لاڑکانہ (جیوڈیسک) قوم پرست جماعت کے رہنما منیر چولیانی کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق منیر چولیانی کو سن کے قریب نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔
مقتول رہنما کی لاش وارہ منتقل کر دی گئی۔ منیر چولیانی گزشتہ رات وارہ سے حیدر آباد کے لئے روانہ ہوئے تھے۔

Start typing to search...