Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زمین بوس ہونے والی سکول کی عمارتیں اور”پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب”وزیراعلیٰ کا وژن

April 25, 2015April 25, 2015 0 1 min read
School Building Down
School Building Down
School Building Down

تحریر : ریاض جاذب
پنجاب حکومت سرکاری سکولوں میں سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اربوں روپے خرچ کررہی ہے اور صوبے میں دنیا کا بہترین سکول سسٹم بنانے کے لیے ایک نئے پروگرام۔ پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب پراسی ماہ سے ا غاز کردیا گیا ہے۔ پانچ سال سے سولہ سال تک کے تمام بچوں کو پنجاب حکومت مفت تعلیم اور وہ بھی بہترین ماحول میں دینے کا دعوی کررہی ہے۔ کوالٹی آف ایجوکیشن کو بہتربنانے کے ضروری ہے کہ طالب علم بچوں کو سکول میں دوست اور محفوظ ماحول میسرہو،بنیادی سہولیات کی فراہمی ہرحالت میں اورماہر اساتذہ کی موجودگی کے علاوہ وسائل کی دستیابی کوبھی یقینی بنانا ہوگا تب وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن ”پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب” کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا جاسکے گا۔

اگر واقعی سکولوں میں دوست اور محفوظ ماحول، بنیادی سہولیات، ماہراساتذہ اور وسائل پر توجہ دی جائے تواس میں کوئی شق نہیں کہ پرائمری سطح کی تعلیم سے لے کر ہائر سکینڈری تک بہتر نتائج حاصل ہوں گے اور تعلیمی شعبہ میں ہم بھی ترقی یافتہ قوم بن جائیں گے درج بالا جن چار نقات کا ذکر کیا گیا ہے ان میں سے اول دوست اور محفوظ ماحول دوئم بنیادی سہولیات کی فراہمی پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ یونیسکو کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان، ریجن میں تعلیم کے میدان میں بہت پیچھے ہے۔ وجوہات میں جن مسائل کا ذکر کیا گیا ہے ان میں تعلیم دوست محفوظ ماحول اور سہولیات کا فقدان سرفہرست ہیں۔

یونیسکو کی رپورٹ آج ہمارا موضوع نہیں ہے ۔ اس کا سرسری سا ذکر صرف حوالہ کے طور پر کیا گیا ہے ۔ وزیر اعلی پنجاب کی تعلیم دوستی اور اس حوالے سے ہونے والے اقدامات قابل ستائیش ہیں وہ خود بھی اپنے پروگراموں ،کارناموں کا ذکر کرتے رہتے ہیں جیسے پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب پروگرام کے افتتاح کے موقع پر انہوں اپنی تقریر میں یہ بھی کہا کہ لاس اینجلس میں دانش سکول کے بچے کی پہلی پوزیشن سے ان کا سر فخرسے اونچا ہوگیا ہے۔یہ واقعی ہی فخر کرنے والی بات ہے۔ مگر جب ہم یہ خبر پڑھتے ہیں کہ ڈیرہ غازیخان میں پرائمری سکول کی چھت گر گئی اور متعدد بچے شدید ز خمی ہو گے ہیں تو ہمار سر ندامت سے نیچا ہو جاتاہے۔ یہ کیا ہورہا ہے۔

Govt Girls School
Govt Girls School

صوبے کے سکولوں خاص طور پرپرائمری سکولوں کی حالت زار ہے کہ کلاس روم اپنی خستہ حالی کی وجہ سے زمین بوس ہورہے ہیں ڈیرہ غازیخان سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں بھی سکول کی عمارتیں اپنی مخدوش حالت کی وجہ سے انتہائی خطرناک ہیں اور ان کے Dangerousہونے کی تصدیق کوئی اور نہیں خود سرکاری ذرائع کرتے ہیں ۔پنجاب میں ہونے والی پیش رفت کا اگر چارٹ بنایا جائے تو اس میں ایک اہم پیش رفت یہ بھی ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری محکموں کے ریکارڈ کو آن لائن کر دیا گیا ہے ۔محکمہ جاتی گھاگ قسم کی بیورو کریسی نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے محکموں کی معلومات کو آن لائن ڈیٹا کے زمرے میں دینے پر اب مجبور ہیں ۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ ابھی مطلوبہ معیار اور تعداد میں نہیںہے اور Transparency کے معاملے میں بھی ابھی بہت کچھ باقی رہتا ہے۔ مگر اس کام کا آغاز ہوگیا ہے۔

اس میں بہتری آتی رہے گی۔آن لائن ڈیٹا کا ذکر راقم نے اس لیے کیا ہے کہ جو بات کی جارہی ہے اس کی تصدیق بھی پنجاب ایجوکیشن سکول ڈیپارٹمنٹ کی آفیشل سائٹ پر موجود ہے صوبے کے سکولوں کی کافی معلومات دستیاب ہیں ۔اس میں سکول کی بلڈنگ کاStatusبھی شامل ہے۔ کوئی حادثہ اچانک سے رونما نہیں ہوتا ۔ ڈیرہ غازیخان کے سرکاری سکول کے کلاس روم کی چھت زمین بوس ہونے پر کہا گیا کہ یہ اتفاقیہ حادثہ ہے۔حادثہ کے بعد پہلا اقدام یہی ہوا کہ کمیٹی بنادی گئی جو سکول کی چھت کے گرنے کی وجوہات کا پتہ لگا کر ذمہ داروں کا تعین کرے گی۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کمیٹی کے ممبران اور سربراہ کا تعلق خود اسی محکمہ سے ہے ۔

ایک ڈسٹرک مانٹرننگ افسر اور دوسرا ، ای ڈی او ایجوکیشن بھی کمیٹی کے ممبر ہیں سکول کی چھت زمین بوس ہوگئی اور 20 کے قریب طالب علم بچے زخمی ہیں ۔ انکوائری کمیٹی کیا انکوائر کرے گی؟کہ بچے کیوں زخمی ہوئے ہیں ! کہ بچے اس خستہ حال کمرے میں بیٹھے کیوں تھے!یا یہ کہ والدین نے اپنے بچوں کو سکول میں بھیجا ہی کیوں تھا ۔ بہترین اور آسان یہی ہے کہ تمام ملبہ بے چارے والدین پر ڈال دیا جائے کہ انہوں نے جرات کیوں کی ان کے بچے تعلیم حاصل کریں ۔ اس انکوائری کمیٹی کو کیا کرنا چاہیے اس پر بات نہیں کرتے لیکن دو باتیں ضرور کریں گے ایک اس سکول کی کہ یہ سکول شہر کی اربن یونین کونسل نمبر چار کی آبادی شکور آباد میں واقع ہے1973 سے قائم شدہ ہے ۔ دوکمروں پر مشتمل اس سکول کو آج سے دس سال پہلے Dangerous few roomsقرار دیا گیا اور پھر تین سال سے اسے مکمل طور پرDangerous قرار دیا گیا ہے ۔ مکمل طور پر خطرناک کا مطلب ہے کہ اس سکول میں کلاس نہیں لگنی چاہیے جب تک اس کی از سرے نو، نئی عمارت نہیں بن جاتی۔

Education
Education

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ضلعی رابطہ افسرDCO سے لے کر EDO ایجوکیشن ،اور پھراس سے نیچے کے افسران کی ایک فوج ہے جو اس کام پر معمور ہے کہ وہ سکول کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور مسلسل اس کی مانٹڑننگ کرنے کے لیے سکول ،وزٹ کرتے ہیں ، رپورٹ کی جاتی ہے ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا اس دوران کسی افسر نے اس سکول کا وزٹ نہیں کیا تھا؟کسی نے اس خستہ حالی کی رپورٹ کی تھی ۔کسی کو یہ احساس نہیں ہوا کہ یہ عمارت بچوں کے لیے غیر محفوظ ہے۔ کسی نے اپنے خدشات کا ذکر اپنے سے اوپر کے افسر سے کیا ؟یا پھر یہ سب لوگ جوکہ ذمہ داران ہیں اس بات کا انتظار کررہے تھے کہ حادثہ ہو۔ ذکر ڈیرہ غازیخان کے سکول کا ہورہا ہے جہاں حادثہ رونما ہوا ہے۔

اس ضمن میںراقم سمیت اور دیگر اہلیان شہرکے خدشات ہیں خدا نخوستہ کوئی اور ایسا افسوس ناک واقع رونما نہ ہوجائے۔ان خدشات نے اور بھی زور پکڑلیا ہے کہ ڈیرہ غازیخان میں مزید 105گرلز پرائمری سکول ایسے ہیں جہاں اسی طرح کے مسائل کا سامنا ہے۔ڈیرہ غازیخان مجموعی طورپرگرلز پرائمری سکولوں کی تعداد 512 ہے۔ جن میں 19 سکولوں کی بلدنگ کو مکمل طور پر خطرناک قرار دیا جا چکا ہے۔ اور 19 سکول ایسے ہیں جن کے کچھ کمروں کو Dangerous قرار دیا گیا ہے ۔جبکہ 14 سکول ایسے ہیں جو بالکل غیر فعال ہیں جن کی نہ عمارتیں ہیں اور نہ یہ کام کررہے ہیں ۔اور17سکول ایسے ہیں جنکی عمارتیں نہیں مگر کھلے آسمان تلے کام کرہیں رہے ہیں۔

اسی طرح37 سکولوں کی لازمی اور مکمل طور پر مرمت کے قابل قرار دیا گیا ہے جناب خادم پنجاب کے گوش گزار کرنا ہے کہ ڈیرہ غازیخان سمیت پورے پنجاب میں ایسے سکولوں پر توجہ کریں دیگر صورت ایک اور المیہ ایک اور حادثہ یا حادثات کو ،روکا نہ جاسکے گا وزیر اعلی کے خواب ”پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب” بھی اس صورت شرمندہ تعبیر نہ ہوگا۔ صوبے کے تمام ایسے سکولوں جن کی مرمت لازمی ہے جن سکولوں کو انتہائی خطرناک قرار دیا جاچکاہے ان کی از سرے نو ،نئی عمارتیں بنائی جائیں۔ سہولتوں کے فقدان کو ختم کیا جائے۔

Riaz Jazib
Riaz Jazib

تحریر : ریاض جاذب
riazjazib@gmail.com
03336464681

Share this:
Tags:
government Land pakistan Punjab Read schools vision World پنجاب حکومت دنیا زمین سکول عمارتیں وزیراعلیٰ
Jamia Binoria Rally
Previous Post مفتی محمد نعیم کی قیادت میں لبیک حرمین ریلی تمام مذہبی جماعتوں کی شرکت اور قائدین کا خطاب
Next Post اسرائیلی ٹینکوں کی غزہ کی پٹی میں حماس کے ٹھکانوں پر گولہ باری
Gaza

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close