Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

زبان خلق، نقارہ خدا

May 3, 2015 0 1 min read
Altaf Hussain
Altaf Hussain
Altaf Hussain

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر
بڑھک بازی میںاُس کاکوئی ثانی نہیں لیکن تھوک کے چاٹنا بھی اُس کی فطرتِ ثانیہ بن چکی ہے۔ ایک دن پہلے اپنے کارکنوںکے سامنے بڑھکیں لگانے والے الطاف حسین کو جونہی آئی ایس پی آرکے اِس انتہائی سخت ردِعمل کاعلم ہوا کہ اُن کی تقریرکو انتہائی بیہودہ اورشَرانگیز قراردیتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کاعندیہ دے دیاگیا ہے تو نہ صرف الطاف حسین بلکہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے بھی وضاحتیںپیش کرنا اور معافیاں مانگناشروع کردیں ۔الطاف حسین کی تقریر اور آئی ایس پی آر کے ردِعمل کی وجہ بنی وہ پریس کانفرنس جو ایس ایس پی راؤ انوارنے30 اپریل کوکی ۔اِس پریس کانفرنس میںراؤ انوارنے طاہرریحان عرف ”طاہرلمبا” اورمحمد جنیدخاںنامی دو دہشت گردوںکو میڈیاکے سامنے پیش کیا، جنہوںنے اقرارکیا کہ اُن کا تعلق ایم کیوایم سے ہے اوروہ اُسی کے اشارے پرٹارگٹ کلنگ کرتے ہیں۔اُسی رات الطاف حسین صاحب نے اپنے کارکنوںسے خطاب کرتے ہوئے وہ کچھ کہہ ڈالاجس کی کسی بھی محبِ وطن سیاستدان سے توقع نہیںکی جاسکتی ۔

اُنہوںنے کہا ”ہمیںروزانہ ”را”کا ایجنٹ قراردیا جاتاہے ۔میں”را” والوںسے کہتاہوں کہ ایک دفعہ ہماراساتھ تودے دو”۔ہندوستان میںجاکر برِصغیرکی تقسیم کوغلط قراردینے والے الطاف حسین صاحب پتہ نہیں”را” سے مزید کیاچاہتے ہیں۔زبانِ خلق توپکارپکار کے کہہ رہی ہے کہ ”را” دامے ،درہمے ،قدمے ،سخنے ایم کیوایم کی پشت پرہے ۔صولت مرزاسے تفتیش کرنے والی JIT کی رپورٹ کے مطابق صولت مرزانے انڈیااور ساؤتھ افریقہ میںایم کیوایم کے نیٹ ورک کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ اِس رپورٹ میںایم کیوایم کے کارکنوںکو انڈیامیں ٹریننگ دینے اوراُنہیں دبئی اوربنکاک بھیجنے کاذکرہے ۔صولت مرزاکے مطابق حیدرعباس رضوی نے اسے کہاکہ ”مہاجرکاز”کے لیے حتمی جنگ کاوقت آگیاہے ۔جیل میںموجود لوگوںکو تیارکرو اور جورہا ہوکر جارہے ہیںاُنہیں ہدایات دو۔بھارت میںبی جے پی کی حکومت آنے والی ہے جوپاکستان میںآزادمہاجر سٹیٹ کے لیے اُن کی سپورٹ کرے گی۔

صولت مرزانے یہ اقراربھی کیاکہ ایم کیوایم کے ”را” سے گہرے تعلقات ہیںاور اُسے بھارت سے فنڈنگ بھی ہوتی ہے ۔ایس ایس پی راؤ انوارنے بھی جن دو ملزمان کو میڈیاکے سامنے پیش کیا ،اُن دونوںنے بھی ”را” کے ساتھ اپناتعلق اوربھارت میں”را” کی زیرِنگرانی تربیت کااقرارکیا جبکہ راؤانوار نے میڈیاکو بتلایاکہ اُن کے پاس اِس کے مکمل ثبوت بھی موجودہیں ۔اِس کے باوجودبھی الطاف حسین ”ھل مَن مزید”کے طلبگار۔

Solat Mirza
Solat Mirza

الطاف حسین صاحب نے کہا”ہمیں حقوق نہ ملے توپھر نہ ملک رہے گا ،نہ تمہاری چھڑیاںاور نہ تمہارے بِلّے”۔ہم کہتے ہیںکہ انشاء اللہ یہ مملکتِ خُدادادبھی قائم رہے گی اورچھڑیاں، بِلّے بھی البتہ اگرایم کیوایم نے اپنی روش نہ بدلی توپھر اُس کی ”داستاںتک بھی نہ ہوگی داستانوںمیں”۔ الطاف بھائی نے کہا”کارکنان آج سے جسمانی تربیت شروع کردیں،روزانہ دو گھنٹے فوجی تربیت لیں ۔۔۔دیکھیں گے دریائے سندھ پرکِس کاخون بہتاہے”۔ الطاف حسین صاحب نے نوے کی دہائی میںبھی ٹی وی اورگھریلوسامان بیچ کراسلحہ خریدنے کاحکم دیاتھا ۔پھرکیا ہوا؟۔ہوایہ کہ الطاف حسین صاحب کو 1992ء میںرات کے اندھیرے میںفرارہونا پڑااور تاحال وہ مفرورہی ہیں۔ اب بھی اگراُنہیں طالع آزمائی کاشوق ہے توضرور پوراکریں لیکن یہ یادرہے کہ اب اُنہیںضیاء الحق ،اسلم بیگ اورپرویزمشرف جیساکوئی پشت پناہ میسرنہیں ۔

پہلے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حیدرعباس ر ضوی نے کہا ”گزشتہ شب وزیرِاعلیٰ ہاؤس میںہونے والی ملاقات میںآصف زرداری اورقائم علی شاہ کے علاوہ ایک اہم شخصیت بھی موجودتھی ،میڈیاتیسری شخصیت کاپتہ لگالے ،تمام صورتِ حال واضح ہوجائے گی اورآج کی پریس کانفرنس سمجھ میںآ جائے گی ”۔ پھرالطاف حسین نے کہا”آج ایک بھنگی نے مجھ پر”جھوٹے” الزامات لگائے ۔بھنگی راؤ انوار،زرداری کادوست ہے یافوج کایاآئی ایس آئی کاچہیتاہے ۔معلوم کیاجائے کہ اُس نے الزامات کس کے کہنے پرلگائے ”۔یوں محسوس ہوتاہے کہ جیسے الطاف حسین عالمِ جنوںمیںیہ کہہ رہے ہوںکہ
بَک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خُدا کرے کوئی

حکم ایسے دیاجا رہاہے کہ جیسے یہ ملک اُن کے باپ کی جاگیرہو اورقوم اُن کی غلامِ بے دام۔ جس ”بھنگی”پر وہ گرج برس رہے ہیں،وہی توزبانِ خلق ہے اورنقارۂ خُدا بھی ۔ اُس نے وہی کچھ کہاجولوگ عشروںسے کہتے چلے آرہے ہیںالبتہ یہ ضرورکہ خوف اوردہشت کی فضاء میں”بَرملا” کسی نے نہیںکہا سوائے ایس ایس پی راؤانوار کے۔آج الطاف حسین معافیاںمانگتے ہوئے کہہ رہے ہیںکہ اُن کی تقریرکو غلط رُخ دے دیاگیالیکن غلط بات کہہ کرمعافی مانگناتو الطاف حسین کی پرانی عادت ہے ۔حقیقت یہی ہے کہ اُنہوںنے فوج اورآئی ایس آئی کوہی تنقیدکا نشانہ بنایااور ایم کیوایم یہی سمجھتی ہے کہ اُس کے خلاف آپریشن فوج کی ایماء پرہی کیاجا رہاہے۔

Karachi Operation
Karachi Operation

اگرایسا ہے تواِس میںکوئی ہرج بھی نہیںکہ ایک توآپریشن بِلاامتیاز ہورہا ہے صرف ایم کیوایم کے خلاف نہیںاور دوسرے یہ سیاسی جماعتوںنہیںبلکہ قبضہ مافیا ،پرچی مافیا، ٹارگٹ کلرزاور دہشت گردوںکے خلاف ہورہاہے۔یہ الگ بات ہے کہ جوٹارگٹ کلربھی ہاتھ آتاہے اُس کی ڈوریاں ایم کیوایم ہی ہلاتی نظرآتی ہے۔ہر دریدہ دَہن کویہ یادرکھنا ہوگا کہ ہمیںاپنی فوج پرفخرہے اورآئی ایس آئی پربھی ۔فوج کی قربانیوںکی لازوال داستانیںآج بھی زبان زدِعام ہیں۔ زلزلے ہوںیا سیلاب،دہشت گردی ہویاقدرتی آفات ،پاک فوج ہی ہرجگہ صفِ اوّل میںنظر آتی ہم کسی بَدفطرت ، بَدطینت اوربَد زبان کوہرگز یہ اجازت نہیںدے سکتے کہ وہ پاک فوج کے بارے میںایک لفظ بھی اداکرے۔ ISPR کے ڈی جی میجرجنرل عاصم باجوہ

صاحب کے بیان کے بعدہماری حکومت کوبھی ہوش آگیا۔وزارت ِاطلاعات کی طرف سے پیمراکو خط لکھ دیاگیاکہ الطاف حسین کی نفرت انگیزتقریر نشرکرنے والے نیوزچینلز کے خلاف پیمرا ایکٹ کی دفعہ 27 کے خلاف کارروائی کی جائے ،خادمِ اعلیٰ صاحب نے بھی اِس تقریرپر اپنے غم وغصّے کااظہار کیااور وزیرِدفاع خواجہ آصف صاحب نے بھی اِسے شَرانگیز اورقابلِ نفرت تقریرقرار دیا

لیکن یہ سب کچھ ”ہمیشہ دیرکر دیتاہوں میں” کے مصداق ہی ہوا۔ کاش کہ جنرل عاصم باجوہ صاحب کے ٹویٹ سے پہلے حکومت کوہوش آجاتا۔اب تویہی سمجھاجائے گاکہ چونکہ فوج نے اِس تقریرکو بیہودہ اورنفرت انگیزقرار دیااِس لیے حکمرانوںنے بھی ”حاضری لگوانا”ضروری جانا۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
altaf hussain Committee creation God language relationship speech terrorist الطاف حسین تعلق تقریر خدا خلق دہشت گرد زبان کمیٹی معافی
Chaudhry Khalid with Abid Sher Ali
Previous Post مسلم لیگ ن گجرات کے چوہدری خالد سیال، مہر وقاص علی وفاقی وزیر چوہدری عابد شیر علی کے ساتھ
Next Post شب و روز زندگی قسط 36
Pakistani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close