Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 3/9/2014

September 4, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

جاگیردار چوہدری گل نواز جٹ رندھا وا ہوتی لاہوتی علمبردار المعروف مخدوم باوا سائیں اللہ ہو سرکار کی ہمشیر ہ محترمہ

گجرات ( جی پی آئی ) جاگیردار چوہدری گل نواز جٹ رندھا وا ہوتی لاہوتی علمبردار المعروف مخدوم باوا سائیں اللہ ہو سرکار کی ہمشیر ہ محترمہ چوہدری انصر رندھاوا کی اہلیہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجود گی قبرستان دارہ گلاب شاہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل پانچ ستمبر کو محلہ عید گاہ میں ہوگا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت قاری عامر رضوان قادری نے اپنے بیان میں ٹی ایم اے گجرات کی ناقص کارکردگی کی شدید مذمت کی ہے
گجرات ( جی پی آئی )ممتاز سماجی شخصیت قاری عامر رضوان قادری نے اپنے بیان میں ٹی ایم اے گجرات کی ناقص کارکردگی کی شدید مذمت کی ہے جسکی وجہ سے بارش کے دوران پورے شہر میں پانی کھڑا رہا اور شہر میں سیلاب کی سی صورتحال نظر آئی ٹی ایم اے کے حکام پلاننگ کرتے تو صورتحال بہتر ہو سکتی تھی انہوں نے کہا ہے کہ گجرات شہر میں صفائی کی صورتحال ابتر ہے صفائی کا عملہ اپنے فرائض احسن طریقے سے سرانجام نہیں دے رہا جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ‘ لوگوں کے گھروں میں پانی داخل ہو چکا ہے ۔ جبکہ کئی ایک مقامات پر مکانات بھی گر چکے ہیں ۔ حکام اس سلسلہ میں فوری نوٹس لیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت اور اپوزیشن دونوں

گجرات ( جی پی آئی ) سٹیزن فرنٹ سٹی گجرات کے صدر شیخ عرفان پرویز نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں حکومت اور اپوزیشن دونوں کو ہوش کے ناخن لیں چاہیے کیونکہ اس وقت پاکستان نازک ترین صورتحال سے گزر رہا ہے مہنگائی اپنے عروج پر ہے اور پاکستان کے دشمن چاروں طرف سے پاکستان کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھانے کیلئے تیار ہیں ۔ اگر حکومت یا اپوزیشن نے اس صورتحال میں کوئی مثبت قدم نہ اٹھایا تو ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے ۔ اس لئے موجودہ صورتحال میں سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا کی ضرورت ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اولیاء کرام کے آستانے محبت اور امن کا درس دیتے ہیں پیر سید نادر حسین شاہ گیلانی نے اولیا ء کرام

گجرات ( جی پی آئی ) اولیاء کرام کے آستانے محبت اور امن کا درس دیتے ہیں پیر سید نادر حسین شاہ گیلانی نے اولیا ء کرام کے اس مشن کو آگے بڑھایا ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین مفتی سید جمال الدین بغدادی آف فیصل آباد نے ممتاز روحانی شخصیت پیر سید نادر حسین شاہ گیلانی سروری قادری کے عرس مبارک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ اولیاء کرام نے ہمیشہ اپنے حسن سلوک سے اسلام کی تبلیغ کی اور لوگوں تک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیغام پہنچا برصغیر پاک و ہند میں اسلام اولیاء کرام کی محبتوں سے پھیلا انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں چاہیے کہ کسی کو حقارت کی نگاہ سے نہیں دیکھیں کیونکہ کوئی بھی اللہ تعالیٰ کا محبوب ہو سکتا ہے ۔ اور ہم نادانست طور پر اللہ تعالیٰ کے محبوب کی شان میں گستاخی نہ کر سکیں ۔ سید نادر حسین شاہ سرور ی قادری نے ملہو کھوکھر کے قرب و جوار میں اسلام کی تعلیمات کو پھیلا اور لوگوں کو محبت کا درس دیا سجادہ نشین سید عثمان حیدر گیلانی سرور ی قادری نے کہا ہے کہ آستانہ عالیہ ملہو کھوکھر میں پیر سید نادر حسین شاہ سرور قادری کے مریدین اسلام کے تبلیغ کیلئے کام کر رہے ہیں ۔ سید عارف شماز قادری نے کہا ہے کہ پیر سید نادر حسین گیلانی سروری قادری نے لوگوں سے محبت کا پیغام دیا ۔ اور آج بھی اس آستانہ سے یہ ہی پیغام دنیا تک پہنچ رہا ہے ۔ حاجی محمد اسلم نے کہا ہے کہ ہمارے پیر نے ہمیشہ لوگوں کو انسانیت کے احترام کا درس دیا ۔ اور ہم بھی اس پر عمل پیرا ہیں ۔ ممتاز مذہبی رہنما محمد عارف عطاری قادری نے کہا ہے کہ ملہو کھوکھر میں اولیاء کرام کا خاص کرم ہے اور اس علاقہ میں اولیاء کرام کی تعلیمات کی وجہ سے اسلام پھیلا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضلع گجرات کے ممتاز روحانی شخصیت پیر سید نادر حسین شاہ گیلانی سروری قادری کا سالانہ عرس مبارک عقیدت

گجرات ( جی پی آئی ) ضلع گجرات کے ممتاز روحانی شخصیت پیر سید نادر حسین شاہ گیلانی سروری قادری کا سالانہ عرس مبارک عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔ عرس کی تقریبات کی صدارت پیر سید عثمان حیدر گیلانی سروری قادری نے کی ۔ جبکہ تقریبات کی نگرانی سید عارف شماز قادری نے کی ۔ تقریبات کا آغاز غسل دینے کی تقریب سے ہوا ‘ آستانہ عالیہ شہنشاہ ولایت سے پیر سید ولی حسین شاہ کے حکم پر محمد یونس نقشبندی ‘ محمد اقبال نقشبندی ‘ منصور احمد نقشبندی ‘ علی رضا نقشبندی اور محمد عرفان نقشبندی نے پیر سید عثمان حیدر گیلانی سروری قادری اور سید عارف شماز قادری کی معیت میں دربار شریف کو غسل دیا اور چادر چڑھائی خصوصی محفل بعدازا عشاء منعقد ہوئی جس میں نقابت کے فرائض محمد عمران چشتی نے سرانجام دیئے ۔ تلاوت قرآن پاک کا شرف قاری نور احمد چشتی ‘ قاری خادم بلال اور ڈاکٹر محمد یعقوب نے حاصل کیا ۔ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ممتاز ثناء خوان رسول سید زبیب رسول ‘ قاری احمد رضا جماعتی ‘ سید دلدار شاہ عارف عطاری ودیگر نے پیش کی ۔ ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولیس گردی ہمیں اپنے حقوق لینے سے نہیں رو ک سکتی ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ

گجرات ( جی پی آئی )پولیس گردی ہمیں اپنے حقوق لینے سے نہیں رو ک سکتی ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کے ضلعی صدر فیضان خالد بٹ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا ہے کہ پولیس ہمیں تنگ کر رہی ہے ہمارے گھروں میں روزانہ پولیس چھاپے مار رہی ہے اور ہمارے کارکنوں کو حراساں کیا جا رہا ہے ۔ فیضان خالد بٹ نے کہا ہے کہ ہم قائد تحریک عمران خان کی سربراہی میں اپنے حقوق کیلئے ڈٹ ہوئے ہیں ۔ اور ہمیں کوئی قوت روک نہیں سکتی ۔ انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ملک میں استحکام جمہوریت کیلئے کام کر رہی ہے ۔ عمران خان کی سربراہی میں تمام جماعتیں حقوق کے لئے جدوجہد کر رہی ہیں ۔ گجرات سے سینکڑوں کارکن ہمارے ساتھ اسلام آباد میں موجود ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات کے مختلف تھانوں کی پولیس نے مشترکہ ٹیموں نے ضلعی صدر تحریک انصاف یوتھ ونگ فیضان خالد بٹ

گجرات ( جی پی آئی ) گجرات کے مختلف تھانوں کی پولیس نے مشترکہ ٹیموں نے ضلعی صدر تحریک انصاف یوتھ ونگ فیضان خالد بٹ کی رہائشگاہ پر چھاپہ مارا اور اہل خانہ کو حراساںکیا یاد رہے کہ ہر چند گھنٹوں بعد پولیس کی پارٹیاں چھاپے مارتی ہیں ۔ اور اہل خانہ حراساں کیا جاتا ہے ۔ اور کارکنوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جمہوریت کیلئے جدوجہد کرنے والے کارکنوں کو حراساں نہ کریں ورنہ پولیس کو جواب دینا پڑے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی

گجرات(جی پی آئی)اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن ممتاز عالم دین صاحبزادہ پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی اور جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی راہنماء صاحبزاہ سید پیر محفوظ شاہ مشہدی ایم پی اے نے مرکز اہل سنت جامعہ شاہ ولائیت جناح روڈ گجرات میں دیگر علماء کرام کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہاکہ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں پاس شدہ قرار دادوں مخدوم جاوید ہاشمی کے موقف اور چوہدری اعتزاز احسن کے غیر جانبدرانہ وضاحت کے بعد اور پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری کے مطالبات کی منظوری جس میں سانحہ ماڈل ٹائن کی ایف آئی آر کا اندراج اور مزید دفعات کا معاملہ تھا منظوری کے اور عمران خاں کے موقف کہ انتخابا ت میں دھاندلی کے مطالبات ماننے کے بعد دھرنوں کا کوئی جواز باقی نہیں رہ جاتا انہوں نے کہاکہ ہم مشترکہ طور پر عمران خاں اور پروفیسر علامہ طاہر القادری سے اپیل کرتے ہیں کہ فوری پاکستان کے استحکام اور جمہوریت کی بقاء کے لیے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کریں انہوں نے کہاکہ چوہدری اعتزاز احسن کے قومی اسمبلی کے اجلاس میں موقف کی بھرپور حمائیت کرتے ہیں اور اس وقت جموریت کا تسلسل ملک کی بقاء کے واسطے جاری رہنا چائیے انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا کے لوگوں پر پولیس تشدد اور پی ٹی وی کے آفس پرحملے کی بھی مذمت کی ہے انہوں نے کہاکہ وہ نواز حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جو مطالبات منظور کیے گئے کمیشن قائم کیے جانے کے معاملات ہیں ان پر فوری عمل درآمد کیا جائے تاکہ مزید احتجاج کا راستہ روکا جائے انہوں نے کہاکہ حالات کا تقاضا ہے کہ عمران خاں اور طاہر القادری دھرنے ختم کریں اور جن مسائل کا وہ شکار ہیں وہ مسائل عدالتوں میں پیش کریں اور حکومت کی طرف سے درج مقدمات اور حکومت پر درج مقدمات کو عدالتوں کے ذریعے نمٹنا جائے انہوں نے کہاکہ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کا جو موقف ہے وہ ہی ہمار ا موقف ہے ہم چاہتے ہیں کہ ادارے مستحکم ہونا چائیے موجود ہ حکومت اپنی مدت پوری کرے اور حکومت بجلی مہنگائی بے روزگاری کے مسائل پر قابو پاکر عوام کو ریلیف دے اس موقع پر تنظیم العلماء اہل سنت کے ضلعی صدر قاری محمد ارشد نقشبندی ، صاحبزادہ پیر نوید نعیم گیلان مجددی آستانہ عالیہ چورہ شریف ، صاحبزادہ پیرشبیر سیفی گنجاہ، صاحبزادہ قاری زاہد قادری، علامہ نصیر احمد اویسی ، علامہ قاری عنصر محمود انجم جلالی سمیت دیگر علماء کرام موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی زیر قیادت منتخب عوامی نمائندگان

گجرات(جی پی آئی) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی زیر قیادت منتخب عوامی نمائندگان اور معززین کے وفد نے ملاقات کی اور شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کی امداد کے لئے ایک کروڑ 17لاکھ 50لاکھ روپے کے عطیات پیش کئے۔ وفد میں ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خان، ایم پی ایز چوہدری شبیر رضا، میاں طارق محمودو دیگر شامل تھے۔ وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کے دوران ایم پی اے چوہدری شبیر رضا نے 42لاکھ روپے، میاں طارق محمود نے 25لاکھ روپے ۔ نوابزادہ مظہر علی خان 10لاکھ روپے، عاطف جامی آف گرینڈ سٹی5لاکھ روپے، صدر پٹرولیم ڈیلرز ایسویسی ایشن چوہدری سجاد حسین 10لاکھ روپے، میڈیکل سٹو ر ایسویسی ایشن 5لاکھ روپے اور چوہدری افتخا ر احمد آف کھاریاں نے نے پانچ لاکھ روپے کا عطیہ وزیر اعلی ریلیف فنڈ میں جمع کرائے۔ وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے اس موقع پر متاثرین کی مدد کے لئے دل کھول کر عطیات دینے پر ڈی سی او گجرات کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ، ارکان اسمبلی اور ضلع بھر کے مخیر حضرات کے بھر پور تعاون کو سراہا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت پاکستانی قوم متاثرین شمالی وزیر ستان کی بحالی تک اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ ضلع گجرات کے ہر طبقہ کے افراد نے شمالی وزیر ستان کے متاثرہ بھائیوں کی مدد کے لئے دل کھول کر عطیات دیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اس سے قبل وزیر اعلی پنجاب کے ریلیف فنڈ میں دو کروڑ 80لاکھ روپے کے عطیات جمع کرائے جا چکے ہیںجبکہ موجود عطیات کے بعد ضلع گجرات سے وزیر اعلی پنجاب کے ریلیف فنڈ میںجمع کرائی جانے والی رقم 4کروڑ وپے کے قریب پہنچ گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ جعلی ادویات فروخت کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں

گجرات(جی پی آئی) ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ جعلی ادویات فروخت کرنے والے انسانیت کے دشمن ہیں ایسے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت ترین کاروائی کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ای ڈی او ہیلتھ اور دیگرا فسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر ضلع بھر سے جعلی اور زائد المعیاد ادویات فروخت کرنے والے اور غیر قانونی طور پر میڈیکل سٹو ر چلانے والے درجن سے زائد افراد کے کیسز کا جائز ہ لیا گیا اور متعدد کو مزید قانونی کاروائی کے لئے ڈرگ کورٹ کو بھجوانے کی سفارش کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گجرات فرح شیر گوندل کی پریس ریلیز کے مطاب حکومت پنجاب ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

گجرات (جی پی آئی )ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گجرات فرح شیر گوندل کی پریس ریلیز کے مطاب حکومت پنجاب ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے 30 ستمبر 2014 تک پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی پر 5 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے ۔شہری اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور بعد ازاں بھاری جرمانہ سے بچیں جو ٹیکس گزاروں کو ابھی تک ڈیمانڈ نوٹس نہیں مل سکے وہ فی الفور دفتر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے رجوع کریں اور ڈیمانڈ نوٹس حاصل کرکے بروقت پراپرٹی ٹیکس ادا کرکے رعایت سے مستفید ہوں ۔اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گجرات کے دفاتر عوام کی سہولت کیلئے اتوار کو بھی کھلے رہیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات شہر اور گردو نواح میں مسلسل تین سے لگاتار بارش سے شہر بھر کے نشیبی علاقے بانی سے بھر گئے ہیں

گجرات(جی پی آئی)گجرات شہر اور گردو نواح میں مسلسل تین سے لگاتار بارش سے شہر بھر کے نشیبی علاقے بانی سے بھر گئے ہیں ،بارش سے شہے کی تمام سڑکوں پر کئی کئی فٹ بانی کھڑا ہے مگر ٹی ایم اے گجرات کاعملہ پانی کی نکاسی میں بری طرھ ناکام ہوچکا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو گزرنے مین سخت مشکلات کا سامنا کر نا پڑرہا ہے ۔بارش سے تمام کاروبار زندگی بری طرح متاثر ہو چکے ہیں۔مسلسل بارش سے موسم ایک بار بڑا خوش گوار ہو گیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سی آئی اے پولیس نے دو چور گینگ گرفتار کر کیان کے قبضہ سے گیارہ لاکھ مالیت کا پتل اور چار موٹر سائیکل برآمد کر لیے

گجرات(جی پی آئی)سی آئی اے پولیس نے دو چور گینگ گرفتار کر کیان کے قبضہ سے گیارہ لاکھ مالیت کا پتل اور چار موٹر سائیکل برآمد کر لیے۔ایس پی گجرات میاں ریاض اور ڈی ایس پی سی آئی اے گجرات غلام محمد نے پولیس لائن گجرات میں پریس کانفرس میں بتایا ہے کہ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے گجرات میں چوری کی وارداتوں کو روکنے کے لیے سی آئی اے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیاتھا جس پر سی آئی اے پولیس نے ڈی ایس پی غلام محمد کی نگرانی میں چھاپے مار کر چوری کرنے والے دو گینگ جن میں ملزمان قصیر محموداور نعیم اختر کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سیجی ٹی روڈ پر واقع بٹ میٹل سے چوری کیا گیا گیارہ لاکھ مالیت کا پیتل برآمد کر لیا ہے جبکہ پولیس نے ایک موٹر سائیکل چور ذوالفقار عرف ذلفی سکنہ لالہ موسیٰ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے چار موٹر سائیکل سی ڈی 70برآ مد کر لیے ہیں۔ایس پی میاں ریاض نے نے بتایا کہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کارنے والے پولیس ملازمین کو ڈی پی او گجرات رائے اعجاز کی طرف سے نقد انعام اور تعر یفی اسنا د بھی دی جائیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اے ڈی پاسپورٹ گجرات اطہر اقبال نے بتایا ہے کہ پاسپورٹ آفس گجرات میں روزانہ 400 کے قریب پاسپورٹ فارم جمع

گجرات(جی پی آئی)اے ڈی پاسپورٹ گجرات اطہر اقبال نے بتایا ہے کہ پاسپورٹ آفس گجرات میں روزانہ 400 کے قریب پاسپورٹ فارم جمع کیے جارہے ہیںاور شہریوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ،ہر ماہ کڑروڑں کا رنیویو حکومتی خزانہ میں جمع کروائے جارہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ پاسپورٹ آفس کے باہر ایجنٹ مافیا کا مکمل طور پر خاتمہ کر دیا گیا ہے اورشہریوں کو پاسپورٹ کے حصول کے لیے مکمل تعاون کیا جارہا ہے۔اطہر اقبال نے بتایا کہ پاسپورٹ آفس میں تعینات عملہ کو بھی شہریوں کی خدمت کر نے اور انہیں ہر قسم کا ریلیف دینے کا پانبد بنایا گیا ہے ،انہوں نے پاسپورٹ کے حصول کے لیے آنے والے سایلین سے اپیل کی ہے کہ اگر ان کو پاسپورٹ کے حصول میں کوئی پریشانی کا سامنا ہو تو وہ برائے راست مجھ سے مل کر اپنے مسائل حل کرواسکتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات مں مسلسل بارش کے بعد واپڈا کی جانب سے بھی لوڈ شیڈنگ میں بھی کاف کمی آگئی ہے

گجرات(جی پی آئی)گجرات مں مسلسل بارش کے بعد واپڈا کی جانب سے بھی لوڈ شیڈنگ میں بھی کاف کمی آگئی ہے جس کی وجہ سے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے ۔واپڈا احکام تین دن سے بجلی کی لودشیڈنگ نہیں کر رہے جس سے شہریوں میں خوشی کی لہر ڈورگئی ہے اس سے قبل واپڈا حکام نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کی انتہا کردی تھی جس سے شہری پریشانی میں مبتلا تھے لیکن چند روز سے شہری بجلی نہ جانے کی وجہ سے خوش دکھائی دے رہے ہیں ،جبکہ واپڈا نے دوسری جانب بجلی کے بلوں میں اضافی یونٹ ڈال کر شہریوں کی کمر توڑ دی ہے۔گجرات کے ہزاروں بجلی کے صارفین نے بجلی کے بل جمع کرانے سے بھی انکار کر دیا ہے۔

Share this:
Tags:
pioneers المعروف جاگیردار علمبردار مخدوم
Nishat Zia Qadri
Previous Post غیر قانونی ہائیڈرینٹ کا خاتمہ اور فراہمی و نکاسی و آب کی لائینوں سے غیر قانونی کنکشن کا خاتمہ کرکے عوامی شکایات کا ازالہ کیا جائے :نشاط ضیاء قادری
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close