بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع بھمبر میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائنڈنگ سے ڈھیری وٹاں تا چوکی اور بھمبر تا درائیاں روڈ مکمل بند عوام علاقہ شدید مشکلات محکمہ شاہرات سے فوری طور پر سڑک کو قابل استعمال بنانے کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق گزشتہ کئی روز سے ملک بھر میں جاری مون سون کی بارشوں نے ضلع بھمبر میں تباہی مچادی جس سے بھمبر چھمب روڈ بھمبر میرپور روڈ اور بھمبر گجرات روڈ بھمبر سماہنی روڈاور بھمبر گجرات روڈ جس سے بھمبر چھمب روڈ ڈھیری وٹاں تا چوکی روڈ جگہ جگہ سے لینڈ سلائنڈنگ کے باعث بند ہے جبکہ سڑک کے کنارے حفاظت دیواریں اور پلیاں بھی جگہ جگہ سے ٹوٹ گئی ہیں جس سے مسافروں کو شدید ذہنی کوفت کا سامنا ہے عوام علاقہ نے وزیر شاہرات اور محکمہ شاہرات کے ذمہ داران سے مطالبہ کیا ہے کہ تمام شاہرائیں کھلوانے کیلئے اقدامات کییء جائیںتاکہ عوام علاقہ میں پائی جانے والی بے چینی دور ہو سکے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
