Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جنتا پریوار وجود کو برقرار رکھنے کی سعی و جہد

April 20, 2015 0 1 min read
Lok Sabha Election
Lok Sabha Election
Lok Sabha Election

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی
سفر رکشہ سے کیا جائے یا بس، کار اور ریل سے، دوران سفر بے شمار نظارے ہماری آنکھوں سے گزرتے ہیں۔ کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم ان نظاروں کو سرسری انداز سے دیکھ کر گزر جاتے ہیں، کبھی وہ ہمیں متاثر کرتے ہیں، کبھی ہماری فکر و عمل کو جھنجوڑتے ہیں اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ ہم بالکل ہی اُنہیں نظر انداز کر دیتے ہیں۔بیشتر افراد کے ساتھ یہ نظر انداز کر دینے کا رویہ ہی عموماً وقوع پذیر ہوتا ہے۔پھر جس طرح دوران سفر بے شمار نظارے ہمیں دیکھنے کو ملتے ہیں اور کوئی نہ کوئی رد ّ عمل ہم کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ٹھیک اسی طرز پر زندگی میں پیش آنے والے واقعات و مشاہدات بھی شعور و لاشعوار میں فکر و عمل پر اثر انداز ہوتے ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ دوران سفر دیکھے جانے والے نظاروں کو جس طرح ہم نظر انداز کرنے کے عادی بن چکے ہوتے ہیں،کچھ اسی طرح زندگی کے مختلف مراحل میں پیش آنے والے واقعات ومشاہدات اورتاریخی حوالہ جات کے مطالعہ کے باوجود ہمارے عملی رویے انجماد کا شکار ہوتے ہیں۔

زندگی کے آخری مراحل میں عموماً ہم اندرون قلب ایک کسک میں ہم رہتے ہیں ،کہ کاش اس دور میں جبکہ ہمیں قوت و صلاحیت حاصل ہوئی تھی اور ارادوں میں بھی پختگی تھی،کچھ کر گزرتے!لیکن یہ دور تو وہ دورہوتا ہے جبکہ قوت و صلاحیت بہت حد تک ماند پڑ جاتی ہیںاور تجربات وخواہشات کے علاوہ سرمایہ حیات کچھ بچتا نہیں ہے۔لہذا ایک عقل مند شخص وہی کہلائے گا جو قبل از وقت اپنی خواہشات کو مثبت رخ دے،اپنی صلاحیتوں کو پہنچانے اور ارتقاء بخشے،اپنے فکر و نظر کی تطہیر کرے،زندگی کے نشیب و فراز میں مختلف واقعات و مشاہدات پر غور و فکر کا رویہ اختیارکرے اور طے شدہ وقت میں انفرادی و اجتماعی سعی و جہد کا پروگرام ترتیب دے۔

 Election
Election

ابتدائی گفتگو کے بعد گزشتہ دنوں ملک عزیز ہندوستان میں رونما ہونے والے لوک سبھا الیکشن اور اس کے نتائج پر ہم نظر ڈالتے ہیں۔اخبار کا قاری خوب اچھی طرح جانتا ہے کہ چند ماہ پہلے لوک سبھا الیکشن اور اس کے نتائج سے ملک میں اگر کوئی سب سے زیادہ فکر مند تھا تو وہ ملک کی اقلیتیں ہی تھیں۔اور یہ حقیقت بھی خوب عیاں ہو چکی ہے کہ ملک کی اقلیتوں کی فکر مندی لایعنی نہیں تھی۔کیونکہ جس طرح ایک سال سے بھی کم کے عرصہ میں ملک عزیز ہند میں اقلیتوں کے ساتھ معاملہ کیا گیا ہے وہ کوئی ڈھکا چھپا نہیں ہے۔اُن کے خلاف کھلے عام منفی بیان بازیاں کی گئیں اورجاری ہیں۔

ساتھ ہی مختلف عنوانات کے تحت جن میں کبھی گھرواپسی کے نعرے سامنے آتے ہیں تو کبھی اقلیتوں کے خلاف ہندو اکثریت کو متحد کرنے کے بیانات،کبھی ملک کے تمام باشندگان کو ہندو قرار دینے کا معاملہ اٹھایا جاتا ہے تو کبھی قانون کے دائرہ میں تبدیلی مذہب کے خلاف محاذ کھولنے کی بات کی جاتی ہے،کبھی نس بندی کروائے جانے کے دھمکی آمیز بیان سامنے آتے ہیں تو کبھی حق ووٹ سے محروم کرنے کی بات کہی جاتی ہے۔اور ان تمام بیانات کے ساتھ مخصوص اقلیتی طبقہ کے مذہبی مقامات کی بے حرمتی کے واقعات ۔یہ وہ باتیں ہیں جن کا اندازہ کسی حد تک ملک میں تقریباً 60%فیصد ووٹنگ کا31%حاصل کرنے والوں کے برسراقتدار میں آتے وقت ہی ہوگیا تھا،اس کے باوجود کچھ معصوم و ناداں ایسے بھی تھے جنہوں نے کل آبادی کے 15 سے18 فیصد حاصل کرنے والوں سے بہت سی مثبت توقعات وابستہ کی ہوئیں تھیں۔اور شاید وہ توقعات اس بنا پر تھیں کہ جب کوئی ملک کا وزیر اعظم،وزیر اعلیٰ یا اور کوئی اوردستوری ذمہ دار منتخب ہوتا ہے ،تو وہ نہ صرف اپنی پارٹی اور وابستگان کا بلکہ کل ملک کا ذمہ دار ہوتا ہے۔

اس کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ کل ملک کے شہریوں کے حق میں نہ صرف پالیسی و پروگرام مرتب کرے بلکہ پالیسی و پروگرام کے عمل درآمد میں رکاوٹ بننے والے افراد و گروہوں پر بھی شکنجہ کسے۔اخبارات و رسائل اور الیکٹرانک میڈیا کو دیکھنے و سننے سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بظاہر اس سلسلے میں کچھ کوششیں بھی کی گئی ہیں۔برخلاف اس کے عمل و ردّ عمل سے کوئی ایسی شہادت پیش نہیں کی گئی ،جس سے دیکھی اور سننی والی باتوں پر یقین کیا جا سکے۔ گزشتہ دنوں جب ملک میں لوک سبھا انتخابات کے نتائج نے کمزور طبقوں نیز اقلیتوں کو فکرمندی کے گھیرے میں لیا ہوا تھا۔

India
India

اس وقت ایک مضمون بعنوان”ہندوستان کا بدلتا سیاسی منظرنامہ”کے آخری پیراگراف میں راقم نے لکھا تھا کہ:اس موقع پر مسلمان ہند جو خصوصاً16مئی کے بعد ایک عجیب کشمکش میں مبتلا ہیںانہیں ہم بتا دینا چاہتے ہیںکہ آپ کا یہ طرز عمل آپ کی حیثیت کے لحاظ سے مناسب نہیں ہے۔یہ الگ بات ہے کہ ہم اپنی حیثیت سے آج خود ہی واقف نہ رہے ہوں۔لیکن جس طرح انتخابی نتائج کے بعد نہ صرف ناکام زدہ افراد اور پارٹیوں نے ناکامی کا ٹھیکرا مسلمانوں کے سر پھوڑنے کی کوشش کی اور راست و بلاواسطہ انہیں مورد الزام ٹھہرایا جا رہا ہے،وہ مناسب نہیں ہے۔وہیں خود مسلمان بھی مسلم تنظیموں کے قائدین، علما کرام اور قائدین ملت کے فیصلوں کو برا بھلا کہنے سے نہیں چوک رہے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ ناکامی آپ کی ہوئی ہے یا اُن سیاسی پارٹیوں کے لیڈران کی جن کی روٹی روزی ہی آپ کے توسل سے پہنچتی ہے؟گزشتہ دنوں اتر پردیش میں جب آپ نے بھر پور اکثریت کے ساتھ ایک پارٹی کو کامیاب کیاتھا تب آپ کو کیا فائدہ حاصل ہوا ؟واقعہ یہ ہے کہ ریاست میں کامیابی کے سال دوسال ہی گزرے تھے کہ تقریباًسو سے زائد چھوٹے بڑے فسادات کی لپیٹ میں آپ آگئے۔اور اب جب کہ وہ (لوک سبھا الیکشن میں )ہار چکے ہیں توکیا ایسا بڑانقصان ہونے والا ہے جس سے آج تک آپ دوچار نہیں ہوئے؟درحقیقت تقسیم تو وہ ہوئے ہیں اور انہیں ، ان ہی کے اعمال بد نے رسوا بھی کیا ہے۔اس سے آگے بڑھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ نہ صرف وہ اپنی غلطیوں کا اندازہ کر چکے ہیں بلکہ طرز عمل میں تبدیلی بھی لایا چاہتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ آج بہار کا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے۔ توقع ہے اُن کو اپنی غلطیوں کے سدھارنے کے نتیجہ میں 2014کے اختتام تک ہونے والے بہار اسمبلی الیکشن میں ،آپ کے اپنے موقف پر برقرار رہنے کے باوجود ،نتائج میں بڑی تبدیلی سامنے آئے گی۔یاد رکھیں ملک کا سیاسی منظر نامہ نہ صرف آج بلکہ گزشتہ 70سالوں میں لگاتار تبدیلی ہوتا رہا ہے۔لیکن کامیابی سے ہمکنار وہی لوگ ہوئے ہیں جو ناکامیوں کے بعد بھی اپنے موقف پر جمے رہے،حوصلے بلندرکھے،لائحہ عمل میں تبدیلی کی اورکامیابیوں کے سراغ تلاش کرتے رہے۔
اس ایک اقتباس کی روشنی میں موجودہ حالات کا اگر جائزہ لیا جائے،تو یہ بات خوب اچھی طرح واضح ہو جاتی ہے کہ جس طرح فی الوقت ملک کی چھ سیاسی پارٹیاںجنتا دل (یو)، سماج وادی پارٹی، راشٹریہ جنتا دل، انڈین نیشنل لوک دل، جنتا دل (سیکولر) اورسماج وادی جنتا پارٹی ،سب مل کر ایک نئی پارٹی کے قیام کا اعلان کرتی نظر آرہی ہیں،دراصل یہ اُسی ناکامی کا ادراک ہے ،جس کی وجہ ایک سال پہلے آپ نہیں بلکہ وہ خودہی تھے۔ایک زمانے میں یہ تمام جماعتیں اور اس کے سربراہان “جنتا دل” کا حصہ رہے ہیں۔جو سنہ 1988 میں وجود میں آیا تھا۔

اسی مناسبت سے اسے ‘جنتا پریوار’ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ 1988 میںجنتا دل کانگریس کے خلاف وجود میں آیا تھا اور تب اسے بی جے پی کا ساتھ ملا تھا۔ لیکن آج اسی جنتا پریوارکے اتحاد کی تمام کوششیں بی جے پی کے خلاف ہیں اور کانگریس کا ساتھ ملتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی جہاں ہندوستانی سیاست کا ایک دور مکمل ہورہا ہے وہیں ایک نئے دور کا آغاز بھی ہواچاہتاہے۔وجود کو برقرار رکھنے کی سعی و جہد میں “جنتا پریوار “بہت حد تک تشکیل پاچکا ہے۔ اس کے باوجود دیکھنا یہ ہے کہ اس نئے دور میں آپ اپنا تشخص اوروجودبرقراررکھنے کے کیا طریقے اختیار کرتے ہیں؟تشخص و وجود کی عملی حصہ داری ہی آپ کی مذہبی،سیاسی،معاشی،معاشرتی اور خاندانی حیثیتوںکو برقرار رکھنے کا ذریعہ بنے گی۔اوراس کی بنیادی کلید اسلام کوبطورایک مکمل نظام حیات پیش کرنے میں ہے۔یہ پیش کرنے کا عمل جہاں قولی ہووہیں عملی بھی ۔ساتھ ہی طریقہ کار وہ اختیار کیا جائے جو اقدار پر مبنی ہو۔جہاں رنگ،نسل،ذات اور معاشی پیمانوں سے اوپر اٹھ کر انسانی بنیادوں پر بنی آدم کی خیر خواہی عملی ریوں سے ثابت کر دی جائے۔

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
Capacity India landscape life Mohammad Asif Iqbal Studies travel زندگی سفر صلاحیت مطالعہ نظارے
Pillion Riding Ban
Previous Post کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ
Next Post پیر سید محمد رضا شاہ گیلانی المعروف بودیاں والی سرکار’ کا آٹھواں سالانہ عرس مبارک
Gujarat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close