Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شریعت اور آئین

March 30, 2017March 30, 2017 0 1 min read
Constitution
Constitution
Constitution

تحریر: ایم ایم علی
نبوت کے تیرھویں سال 16 ربیع الا ول جمعتہ المبارک کی صبح نبی کریمۖ یثرب میں داخل ہوئے جو مکہ سے گیارہ دن کے فاصلے پر واقع تھا۔نبی کریمۖ کی آمد کے بعد یثرب کو مدینتہ النبی کا نام دیدیا گیا اور اسی شہر مدینہ میں پہلی اسلامی ریاست کا قیام عمل میں آیا۔اسوقت مدینہ منورہ میں مختلف قبائل بستے تھے جن مین دو بڑے قبائل اوس اور خزرج تھے ۔جن کا آبائی وطن یمن تھا اور وہ بت پرست تھے اسکے علاوہ تین یہودی قبائل ،بنو نضیر ،بنو قریظہ اوربنو قینقاع بھی مدینہ میں رھائش پذیر تھے۔ اوس اور خزرج معاشرے میں امتیازی حیثیت کے حامل تھے لیکن معمولی باتوں پر ایک دوسرے کیخلاف بر سر پیکار ہو جاتے اور انکے درمیان جنگ وجدل اور خونریزی کئی سالوں جاری رہتی اگرچہ ان لڑائیوں میں کافی حد تک یہودی ساز شیں بھی کار فرما رہیں۔یثرب اور اس کے قرب وجوار کی آبادی تقریبا 10ہزار نفوس پر مشتمل تھی جس میں مسلم مہاجرین و انصار کی تعداد 400 کے لگ بھگ تھی۔

یہ نبی کریمۖ کی سیاسی بصیرت و عظمت کا کمال تھا کہ مسلمانوں کی اتنی محدود تعدادکے باوجود بغیر کسی کشت وخون کے یثرب پہ نہ صرف اپنی حکومت قائم کی بلکہ قبیلوں میں بٹے ہوئے معاشرے کو ا تحادو یگانگت اور ایک دوسرے کے خون کے پیاسوں کو محبت و الفت کے ایسے رشتے میں باندھ دیا کہ انکے تمام نسلی و مذہبی امتیازات مٹ گئے اور وہ ایک دوسرے کے بھائی بھائی بن کر رہنے لگے۔اس مثالی ریاست کے قیام میں میشاق مدینہ نے ایک اہم کردار ادا کیا، 47شقوں پر مشتمل مدینہ چارٹر (میثاق مدینہ)کائنات انسانی کا پہلا تحریری دستور سمجھا جاتا ہے۔

معروف یونانی مفکر ارسطو نے اپنی زندگی میں تین سو آئین جمع کئے تاکہ وہ یونانی ریاست کیلئے مثالی آئین ترتیب دے سکے لیکن وہ ایسا کرنے سے قاصر رھا لیکن نبی کریم ۖ کی سیاسی فہم و دور اندیشی کا یہ عالم تھا کہ آج سے چودہ سو برس پہلے ایک ایسی جامع آئینی دستاویز متعارف کرائی کہ جس نے نہ صرف تحفظ حقوق انسانی کو یقینی بنایا بلکہ ایک ایسا روڈ میپ دیدیا کہ آنیوالے ادوار میں 15 جون 1215کو منظوری پانیوالا میگنا کار ٹا ہو یا 10دسمبر 1948کو جاری ہونیوالا اقوام متحدہ کا ہیومن رائٹس چارٹر سب مدینہ چارٹر کے ہی عکاس دکھائی دیتے ہیں۔ بعد میں آنیوالے ادوار میں مختلف سیاسی مفکرین نے ریاست کے قیام کے حوالے سے مختلف نظریات پیش کئے۔ تھامس ہابس نے اپنی مشہور تصنیف لیو یا تھان ؛ میں ریاستی امور چلانے کیلئے ایک فرد کو اقتدار سو نپنے کا نظریہ پیش کیا اس نظریہ مطلق العنانیت کو ہدف تنفید بنایا گیا۔ جان لاک نے ھابس کے نظریہ کو رد کرتے ہوئے اپنی کتاب :آف سول گورنمنٹ : میں ریاست کی تشکیل میں آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ پر زور دے کر مدینہ چارٹر کی روایت کو ہی دہرایا۔

فرانسیسی مفکر روسو نے اپنی کتاب سوشل کنٹر یکٹ میں جدید ریاست کا تصور پیش کرتے ہوئے ارادہ عام کی بنیاد پر طے پانے والے ایک خیالی معاہدہ کا ذکر کیا ہے لیکن میثاق مدینہ خیالی نہیں بلکہ ایک حقیقی عمرانی معاہدہ ہے جو کہ ایک سو شل کنٹر یکٹ بھی ہے اور آئین بھی۔ یہاںتک کہ مغربی مفکرین بھی اسکی آفاقیت کے معترف دکھائی دیتے ہیں اور میور جیسا نقاد بھی یہ رائے دیتا ہے کہ اس معاہدے نے نہ صرف ایک عہد بلکہ تمام ادوار کیلئے نبی کریمۖ کو ایک عہد ساز شخصیت بنا دیا ۔مدینہ چارٹر ایک ایسا عظیم عمرانی معائدہ ہے کہ جو نہ صرف استحکام ریاست بلکہ ریاست میں امن و انصاف ،مساوات ، مذہبی آذادی اور رفاہ عامہ کے زریںاصولوں پر مبنی دکھائی دیتا ہے اور یہی وہ اہم ستون ہیںجو کسی بھی ریاست کو مضبوط بنیادیں فراہم کرتے ہیں اور یہی وہ بنیادی معیارات ہیں جن پر ر یاستی قوانین کے صیحح و موثر ہونے کو پرکھا جاسکتا ہے۔
قارئین کرام! میں اس غیر متعلق بحث میں نہیں الجھنا چاہتا کہ ہمارے ملک کا آئین شرعی ہے یا غیر شرعی کیونکہ نہ تو میں مذہب پر اتھارٹی ہوں اور نہ ہی اعلی قانون دان۔ میراسوال تو ایک عام آدمی کا سوال ہے کہ کیا ہمارے ملک کا آئین امن و امان، مذہبی آذادی ،جان ومال اور عزت کی حفاطت جیسے بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے ؟ کیا ہمار ے ملک کا آئین بلا امتیاز انصاف مہیا کرنے اورمساویانہ حقوق کی فراہمی میں کامیاب ثابت ہوا ہے ؟اگر ان سوالات کا جواب نہیں ہے تو پھر میں یہ اعتراض اٹھانے میں حق بجانب ہوں کہ آئین میں کوئی تو سقم موجود ہے ،اگر کوئی یہ کہے کہ آئین تو موجود ہے لیکن اسکا نفاذ نہیں ہو رہاتو میرا عاجزانہ سوال ہوگا کہ وہ افراد ادارے یا قوتیں جو نفاذ آئین کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے کے مرتکب ہیں اور ایسا کرنے کے با وجود ناقابل گرفت ٹھہر تے ہیں تو ایسا کیونکر ہے ، یہ کس کی خامی ہے اور اس کی ذمہ داری کس پرعائد ہوگی ؟ ہمارے ملک میں جائیداد کے مقدمات برسوں چلتے رہتے ہیں۔

مدعی مقدمہ کی زندگی ختم ہو جاتی ہے لیکن دیوانی مقدمہ ختم نہیں ہوپاتا یہاں تک کے قتل جیسے سنگین جرائم کے مقدمات کو اس قدر الجھا دیا جاتا ہے کہ فیصلے کی امید میں مدعیان مقدمہ کی سانسوں کا ربط ٹوٹ جاتا ہے لیکن مجرم کو سزا نہیں ہو پاتی ۔ آخر آئین میں گنجائش ہے تو ماہرین قانون اس گنجائش کا فائدہ اٹھا کر مقدمات کو اس قدر طویل کر دیتے ہیں کہ حصول انصاف کی خواہش مایوسیوں تلے دب کے دم توڑ دیتی ہے۔ولیم گلیڈسٹون نے کہا تھا کہ انصاف میں تاخیر فراہمی انصاف سے انکار کے مترادف ہے تو پھر یہ کیسا آئین ہے کہ جو مجرموں کو بچ نکلنے کے لئے تاخیر کے مواقع بہم پنچاتا ہے لیکن مظلوموں کی داد رسی کیلئے بے بس دکھائی دیتا ہے۔11 اگست1947کو بانی پاکستان محمدعلی جناح نے ایک آذاد ریاست کو چلانے کیلئے جو اقدامات اٹھانے کا ارادہ ظاہر کیا تھا اس میں امن وامان کو پہلی ترجیح قرار دیا تھااور اقر با پروری و رشوت کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے انصاف و مساوات اور مذہبی آزادی پر مبنی معاشرے کی تشکیل کو اپنی منزل قرار دیا تھا لیکن ہمارے قانون ساز ادارے نہ تو مدینہ چارٹر جیسی عظیم دستاویز کی روشنی میں قوانین ترتیب دے سکے اور نہ ہی ہمارے سیاسی و ریاستی ادارے قائداعظم کے آئینی ویژن کو عملی جامہ پہنا سکے۔آج سے چودہ سو برس قبل نبی کریمۖ نے مدینہ چارٹر کے قوانین ترتیب دیتے ہوئے بت پرستوں، عسیائیوں اور یہودیوں کو مساویانہ حقوق دے کر اس حقیقت کو آشکار کر دیا تھا کہ قوانین کا مقصد فراہمی انصاف ،مساوات اور تحفظ حقوق انسانی ہے اور یہی وہ بنیادی اصول ہے جس سے حسن معاشرت اور استحکام ریاست جنم لیتے ہیں۔

لیکن ہم ساٹھ سال گزرنے کے باوجود ایسے قوانین ترتیب دینے اور ایسا نظام متعارف کرانے سے قاصر ہیں جسکے تحت شاہ گدا ایک ہی کٹہرے میں کھڑے ہوں، جہاں مسجد و کلیسا دونوں کو احترام کی نظرسے دیکھاجا ے، جہاں چادر اور چار دیواری کا تحفظ ہو اور جہاں بلا تخصیص و عقائدو مذہب، رنگ و نسل اور معاشرتی مقام سب کو مساویانہ حقوق حاصل ہوں۔ آخر میں مہذب دنیا سے میر ا ایک سوال کہ ایسا کوئی بھی دستور جو حسن معاشرت کے بنیادی اصول انصاف و مساوات کو فروغ دینے میں ممدومعاون ثابت نہیں ہوتا اور مصلحتوں کا شکار ہو کر صاحبان دولت واقتدار کیلئے ایک ہتھیار کی صورت اختیار کر لیتا ہے جسے وہ معاشرے کے پسے ہوئے طبقات کے حقوق غصب کرنے کا ذریعہ بنا لیتے ہیں تو کیا ایسے دستورر کو آئینی حثیت حاصل ہونی چاہیے؟ ایسے ہی دستور کے متعلق ا نقلابی شاعر حبیب جالب نے عوامی جذبات کو زبان بخشتے ہوئے کہا تھا کہ

دیپ جس کا محلات ہی میں جلے چند لوگوں کی خوشیوں کو لیکر چلے
وہ جوسائے میں ہر مصلحت کے پلے ایسے دستور کو، صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

MM ALI
MM ALI

تحریر: ایم ایم علی

Share this:
Tags:
Constitution law lodging MM Ali refugees state آئین اسلامی ریاست دستاویز شریعت قیام مہاجرین
Global Think Tank Seminar
Previous Post رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک کا سیمینار
Next Post حضرت لال حسین رحمتہ اللہ علیہ
Hazrat Lal Hussain

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close