حیدر آباد (جیوڈیسک) حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 11 میں بینک ڈکیتی میں ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کرفرار ہو گئیپولیس کے مطابق ڈاکو سیکیورٹی گارڈزکی وردی میں ملبوس تھے، ڈاکوبینک میں لگے سیکیورٹی کیمرے بھی ساتھ لے گئے۔

Start typing to search...