
لانڈھی (جیوڈیسک) لانڈھی نمبر ایک میں نامعلوم افراد نے دو موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی اور موقع سے فرار ہوگئے۔
واقعہ لانڈھی نمبر ایک کے علاقے میں پیش آیا ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر لئے ہیں اور واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
