Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آخری فیصلہ

June 22, 2017 0 1 min read
Women Marriage
Women Marriage
Women Marriage

تحریر : شاہد شکیل
زندگی، موت، پیار و محبت، کمزوری، طاقت، ملاپ، جدائی، احساس، اعتباراور فیوچر کے علاوہ دنیا کے ہر موضوع پر تقریباً سبھی زبانوں میں ہر خاص و عام کے علاوہ مہان کلا کاروں، ادیبوں، کہانی نویسوں، افسانہ نگاروں اور لکھاریوں نے ہر معمولی و غیرمعمولی شے کو سبجیکٹ بنا کر اپنی سوچ و فکر سے مختلف انداز میں تحریر کیا ہے ،کسی کی سوچ پر پابندی نہیں لیکن میں اس بات کے شدید خلاف ہوں کہ بغیر مطالعہ کئے یا ثبوت نہ ہونے پر کسی پر کیچڑ اچھالا جائے یا سنی سنائی بات کر توڑ موڑ کر اصل بات کا کچومر بنادیا جائے اور محض چند روپوں یا جھوٹی شہرت کے لئے کسی بے گناہ کو کو گناہ گار ٹھہرایا جائے ،زبان اور الفاظ بہت قیمتی ہوتے ہیں انہیں احتیاط سے استعمال کرنے میں ہی سب کا بھلا ہوتا ہے۔

آج سہہ پہر میری ملاقات ترکی ہمسایہ سے ہوئی جو جنرل سٹور کا مالک ہے ،حال احوال پوچھنے کے بعد کہنے لگا میں کبھی کبھی دکان کے سامنے کھڑا ہو کر آتی جاتی گاڑیوں کو دیکھتا ہوں تو تقریباً ہر کار میں مجھے عورت اکیلی نظر آتی ہے سوچتا ہوں اتنی خوبصورت عورت اتنی مہنگی کار اور اکیلی یہ کیا ماجرہ ہے میں نے کہا کوئی نئی بات کرو یا بات مکمل کرو تو کہنے لگا ،آبی۔ترکی زبان میں بھائی یا بڑے بھائی کو آبی کہتے ہیں،آج کل عورتیں کچھ زیادہ ہی ماڈرن اور فیشن ایبل ہو گئی ہیں کام کرتی ہیں پیسہ کماتی ہیں اور اپنی مرضی سے زندگی گزارتی ہیں اوپر سے جرمنی خواتین کے حقوق پر کچھ زیادہ توجہ دیتا ہے اور نت نئے قوانین بنا رہا ہے کہ عورت کچھ بھی کرے اسکا حق ہے اور مرد سب کچھ اچھے سے اچھا کرے وہ برا انسان ہے اور اس قسم کے قوانین سے مردوں کی دل آزاری ہوتی اور شخصیت متاثر ہوتی ہے ایک معمولی عورت ان قوانین کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے آپ کو ملکہ سمجھتی ہے ،میں نے کہا چھوڑو سب کچھ ہمارے سامنے ہے اس پر کیا ڈسکس کریں سناؤ بال بچہ کیسے ہیں تو کہنے لگا میری والی نے شادی کر لی ہے میں یہ سن کر ہکا بکا رہ گیا۔

کہنے لگا اچھا کیا جو شادی کر لی میں پہلے سے جانتا تھا کہ اسکے کسی کے ساتھ تعلقات ہیں میں خاموش رہتا کہ تین بچوں کی ماں ہے کبھی نہ کبھی اپنی غلطی پر پشیمان ہو گی لیکن ایسا نہ ہوا وہ کئی عرصے سے حیلوں بہانوں سے مجھے تنگ کرتی مجھے مشتعل کرتی تاکہ اس پر ہاتھ اٹھاؤں اور آخر وہی ہوا مجھ سے علیحدہ ہو گئی ایک سال علیحدہ رہنے کے بعد اس نے طلاق کے لئے ایپلائی کر دیا اور جیسے ہی مدت پوری ہوئی دوسری شادی کر لی میں سمجھتا ہوں اچھا کیا جو شادی کر لی ورنہ ہر روز نیا دوست بناتی اور بچوں پر برا اثر پڑتا ،میں نے اپنی پندرہ سالہ بیٹی کو کہہ دیا ہے کہ مرتے مر جانا کبھی شادی نہ کرنا یہ سن کر میری سانس اوپر کی اوپر اور نیچے کی نیچے رہ گئی۔

کہنے لگا مردوں کو خاموشی سے لات مارنا آج کل فیشن بن چکا ہے سب عورتیں جانتی ہیں کہ حکومت انہیں مال پانی خرچہ دے رہی ہے بچے بھی اچھا پل بڑھ رہے ہیں کوئی فکر فاقہ نہیں سال میں دو بار دو ہفتوں کی چھٹیاں بھی جہاں جی چاہے منائی جاتی ہیں کسی مرد کی ضرورت نہیں کیونکہ مرد تو جب چاہیں حاصل کیا جا سکتا ہے اسلئے شادی اور ازدواجی زندگی پر لعنت بھیجو اور لا ئف انجوائے کرو، میں نے کہا ہمارے ملکوں میں ایسا نہیں ہوتا تو کہنے لگا آپ کب سے یہاں ہیں میں نے بتایا کہ سینتیس برس ہو گئے ہیں تو کہنے لگا میرے والدین میرے ساتھ ہی رہتے ہیں میں سال میں دوتین ہفتوں کیلئے ترکی جاتا ہوں سب کچھ پہلے سے بک ہوتا ہے انجوائے کرتا ہوں اور واپس آجاتا ہوں مجھے کیا خبر کہ ترکی میں کیا ہوتا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں کیا ہوتا ہے تو میں نے کہا سب کچھ نہیں جانتا سوائے اس کے کہ مذاہب، سیاست اور کلچر کے بارے میں زیادہ تر خبریں ہوتی ہیں تو کہنے لگا یہ سب کچھ نہیں ہے بلکہ بہت کچھ چھپایا جاتا ہے۔

یورپ میں سب کچھ اوپن ہے اور دوسری بات یہاں ایک مصروف زندگی ہے کوئی کسی پر نہ نظر رکھتا ہے نہ توجہ دیتا ہے سب اپنے اپنے کام دھندوں میں مگن ہیں اسکے علاوہ یہاں کی عورتیں مردوں سے ناجائز فائدہ اٹھاتی ہیں انکی کمزوریاں تلاش کرتی ہیں انکی زندگی کا مطالعہ کرتی ہیں وہ سب کچھ جاننے کے بعد انہیں ہر طریقے سے استعمال کرتی ہیں جب تک انہیں منزل نہیں مل جاتی اور منزل پا لینے کے بعد ایساٹھڈا مارتی ہیں کہ وہ ساری زندگی یاد کرتے ہیں، عورت کو سمجھنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے یہ کہہ کر وہ اپنی دوکان میں چلا گیا۔مغربی ممالک میں خواتین کو زیادہ آزادی اور حقوق دینے سے مردوں کا جینا دوبھر ہو چکا ہے یہ بات نہیں کہ تمام مرد فرشتے ہیں اور خواتین بد کردار بلکہ حالات اور موقع پرستی نے تقریباً ہر انسان کو اتنی ڈھیل اور آزادی دے دی ہے کہ میلینیم کے بعد دنیا کا ہر انسان تبدیل ہو چکا ہے کہا جاتا تھا یہ صدی آخری ہو گی اور دنیا ختم ہو جائے گی۔

ایسا نہیں ہوا دنیا تو ختم نہیں ہوئی دنیا والوں نے ایک دوسرے کو ختم کرنے کی ٹھان لی ہے۔گزشتہ دنوں ایک جرمن میگزین میں مردوں کو خبردار کیا گیا انکی ازدواجی زندگی میں یعنی اپنی شریک حیات میں اگر چند تبدیلیاں رونما ہوتے دیکھیں تو سمجھ جائیں کہ میڈم اب آپ سے اکتا گئی ہے اور کسی نئے افیئر ،ایڈونچر وغیرہ کی تلاش میں ہے تاکہ اپنی بچی کھچی زندگی ایک نئے سرے سے شروع کر سکے ، میگزین میں بتایا گیا کہ عام حالات میں خواتین اچانک علیحدہ نہیں ہوتیں بلکہ کئی وجوہات ہوتی ہیں اور مرد حضرات بے خبر ہوتے ہیں ،خواتین کی وجوہات پر کتاب لکھی جا سکتی ہے،مندرجہ ذیل اور عام سی وجوہات کچھ اس قسم کی ہوتی ہیں مثلاً اگر بیوی یہ کہے کہ کموڈ کا ڈھکن بند کیوں نہیں سارے گھر میں بد بو پھیل گئی ہے ،اپنے موزے اور بنیان سنبھال کر رکھا کرو،کھانا کھانے کا طریقہ سیکھو منہ سے ایسی آوازیں آرہی ہیں جیسے کوئی جانور گھا س کھا رہا ہے،ایسی باتیں کم اور طعنے زیادہ سمجھے جاتے ہیں کوئی مرد ایسی بکواس برداشت نہیں کر سکتا سوچتا ہے آج سے پہلے تو کبھی کوئی شکایت نہ تھی اب کیا ہوا ہے۔

ایک ایک پیسے کا حساب کتاب کرنے پر بھی دال میں کچھ کالا لگتا ہے مثلاً جب یہ سوال کیا جائے کہ ڈائننگ ٹیبل کس نے خریدی تھی،آج اس ٹھیکرے ٹی وی کی قیمت کیا ہو سکتی ہے، یا کئی فریم شدہ تصاویر رفتہ رفتہ گھر کی دیواروں سے غائب ہونا شروع ہو جائیں اور بند ڈبوں میں اپنے والدین کے گھر پہنچا دی جائیں یا پرانے البم ڈھونڈنے پر بھی دستیا ب نہ ہو سکیں جن میں شادی کی اور چھٹیوں کی یاد گار تصاویر موجود ہوںتو انسان سوچتا ہے آخر اس گھر میں ہو کیا رہا ہے، خاتون اپنا ہئیر سٹائل اور بالوں کا رنگ تبدیل کرے ،نیا پرفیوم خریدے اور ڈریس میں فیشن کی ملاوٹ ہو تو جدائی کا الارم دماغ میں بجنے لگتا ہے کیونکہ ایسے حالات میں میڈم یہی گنگتاتی ہے کہ کوئی مل گیا مل ہی گیا، جسمانی نشو و نما اور ساخت پر توجہ دے ہفتے میں دو بار فٹنس سٹوڈیو کا رخ کرے تاکہ سمارٹ نظر آ سکے،اپنے لائف پارٹنر سے فیوچر کی کوئی منصوبہ بندی نہ کرے کہ اس سال کہاں چھٹیاں منانے جائیں گے یا فلاں فلاں تاریخ کو سپر سٹار کا کنسرٹ ہو رہا یا کوئی سٹیج شو دیکھنا ہے ،دادی نانی سے ملنے دوسرے شہر جانا ہے تو بندہ مغز ماری کرتا ہے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے۔

اپنے جذبات کا اظہار نہ کرے ،اپنے کسی بھی درپیش مسئلے پر بات چیت نہ کرے،اور سب سے بڑھ کر یعنی خاص طور پر یہ کہے کہ دیر سے گھر واپس آؤں گی اوور ٹائم کرنا ہے یا چیف کے ساتھ کسی دوسرے شہر میٹنگ میں جانا ہے ، والدین سے ملنے جانا ہے وغیرہ تو ماتھے پر لکیریں آتی ہیں،اپنے راز چھپانا مثلاً اپنا موبائل ہاتھ میں رکھنا یا بیگ میں ،گھنٹی کی بجائے وائبریشن پر رکھنا ، کسی بات پر اعتبار نہ کرنا اور ہر وقت اپنی مرضی کرنا کہ یہ میرا فیصلہ ہے میں اس پر قائم رہوں گی قربت سے گریز کرنا پیار محبت سے بات کرنے کی بجائے ہر مثبت کو منفی سمجھنا بد اخلاقی اور بدتمیزی سے پیش آنا مجھے نیند آرہی ہے میں تھک گئی ہوں اور تمھیں رومانی دورہ چڑھ گیا ہے ان تمام علامات کو دیکھتے ہوئے ایک شریف اور فرمانبردار شوہر کو فوری سمجھ لینا چاہئے کہ دال میں کچھ کالا نہیں ساری دال ہی۔اور اب اس کا اس گھر سے دانہ پانی اٹھ گیا ہے وہ اس گھر سے رفو چکر ہو جائے یا پھر اپنے منہ پر پلاسٹر سڑپ چسپاں کرے ، کانوں میں روئی ٹھونسے اور سیاہ چشمہ لگا کر اندھوں کی طرح انتظار کرے کہ میڈم درست راستے پر آئے گی یا پھر کسی دن یہ کہے کہ گڈ بائے مائی ایکس مین اور دروازہ کھول کر ہمیشہ کیلئے آپ کی زندگی سے فرار ہو جائے ۔عورت تو فیصلہ کر چکی ہوتی ہے آخری فیصلہ مرد نے کرنا ہوتا ہے۔

Shahid Shakil
Shahid Shakil

تحریر : شاہد شکیل

Share this:
Tags:
ban laws life Turkey woman پابندی ترکی زندگی عورت قوانین
Punjab Petrol Police
Previous Post پنجاب پٹرولنگ پولیس کے جوانوں کو تین روزہ کورس کرویا گیا
Next Post غیبی ہاتھ
Charity

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close