خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسیکی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے بازار ذخہ خیل میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں دو رضا کار جاں بحق ہو گئے۔
سرکاری ذرائع نے خیبر ایجنسی میں ہونے والے دھماکے میں امن لشکر کے 2 رضا کاروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

Start typing to search...