Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پلی بارگین تو برقرار مگر پلی بارگین آرڈیننس فوری نافذ

January 8, 2017January 8, 2017 0 1 min read
NAB
NAB
NAB

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آج جب مُلک میں 2018ء کے اگلے انتخابات کو بمشکل صرف ایک ڈیڑھ سال کا ہی عرصہ باقی رہ گیا ہے تو ایسے میں مُلک سے کرپشن کے خاتمے کی اولین دعویدار ن لیگ کی حکومت نے نیب قوانین کو مزید سخت کرنے سے متعلق اپنے وقتِ نزع کلمہ پڑھا بھی تو وہ بھی ادھورا پڑھا ہے کیا ہی اچھا ہوتا؟ کہ آج ن لیگ کی حکومت یہ سب کچھ کرنے سے قبل اپنے طاقتور ترین اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پلی بارگین کا سلسلہ ہی جڑ سے ختم کر دیتی تو قومی دولت لوٹنے والوں کا ٹھیک طرح سے ستیاناس کیا جا سکتا تھا یعنی یہ کہ آج جب حکومت مخمل میں پلٹے پلی بارگین کے ناسُور کو ختم ہی کر دیتی تو پھر سوچیں کہ جب مُلک میں پلی بارگین کا کوئی سوراخ ہی نہ ہوتاتو پھر کوئی کروڑوں، اربوں اور کھربوں کی قومی خزانے سے چوری کر کے پلی بارگین کا سوچتا بھی نہیں اور قومی خزانے پر بُری نیت سے ہاتھ بھی صاف نہیں کرتا، جب اِس سے رُک جاتا تو پھر کسی کی نیب پر بھی نیت خراب نہیں ہوتی اور یوں سب اپنے اپنے حصے کا کام نیک نیتی سے کرتے رہے ہوتے اور مُلک میں اُوپر سے نیچے تک سب کرپشن سے بھی بچے رہتے مگر افسوس ہے کہ آج نواز حکومت نے پلی بارگین پر آرڈیننس نافذ کرکے قومی چوروں کوبچ نکلنے کا ایک نیا راستہ دکھا دیا ہے۔

پلی بارگین سے جہاں پہلے صرف نیب چیئرمین ہدفِ تنقید ہوتا تھا اَب اِس آرڈیننس کے بعد ڈرتے دڑتے قوم اور میڈیا ایک نہیں دو کو اپنے تنقید کے نشتر سے زخمی کریں گے،مگر پھر بھی پہلے کی طرح قومی چور بچ نکلیں گے اور خون پسینے سے کمائی گئی قومی دولت لوٹ کر بھی چور اور اِس کی نسلیں مزے کرے گی یہ کیا تماشہ بازی ہے پلی بارگین تو برقرار مگر. ؟پچھلے دِنوں یعنی کہ 7 جنوری 2018 بروزِ ہفتہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے وزیراعظم کی قائم کردہ قوانین جائزہ کمیٹی کے ارکان وزیر قانون و اِنصاف زاہد حامد، انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزیر مملکت انوشہ رحمان، وزیراعظم کے خصوصی معاونین بیرسٹر ظفر اور خواجہ ظہیر کے ہمراہ اسلام آباد میں ہونے والی ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں اپنے ضرورت سے کہیں زیادہ والہانہ اور گرم جوش انداز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ”حکومت نے فوری طور پر احتساب قانون میں ترمیم کے لئے آرڈیننس جاری کر دیا ہے جس کے تحت (چوری اور کرپشن کی مد میں قومی دولت لوٹنے والوں کے لئے ) پلی بارگین اور رضاکارانہ رقم کی واپسی کے لئے عدالت کی منظوری لازمی ہو گی، کرپشن میں ملوث افراد تا حیات سرکاری ملازمت اور عوامی عہدے کے لئے بھی نااہل ہو جائیں گے، ترمیمی آرڈیننس کا فوری نفاذ ہوگا“اِس کے ساتھ ہی اُنہوں نے یہ بھی یقین کے ساتھ باور کر دیا کہ ”برورز پیر (کل) 9 جنوری 2018 ءکو آرڈیننس سینیٹ اجلاس میں پیش کر دیا جائے گا۔

تاہم مسٹراسحا ق ڈار نے احتساب قانون میں ترمیم اور آرڈیننس کے فوری نفاذ کی وجہ یہ بتائی کہ اگر اِسے بل کی صورت میں پارلیمنٹ میں پیش کیاجاتا تو وقت بہت درکارہوتامگر چوں کہ آج حکومت مُلک سے کرپشن کے فوری خاتمے کی خواہشمند ہے تو اِس لئے حکومت نے ترجیحی بنیاد پر مُلک سے کرپشن کی روک تھام اور اِس کے فوری خاتمے کے لئے آرڈیننس کا فی الفور نفاذ مقدم جان کریہ اقدام عملی طور پر اُٹھایا ہے اپنی پریس کانفرنس میں ہمارے انتہا ئی شارپ اور بزنس مائنڈ وزیر اعظم عزت مآب جناب نوازشریف کے سمدھی اور وفاقی وزیر خزانہ مسٹر اسحاق داڑنے اپنے مفاہمتی اور مصالحتی انداز سے یہ بھی کہا کہ ”وزیر اعظم نے نیت آرڈیننس میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے اِس سلسلے میں نیب آرڈیننس کی شق 25-Aکو تبدیل کیا جا رہا ہے سرکاری خزانے سے لوٹی کسی رقم کی رضاکارانہ واپسی یا پلی بارگین پر ایک ہی سزاکا طریقہ کار اپنایا جائے گا۔

PML-N
PML-N

رقم کی رضاکارانہ واپسی چیئرمین نیب کی صوبدید بھی جو اَب ختم کر دی گئی ہے اور پلی بارگین کی طرح رقم کی رضاکارانہ واپسی کے عمل کے لئے بھی احتساب عدالت کی منظوری ضروری ہو گی اِس طرح سزاو ¿ں کو انتہائی سخت کر دیا گیا ہے“ جبکہ مسٹر اسحاق ڈار نے اِس موقع پر دوٹوک انداز سے یہ بھی واضح کردیاکہ” نئے ترمیمی قانون کا اطلاق ماضی کے کرپشن کیسز پر نہیں ہو گا بلکہ اَب یہ قانون آئندہ کے لئے ہے“ ہاں البتہ، مسٹراسحاق ڈار نے بڑے مدھم ( جیسے کہ کوئی پی پی پی والا سُن نہ لے سرگوشی کے )انداز سے کہا کہ ”سوئس بنکوں سے پاکستانی رقوم کی واپسی کوئی آسان کام نہیں ہے۔

البتہ، سوئس بنکوں سے پاکستانی رقوم کی واپسی کے معاہدے پر عمل درآمد ہو گا ہاں ہمیں سوئس بنکوں سے رقم کی واپسی کے لئے ہر فرد کے حوالے سے معلومات ضرور دینا ہوگی“ یعنی یہ کہ مسٹراسحاق ڈار نے سوئس بنکوں اورکرپشن کے ماضی کے کیسز کا دھیمے اور مدھم انداز سے تذکرہ کرکے پی پی پی سمیت دیگر جماعتوں اوربڑے بڑے اور اُونچے اُونچے سرکاری عہدوں پر فائز اپنے بیوروکریٹس چیلوں کو بھی اتنا ضرور بتااور جتا دیا ہے کہ تم لوگ اَب پوری طرح سے محفوظ ہو گئے ہو ایک بار تو ہم نے سب کو بچا لیا ہے مگر خبردار، اَب اِس آرڈیننس کے بعد کچھ ایساویسا کیا جس کی روک تھام کے لئے آرڈیننس فوری نا فذ العمل ہو گیا ہے تو پھر کم ازکم ن لیگ کی حکومت تو کسی کو تھپکی نہیں دے گی۔

یعنی کہ اَب ہمارے کسی سیاستدان اور افسر نے آئندہ کچھ کیا تو پھر اپنے کئے کا وہ خود ہی ذمہ دار ہو گا اگرچہ ن لیگ کی حکومت نے نیب قوانین کو مزید سخت ترین بنانے کے لئے آرڈیننس کا فوری نفاذ تو کر دیا ہے مگر اِس آرڈیننس سے یہ واضح طور پر ظاہر ہو رہا ہے کہ پہلے نیب کا چیئرمین اپنی صوابدیدی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے قومی چور سے پلی بارگین کرکے چھوڑ دیا کرتا تھا مگر اَب اِس آرڈیننس کے بعداحتساب عدالت بھی پلی بارگین کے عمل میں شامل ہوگی یعنی یہ کہ آج کے بعد اِس آرڈیننس کی روشنی میں نیب کے چیئرمین اور عدلیہ دونوں مل کر قومی چور کے ساتھ پلی بارگین کریں گے اور اگر یہ چاہیں گے تو پسند اور نا پسند کی بنیاد پر کسی کو سخت سزا دیں گے تو کسی کو بغیر چوں چراں کے چھوڑ بھی سکتے ہیں، بہرحال، آج قوم اور زرد صحافت سے آزاد شخصیات کا یہ اندیشہ ضرور ہے کہ اِس آرڈیننس سے ابھی قومی چوروں کو سیف سائیڈ دی گئی ہے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
country elections ending enforcement government law NAB PML N آرڈیننس انتخابات حکومت خاتمہ ملک
Sardar Mohammad Masood Khan
Previous Post سردار محمد مسعود خان کو سینئر منسٹر چوہدری طارق فاروق ضلع بھمبر کی تعمیر و ترقی و دیگر شعبہ جات پر بریفنگ دے رہے ہیں
Next Post قائد عوامی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی شایان شان تقریب کا انعقاد
Women Wing Shah Faisal Town

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close