Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عوام کا آخری سہارا عدلیہ اور تکبر میں مبتلا حکمران

June 3, 2017 0 1 min read
Judicial
Judicial
Judicial

تحریر : میر افسر امان
دو بڑی پارٹیوں کے سربراہوں نے ملک کے غریب عوام کے خزانے کو بے دردی سے لوٹ کر اثاثے بنائے اور پھر ان اثاثوں کو مہارت سے بیرون ملک منتقل کر دیا۔ بار بار اقتدار میں رہنے کی وجہ سے ملک کے سارے اداروں کے سربراہ ان دو بڑی پارٹیوں کے تعینات کردہ ہیں جس وجہ ان کے خلاف عوام کے خزانے میںخرد برد پر کوئی بھی ادارہ کاروائی کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ان حالات میں پاکستان میں نئی اُبھرتی ہوئی سیاسی جماعت تحریک انصاف نے ان دونوں کی کرپشن کو عوام میںخوب اُچھالا۔دونوں سیاسی پارٹیوں کے سربراہوںنے میثاق جمہوریت معاہدہ کیا۔اس معاہدے کے تحت جمہوریت کو آمریت سے بچانے کی تدبیروں پر اتفاق ہوا تھا۔

جمہوریت کو بچانے کی بات تو عوام کو جھانسا دینے کی تھی۔ اصل میں ایک دوسرے کی لوٹ مار کو تحفظ دینا تھا۔ سپریم کورٹ میں سو سے زیادہ میگا کرپشن کیسز لائے گئے جن پر ان اداروں نے کوئی بھی کاروائی نہیں کی۔ بلکہ اس پر ملک کے اداروں نے چشم پوشی کی۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹ کمیٹی نے اداروں کے سربراہوں کو جواب دہی کے لیے بلایا تو اوّل تو کئی دفعہ بلانے کے بوجود وہ حاضر نہیں ہوئے تو پھر کمیٹی نے اپنے اختیار استعمال کرتے ہوئے ان اداروں کے سربراہوں کو حاضری کے لیے حتمی نوٹس جاری کیے۔ان اداروں کے سربراہ کمیٹی کے سامنے حاضرہوئے۔ وہاں سب نے یک زبان ہو کر یہ کہا کہ ملک کے سربراہ کی کرپشن پر کاروائی کے لیے ان کے پاس اختیارات نہیں یا کاروائی کے لیے یہ حضرا ت تیار ہی نہیں۔ اپنی قانونی اور اخلاقی ذمہ داری کو پورا کرتے ہوئے اداروں کے سربراہوں کے کمیٹی کے سامنے جواب کواپوزیشن نے عوام کے سامنے خوب اُچھالا ۔ اس سے عوام میں اپنے حکمرانوں کی کرپشن کے متعلق معلومات عام ہوئیں۔

پارلیمنٹ سے مایوس ہونے کے بعدحکمران پارٹی کے ناجائز اثاثوں کے متعلق ملک کی تین پارٹیوں تحریک انصاف،جماعت اسلامی اور عوامی مسلم لیگ نے سپریم کورٹ میں درخواستیں داہر کیں جس پر سپریم کورٹ میں کاروائی شروع ہوئی۔ کاروائی کے دوران سپریم کورٹ نے بھی ریمارکس دیے کہ جن اداروں کا م کرپشن پکڑنا تھا ان اداروں نے اپنا کا م نہیں کیا۔ عوام کے نمائندوں نے تو اس کرپشن کو پکڑنے کے لیے پارلیمنٹ میں پورا زور لگایا مگر ان کی ایک نہ سنی گئی۔ اب ملک کی اعلیٰ عدلیہ کے علاوہ عوام کے پاس ان اثاثوں کو ملک واپس لانے کا کوئی بھی ذریعہ نہیں۔ عدلیہ کے پانچ معزز ججوںنے اپنے اپنے طور پر فیصلہ لکھا۔فیصلے میں عدلیہ کے دو ججوں نے نواز شریف کوعہدے سے ہٹانے کی اور تین ججوں نے ساٹھ دن میں مذید تحقیق کا فیصلہ لکھا۔ عدلیہ کے فیصلے کے تحت ایک جے آئی ٹی کمیٹی بنی جس کو ساٹھ دن کے اندر تحقیق کر کے اپنی تحقیق سپریم کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا۔ پاکستان کے غریب عوام کے لیے یہ بات باعث اطمینان بنی کہ پہلی دفعہ حکمران کے بیٹوں کو سپریم کورٹ کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر ان کے سوالات کا جواب دینا پڑا۔ وزیراعظم کے بڑے بیٹے نے کہا کس بات کی معلومات کی جارہی ہیں اس کا تو ہمیں علم ہی نہیں۔ ہمارے اثاثے وہی ہیںجو مشرف دور میں تھے۔جبکہ وزیر اعظم کہہ چکے ہیں کہ مشرف دور میں ہمارے اثاثے زیرو ہو گئے تھے۔بعد میں ان کے خاندان نے پہلے دبئی اور پھر سعودی عرب جدہ میں اسٹیل ملیں لگا کر اثاثے بنائے۔ عدالت میں پیش کرنے کے لیے وزیر اعظم نے قطری شہزادے سے لیٹر بھی منگوایا۔ صاحبو!جے آئی ٹی نے عوام کی امنگوں کے عین مطابق اپنا کام کیا عوام اس سے بہت خوش ہیں ۔اب کمیٹی پاکستان کے وزیر اعظم کو سوالات کے جوابات دینے کے لیے کسی وقت بھی طلب کر سکتی ہے۔

حکمران جماعت کے ترجمان نے نئی اُبھرتی ہوئی سیاسی پارٹی پر آگ سے کھیلنے کا الزام لگایا جبکہ وہ خود آگ سے کھیل رہے ہیں۔ اس پارٹی کے سربراہ نے تو انتھک کوشش کر کے عوام کے اندرحکمرانواں کی کرپشن کے خلاف شعور کو بیدار کرنے میں بہت کام کیا ہے۔ وزیر اعظم کے بیٹوں کی جے آئی ٹی میں پیشی اور سوالات کے جوابات اور وزیر اعظم کی ممکنہ پیشی کوسامنے رکھتے ہوئے نون لیگ کے سینیٹر نہال ہاشمی نے تو ساری حدیں عبور کر لیں۔ انہوں نے عدالت کو للکارتے ہوئے کہا، نواز شریف کے بیٹے کا حساب لینے والو سن لو ہم تمھارے خاندان کے لیے پاکستان کی زمین تنگ کر دیں گے۔ تکبر میں مبتلا حکمران اور ان کے ترجمان نے جے آئی ٹی اور عدلیہ کے ججز صاحبان اور ان کے بچوں کو دھمکیاں دیں۔یہ بات بھی عجیب ہے کہ ُادھر یہ بیان آیا اور اِدھر فوراً نون لیگ کی وزیر مملکت نے کہا کہ نہا ل ہاشمی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے یہ ان کی ذاتی رائے ہے اس سے نون لیگ کا کوئی واسطہ نہیں۔ نواز شریف صاحب نے بھی نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکال دیا اور نہال ہاشمی نے سینیٹر کی سیٹ سے بھی استعفیٰ دے دیا۔ نہ شوز کاز نوٹس نہ مشاورت بس نواز شریف صاحب نے دفتر میں طلب کیا یہ سب کچھ اچانک ہو گیا اس سے شکوک نے جنم لیا۔اس پر تبصرہ کرتے ہوئے اپوزشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ نہال ہاشمی نہیں نواز شریف بول رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سینئر وکیل اور رہنما نے کہا کہ نہال ہاشمی نواز شریف کی زبان بول رہے ہیں ۔ اور اگر نواز شریف دو سال مذید اقتدار میں رہے تو نہال ہاشمی کو سندھ کا گورنر بنا دیں گے۔ عمران خان نے کہا نہال ہاشمی کی دھمکیاں نون لیگ کی سیاست ہے۔نون لیگ لوگوں کوخریدتی ہے یا انہیں ڈراتی ہے۔ نون لیگ نے جان بوجھ نہال ہاشمی کا ڈرامہ رچایا۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ ڈان لیگ پر پرویز رشید اور طارق فاطمی کو قربانی کا بکرابنایا گیانون لیگ کی کاروائی کو مضحکہ خیز قرار دیا۔ جماعت اسلامی کے امیر اور سینیٹر سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو کہا کہ جے آئی ٹی کو دھمکیاں دینے پر حکومت کو معافی مانگنی پڑے گی۔ حکومتی رویہ شروع دن سے جارحانہ ہے۔ عدلیہ کو دھمکا کے من پسند فیصلے لینے کی خواہش پوری نہیں ہو گی۔قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔ حکمران پانامہ اسکینڈل کا فیصلہ متنازع بنانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کہا کہ قطری شہزادے کو بھی دستا ویز لانی پڑے گی۔ وزیراعظم پر کرپشن اور منٰ لانڈرنگ کا الزام ہے۔حکومت تاثر دینا چاہتی ہے کہ انصاف نہیں ہو رہا۔ وہ وقت گیا جب سپریم کورٹ کو تقسیم کیا جا سکتا تھا۔حکمران خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔عدلیہ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے نہال ہاشمی کو کورٹ میں حاضر ہو کر وضاحت کے لیے کہا۔ گو کہ انہوں نے قسم کھا کر بات مڑوڑ توڑ کے پیش کی اور کہا کہ میں نے عدلیہ اور جے آئی ٹی کے خلاف بات نہیں کی۔

سیاسی کارکن کی حیثیت بات کی مجھ سے کوئی جواب نہیں دلوایا گیا۔ مگر سامنے سپریم کورٹ کے قابل ترین اور سینئر ججز صاحبان ہیں جنہوں نے اپنے ریمارکس دیتے ہوئے کہ ہمارے بچوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ بدترین دشمن بھی بچوں کو دھمکیاں نہیں دیتے۔ یہ دہشت گرد یتے ہیں۔ ہمیںمطمن کرنا ہو گا کہ الفاظ نہال ہاشمی کے ہی تھے۔ کیسے مان لیں نہال ہاشمی کے پیچھے کوئی اور نہیں تھا۔یاد رہے کہ نہال ہاشمی وزیر اعظم کی میڈیا کمیٹی کے فعال ممبر ہیں۔ وزیر اعظم کے کرپشن کے معاملے دفاع کے لیے ہر وقت میڈیا پر چھائے رہتے ہیں۔ صاحبو! نواز شریف پہلے فوج کے جنرلوں سے الجھتے رہے۔ اس کے بعد ڈان لیکس کے مسئلے پر فوج کی نارضگی بھی مول لی۔ اس سے قبل بھی سپریم کورٹ پر حملے کیا تھا۔ اب سپریم کورٹ کے حکم پر تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی اورججز کو دھمکیوں پر از خود نوٹس لیتے ہوئے سپریم کورٹ نے ریماکس دیے تو حکومت نے بیان دیا کہ مبینہ ریمارکس کورٹ کے ضابطہ کار کے منافی ہیں اس سے پاکستان کی شناخت کو گہرا دھچکا لگا ہے۔ اپنی عادت بدلنے کے لیے تیار نہیں اور ملک کے اعلیٰ اداروں سے ٹکرانے پر بضد رہتے ہیں۔ یہ مقدمہ عوام کی لوٹی ہوئی دولت کا ہے ۔ اسے ہر حالت میں منطقی انجام تک پہنچنا چاہیے۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونا چاہیے۔ عوام کا آخری سہارا عدلیہ مگر حکمران تکبر میں مبتلا ہیں۔ اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
government judicial Mir Afsar Aman proud pti تحریک انصاف تکبر حکمران عدلیہ عوام
Chaudhry Pervez Elahi
Previous Post پنجاب میں 3 سال میں 100 ارب کا گھپلا، لاہور میں 28 ارب کی زمینوں پر قبضے ہوئے، چودھری پرویز الہیٰ
Next Post ملکہ کی خبریں 3/6/2017
Malka

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close