Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زمین انسان کی دوست اور انسان زمین کا دشمن ؟

April 20, 2015April 20, 2015 0 1 min read
Earth Day
Earth Day
Earth Day

تحریر : ماجد امجد ثمر
کائنات میں جتنے بھی سیارے ہیں ان سب میں صرف زمین ہی ایسا واحد سیارہ ہے جہاں انسان ایک نارمل طریقے سے اپنی ذندگی گزار سکتا ہے۔آج کے انسان نے چاند کو تو چھو لیا ہے لیکن ابھی تک وہاںمناسب اندازسے زندگی گزارنے کے قابل بالکل نہیں ہوا۔سائنسدان اور ماہرین نے بھی یہ بات واضح کی ہے کہ دوسرے تمام سیاروں کی نسبت انسانی ذندگی کی بقاء کے لیے زمین ہی سب سے بہترین اور خوبصورت ترین سیارہ ہے۔بندہ ذرا غور کرے تو شائد اس لئے حضرت آدم کو اللہ تعالیٰ نے زمین پر اتارنے کو ہی ترجیح دی اور یوں زمین کی انسان سے دوستی تب سے ہی شروع ہوئی جب سے حضرت آدم نے اس پر قدم رکھا۔ قرآن مجید میں بھی ‘ زمین ‘ کا ذکر 450مرتبہ آیا ہے۔قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ ۔ ”اور اسی نے مخلوق کے لیے ذمین بچھا دی۔جس میں میوے ہیں اور خوشے والے کھجور کے درخت ہیں۔

بھس والا اناج ہے اور خوشبودار پھول ہیں۔پس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو گے۔”( سورہ رحمٰن۔آیات نمبر۔(13.12.11.10۔ اب اشرف المخلوقات ہونے کے ناطے یہ ہماری ہی اہم ذمہ داری ہے کہ ہم اللہ پاک کی عطا کردہ نعمتوں کی شکر گزاری کے ساتھ ساتھ ان کی حفاظت بھی کریںکیونکہ ایک بہتر ذندگی گزارنے کے لئے ہمیں زمین کی ضرورت ہے نہ کہ زمین کو ہماری اور جنت کے بعد شائد زمین ہی انسان کے لئے ایک خوبصورت مسکن ہے۔

”عالمی یومِ ِ ارض ” ہر سال 22اپریل کو پاکستان سمیت دنیا بھر کے 192ممالک میں منایا جاتا ہے جس کا مقصد زمین کی حفاظت و بقاء کے لئے اور اس کے ماحول کو بہتر بنانے کے لئے ایک عہد کرنا ہے۔یہ دن پہلی مرتبہ 1970ء میں منایا گیا تھا۔اس سال 2015میں یہ دن اس عنوان “It’s Our Turn to Lead,”کے ساتھ منایا جارہا ہے۔زمین کی حفاظت کے لئے بنائے جانے والا دنیا کا سب سے بڑا ‘ ارتھ ڈے نیٹ ورک ‘ کی 22000ممبران تنظیمیں اس دن دنیا بھر کے لوگوں کو اس مقصد کے تحت متحرک کریں گی کہ وہ زمین کی حفاظت کو یقینی بنانے میں اپنا فرض ادا کریںکیونکہ ماحولیاتی آلودگی اور کرہ ًارض کے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ایک تشویش ناک حد تک پہنچتا جا رہا ہے۔

Drought
Drought

آج کہیں خشک سالی کا سامنا ہے اور کہیں سونامی کااور کہیں زلزلوں کا ۔ اس وقت زمین کا انسان سے بڑا کوئی دشمن نہیں اور یہ دشمنی کا آغاز تب ہوا جب سے دنیا میں صنعتی انقلاب نمودار ہو ااوردوسرا یہ کہ آبادی میں خوب اضافہ ہوا۔ زمین انسان کی بقاء کے لئے جبکہ انسان زمین کو فنا کے لئے مصروف عمل دکھائی دیتا ہے۔ ہم اپنے اردگرد کے ماحول کوخراب کر کہ نہ صرف اپنے ساتھ بلکہ اس زمین پرموجود دوسری مخلوقا ت کے ساتھ بھی سراسر ذیادتی کر رہے ہیں۔انسان کی طرح دوسری مخلوقات بھی اس کرہ ارض پر ذندگی گزارنے اور یہاں کے وسائل سے فائدہ اٹھانے کا مساوی حق رکھتی ہیں۔حیوانات اور چرند پرند قدرت کا انمول عطیہ ہیں اور ان کی قدرتی نشوونما صرف جنگلات میں ہی ممکن ہے۔ ذمین پر حدت ختم کرنے اور ماحول کو خوبصورت اور خوشگوار بنانے میں جنگلات بڑا اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

قدرتی وسائل میں جنگلات کو مرکزی اور اہم حیثیت حاصل ہے اور درخت جو کہ آکسیجن بنانے والے کارخانے ہیں یا یوں کہہ لیں کہ یہ آکسیجن کے نہ ختم ہونے والے سلنڈر ہیں ۔لیکن افسوس کی بات ہے آج کے انسان نے تو اپنے اس قدرتی وسائل کے خلاف خود ہی کریک ڈائون آپریشن شروع کر رکھا ۔جنگلات کابے دردی سے خاتمہ کیا جارہا ہے ۔ حالانکہ جنگلات تو زمین کی زرخیزی کا زریعہ بنتے ہیں اور درجہ حرارت کو کم رکھنے میں بڑے معاون ثابت ہوتے ہیںاس کے علاوہ یہ زمین کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بھی بچاتے ہیں۔اقبال صاحب کا ایک شعر ہے ۔
کھیتیاں سرسبز ہیں تیری بقاء کے واسطے
کل جہاں تیرے لیے ہے اور تو خدا کے واسطے۔

ماحولیاتی آلودگی کی بات کرتے ہوئے آبی اور فضائی آلودگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔آبی آلودگی کی سب سے بڑی وجہ فیکٹریوں سے نکلنے والے استعمال شدہ خطرناک کیمیکلز کا صاف پانی میں شامل ہونا ہے۔کارخانوں اور ٹرانسپورٹ سے اٹھنے والا دھواں فضائی آلودگی کو تقویت دے رہا ہے۔ہم اپنے ملک کی بات کریں تو جیسا کہ پاکستان ایک وسیع ملک ہے جس میں ہر قسم کی سطح زمین پائی جاتی ہے کیونکہ یہاں سطح مرتفع بھی ہے اور سندھ کا خشک ریگستان بھی۔یہاں برف سے ڈھکی ہوئی پہاڑوں کی فلک بو س چوٹیاں بھی ہیں اور زرخیز اور نرم مٹی سے بنا ہوا میدانی علاقہ بھی۔

Fertile Soil
Fertile Soil

ویسے زرخیز مٹی کا ذکر کرتے ہوئے علامہ صاحب کا مصرعہ یاد آگیا۔ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی۔کہتے ہیں کہ وہ قومیں کبھی ترقی نہیںکرتیں جو اپنی مٹی سے پیار نہیں کرتیں ۔بالکل اسی طرح انسان اگر زمین سے محبت کرے گا تو زمین بھی اسے ذندگی دے گی۔آج ہم اپنی آنے والی نسلوں کے لئے کیا کچھ نہیں کررہے لیکن کیا ہم انہیں قدرتی طور پر ایک اچھا ماحول دینے کی بھی کوشیش کر رہے ہیں؟خدا نے انسان کو بے شمار قیمتی اور صاف ستھری حالت میں نعمتیں عطا کی ہیں اور مستقبل کی نسلوں کو بھی خدا کی اس نعمت کو استعمال کرنے کا برابر کا حق حاصل ہے اور یہ اب ہم پر منحصر ہے کہ ہم ان کا خیال کس قدر کرتے ہیں۔

اوزون لیئر کی بات کریں تو زمین کے اوپر غلاف کی شکل میں اوزون کی تہہ موجود ہے جو سورج کی نقصان دہ شعاعوں کو زمین تک آنے سے روکتی ہے تا ہم اس میں کئی جگہ پر شگاف پر چکے ہیں جس سے جلد کے کینسر جیسی بیماری جنم لے رہی ہے او رامریکی سائنسدانوں کے مطابق انسان کو مزید یہ خطرہ لاحق ہے کہ اگلے چند برسوں میں اس لیئر کا وجود ختم ہو سکتا ہے۔کہتے ہیںکہ زمین پھولوں میں مسکراتی ہے ۔یعنی زمین کی مسکراہٹ پھولوں سے ہے۔انسان کبھی پہاڑی علاقوںمیں سفر کرے تو اسے فطرت کو قریب سے دیکھنے کا موقعہ ملتا ہے ۔صاف ستھری آب و ہوا ، خوشگوار فضاء اور سرسبزو شاداب نظارے انسا ن کو اچھی صحت اور ایک خوشنما تا ثر دیتے ہیں۔ لیکن شہری علاقوں میں ذندگی گزارنے والے ایسے خوبصورت ماحول سے محروم رہ جاتے ہیںبلکہ شہروں کے اس قدر گرد آلود ماحول میں بھی انسان کا ذندہ رہنا کسی معجزے سے کم نہیں۔

لیکن ابھی بھی وقت ہے کہ ہمیں زمین اور اپنی ذندگی کی بقاء کے لئے ذیادہ سے ذیادہ درختوں کو اس زمین کی زینت بنانا ہوگا۔ہمیں قدرتی وسائل کے بے دریغ استعمال سے ہرممکن بچنے کی کوشیش کرنا ہو گی۔ملک میں چائنہ کے صدر کی آمد کی تیاریوں میں صدرمحترم کے گزرنے والے راستوںپر موجودگرین بیلٹس کی بھی سنی گئی ہے اور ان پر خاص توجہ دی جارہی ہے ۔ کاش کہ ایسا ان کے جانے کے بعد بھی ممکن رہے۔ بس یہ ہی وجہ ہے کہ ہم قدم تب ہی اٹھاتے ہیںکہ جب پانی سر تک آجاتا ہے۔

Majid Amjad Samar
Majid Amjad Samar

تحریر : ماجد امجد ثمر

Share this:
Tags:
enemy friend Land life man scientists universe انسان دشمن دوست زمین زندگی سائنسدان کائنات ماہرین
Peshawar Airport
Previous Post پشاور ایئرپورٹ پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد
Next Post پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 21 اپریل کو ہو گا
Parliament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close