھ نئے کپڑے مجھے دکھائے اور معصوم لہجے میں کہا ۔”نانا۔۔۔ کل میں یہ پہنوں گا۔۔۔اب یہ پہنوں گا ۔۔۔ پھر وہ پہنوں گا” گویا وہ ایک ہی وقت میں سب کچھ پہن لینا چاہتا تھا ۔ میں نے اسے بازوں میں اٹھا کر کہا ۔ ”بلال ۔۔ ۔!کیا تم جانتے ہو کہ بہت سے لوگوں کے پاس تو پہننے کیلئے کچھ بھی نہیں ۔” عید کی صبح میںاپنے دفتر میں تھا جب میں نے سنا کہ کبریٰ (بلال کی والدہ )نے انتہائی گھبراہٹ کے عالم میں ایمبولینس طلب کی ہے ۔ ہسپتال جانے کے بجائے وہ سیدھی میٹھادر آئی۔ کبریٰ واقعہ کا اظہار کرتے ہوئے بے حد بد حواس تھی ، بلال کی حالت ایسی ہی تھی کہ بوکھلاہٹ کے سوا کوئی چارہ نہ تھا۔

Death
Death

وہ بری طرح جل چکا تھا۔ کوئی بھی لفظ بلال کے کرب کو بیان نہیں کر سکتا تھا ۔ اسکے جسم کی تپش مجھے اپنی روح کی گہرائیوں تک محسوس ہو رہی تھی میں نے بلقیس سے معذرت کرتے ہوئے کہہ دیا تھا کہ اگرچہ میری یہ آنکھیں ہر قسم کے گھائو کو دیکھنے کی عادی ہو چکی ہیں لیکن میں بلال کے جھلسے ہوئے بدن پر پھایا رکھنے کے دل خراش منظر کو نہ دیکھ سکوں گا۔ دو گھنٹے کا یہ طویل ہوائی سفر ایک نہ ختم ہونے والا سفر لگ رہا تھا ۔۔۔ منتشر خیالات کی یلغار۔۔۔ وقت جیسے تھم سا گیا تھا اور ہیلی کاپٹر میں پہلے سے موجود خاموشی اور بڑھ گئی تھی ہم سکھر کے اوپر پرواز کر رہے تھے ۔ میں نیچے حد نظر تک سپاٹ اور بنجر زمین کو دیکھ رہا تھا اور آنے والے لمحات کے بار ے میں سوچ رہا تھا ۔

اچانک پائلٹ کو وائر لیس پر ایک پیغام موصول ہوا جسے میں نہ سن سکا ۔ پائلٹ نے اونچی آواز میں کہا ۔”مولانا ! کیا آپکا نواسہ ہسپتال میں ہے ” میں کانپ اٹھا ” میں نے پوچھا کیوں ؟ اس نے بڑے دکھ سے کہا کہ ”مولانا وہ فوت ہو چکا ہے ” ۔ پائلٹ نے واپس مڑنے کا مشورہ دیا ۔” نہیں نہیں ” میں نے کہا ” اب بہت دیر ہو چکی ہمیں خاصا کام کرنا ہے بلقیس کو بتائیں کہ وہ اسکی تدفین کا انتظام کرئے اور میرا انتظار نہ کرئے ” ۔ بلال کو عید کی تین چھٹیوں کی وجہ سے نہ ڈاکٹر میسر آ سکا تھا نہ دوائیوں کی دستیابی ۔۔۔ لیکن اب وہ اس اذیت سے نجات پا چکا تھا۔۔۔ اب وہ آزاد تھا ۔ میری آنکھوں میں آنسو نہ تھے ۔۔۔ اندر ، ہی اندر ابلتے ہوئے آنسوئوں کو پی رہا تھا ۔ جاری ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Usman Ghani
Usman Ghani

تحریر: عثمان غنی

Share this:
Tags:
Car Lamp Land Usman Ghani چراغِ زمین عثمان غنی گاڑی
M. Yousuf Speech
Previous Post بھارتی مظالم کشمیر کی آزادی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے، جماعت اسلامی
Next Post “نیس” میں داعش کے حملے سے ایران کا تعلق ؟
A man reacts near bouquets of flowers in Nice France

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close