Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وطن کی مٹی گواہ رہنا

November 4, 2015 0 1 min read
Pakistan
Pakistan
Pakistan

تحریر: رفعت خان
ہم پاکستانی آزاد فضائوں میں سانس لینے والے غلامی کی زنجیروں سے آزاد قوم۔ ہم ایک دوسرے کا احتساب تو بہت کرتے ہیں کیا کبھی ہم نے خود کا احتساب کرنے کی کوشش کی ہے ؟ذرا سا پڑھ لکھ جائیں تو یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے قائد نے انتھک محنت کر کے ہمیں انگریزوں کے چنگل سے آزاد کرواکے کے آزاد ملک کا انمول تحفہ دیا اور یہ کہہ کر کہ پاکستان نے ہمیں کیا دیا ؟ہم خود ہی غیر ملکیوں کی غلامی کرنے چلے جاتے ہیں۔ کیا ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ہم نے پاکستان کو کیا دیا؟۔

پاکستان نے ہمیںپاکستانی ہونے کا نام دیا ۔ہمیں ایک پہچان دی ہے آزاد ملک ملا ۔پاکستان کی قدر وقیمت ہمارے اُن بزرگوں سے پوچھیں جنہوں نے خون کی قربانیاں دے کر انگریزوں کی غلامیوں سے نجات پائی اور ایک آزاد ملک حاصل کیا۔بہت سی مائوں نے اپنے لختِ جگروارے ہیں ہماری بہنوں کے سہاگ اجڑے ہیں ہماری بہنوں نے وِیر قربان کیے ہیں ہماری مائوں نے بزرگوں نے سختیاں جھیلی ہیں تب کہیں جا کرآزاد وطن پایا سوہنی دھرتی، ، ابشار ،پہاڑ ،جھیل ،دریا ، خوبصور ت نظارے ملے۔

کھلی فضا ئوں میں سانس لینا نصیب ہوئی۔ہمارے بزرگ بچوں کا پیٹ بھرنے کیلئے نا چاہتے ہوئے بھی سارا سارا دن انگریزوںکی غلامیا ں کرتے تھے تب کہیں جا کر دونوالے نصیب ہوتے تھے ہماری سوہنی دھرتی اللہ کی ہر نعمت سے ہمیں سرشار کیے ہوئے ہے ہم نے ایک آزاد ملک میں آنکھ کھولی ہم جتنا بھی خدا کا شکر ادا کریںکم ہے ۔ پاکستان سے تو ہمیں اللہ کے حکم سے بہت کچھ ملا ہے اور تا زندگی ہماری آنے والی نسلوں کو ملتا رہے گا پس ہمیں اپنی سوچ کا مثبت استعمال کرنا ہوگا۔بہادر جانثار سپاہیوں کی جرات سے سبق لینا ہوگا ہمارے پاکستانی بچے بچے کے دل میں حبالوطنی کا جذبہ ٹھاٹھیں مارتا سمندر کے مترادف ہے ۔کچھ انتشار پسندوں نے پاکستان میں اپنے ناپاک ارادوں سے ہمارے ملک کو بکھیرنے کا پراپی گنڈابنا رکھا ہے۔

Education
Education

انشاء اللہ دشمنانِ پاکستان کو اُنکے ہر ناپاک ارادے میں شکست ہوگی ۔ہمیں بس چند عہد کرنے ہونگے،ہمیں تعلیم کو فروغ دینا ہوگا ۔فرقہ واریت ختم کرنا ہوگی ہم ایک قوم ہیں پاکستان ہمارا گھر ہے اپنی آنے والی نسلوں کی بہتری کے لیے انھیں مضبوط پاکستان فراہم کرنا ہوگا۔جمہوریت میں بہت طاقت ہے ہمارا ایک ہوکر چلنا ہی خوشحال پاکستان ہونے کی ضمانت ہے ۔ہمیں غریبوں کی مدد کرنی ہوگی ۔ہمیں چاہیے آگے بڑھیںاپنے ملک سے بے روزگاری کا خاتمہ کرنے کیلئے ایک ہوجائیں انشا ئَ اللہ ہمارے ملک سے بے روزگاری اور غربت کے اندھیرے چھٹ جائیں گے پس ضرورت ہے اپنے روشن چراغ سے بجھے ہوئے چراغوں کو روشن کرنے کی۔ ہر ہاتھ میں ہنر ہی ترقیِ پاکستان کی ضمانت ہے۔

اپنے لیے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

ہمیں اداکاروں کی بجائے ادیبوں کو اہمیت دینا ہوگی،اورادیبوں کو ملک اور عوام کی فلاح وبہبود اور ترقی کے لیے اپنے قلم کی طاقت کا مثبت طریقے سے استعمال کرنا ہوگا ہمیں اپنے گھر سے پہلے پاکستان کو اپنا گھر سمجھنا ہوگا دیارِ غیر جا کر غلامی کرنے کی بجائے اپنے ملک میںروزگار کے وسائل پیدا کرنے ہونگے پاکستانی قوم باصلاحیت ہے نوجوان تو نوجوان پاکستانی بچے بہت ہونہار ہیں ہمیں پاکستانی بچے بچے کو اس قابل بنانا ہے کہ وہ اپنا ہنرآزما سکیں ۔ہمیں دشمنوں کے آگے سیسہ پلائی دیوار کی مانند خود کو ثابت کرنا ہوگا ۔پاکستان ایک آزاد قوم ہے دشمنوں کے آگے کسی صورت نہیں جھکنا ۔ انتشار پسندوں کو حق سچ کی راہ دیکھائیں گے کشمیر کو آزاد کرائیں گے ،دشمنانِ پاکستان کی بزدلی اس حد تک بڑھ جائے گی کہ آج پاکستانی کبوتر سے ڈرتے ہیں آنے والے کل میں پاکستان کی طرف میلی آنکھ اُٹھا کر دیکھنے سے ہی خوف ذدہ ہونگے۔

ہمارے پاکستانی نوجوانوں کا جذبہ ہماری مائووں بہنوں کے فراغ دل ہمارے پاکستانی بچوں کی بہادری ہمارے بزرگوں کی محنتیں اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہیں کہ دشمنانِ پاکستان پاکستانی قوم کی ثابت قدمی سے خوف ذدہ ہیں اور ہر ممکن کوشش میں رہتے ہیں کہ انتشار پھیلا کر ہمیں کمزور کیا جا سکے مگر ہمیں اپنی یکجہتی کو مذید مضبوط بنانا ہے دشمنوں کو ان کے ناپاک ارادوں میں بھرپور شکست دینی ہے ۔ہمیں قائداعظم محمد علی جناح کی کہی ہوئی ایک ایک بات پر عمل پیرا ہونا ہے۔ ہمارے ملک میں حب الوطنی کا جذبہ رکھنے والو ں کی کمی نہیں ہے ہماری پاکستانی فوج اللہ کے فضل سے دشمنوں کے آگے ہر موڑ پر سیسہ پلائی دیوار کی طرح ثابت ہوتی رہے گی ہمارے پاکستانی بچے بچے میں ملک و قوم کے لیے جوش وجذبہ کوٹ کوٹ کر بھر چکا ہے۔

Pakistani People
Pakistani People

سانحہ پشاور کے بعد ہمارے بچوں میںحب الوطنی اور تعلیم حاصل کرنے کا جو جذبہ دیکھنے کو ملا ہے اس کی مثال کہیں نہیں ملتی دشمنانِ پاکستان اپنی اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ ہمارے وطن کی مٹی گواہ ہے اس نے کتنے لال اپنی گود میں سموئے ہیں کتنے ہی ہونہار دھرتی ماں نے اپنی آغوش میں لیے ہیں کتنے ہی جانثاروں کواپنی خوشبو کے حصار میں لے رکھا ہے اور کتنے حب الوطنی غازی ٹھہرائے ہیں اورہمیشہ ضرورت پڑنے پرپاکستانی نہتے نڈر بہادر نوجوان ہی نہیں بچہ بچہ بھی پاکستان کے لیے قربان ہونے سے دریغ نہیں کرے گا ۔پاکستانی قوم کا عزم ہے پاکستان کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے انشاء اللہ۔وطن کی مٹی گواہ رہنا ،پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل ایک دوسرے کے لیے محبت سے لبریز ہیں اور ہمارا عزم ہے ہم کشمیر بھی آزاد کرواکے رہیںگے ۔انشاء اللہ ۔پاکستان زند ہ باد۔

تحریر: رفعت خان

Share this:
Tags:
Accountability Land nation pakistan soil witness احتساب انگریزوں پاکستان قوم گواہ مٹی وطن
Bhimbar
Previous Post بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 04/11/2015
Next Post لاس اینجلس کی پاکستانی کمیونٹی کا کونسلیٹ جنرل کیخلاف مظاہرہ
Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close