کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ، مہاجر قومی موومنٹ کے ترجمان کا کہناہے کہ فائرنگ آفاق احمد کے گھر کے قریب کی گئی۔
بچے کی ہلاکت کے بعد علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا اور نعرے با زی بھی کی۔

Start typing to search...