Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نیا انداز، نیا فراڈ

September 10, 2014 0 1 min read
Fraud
Fraud
Fraud

کچھ عرصہ پہلے پاکستان میں ایک ایسا گرو ہ آیا جس نے فراڈ کے سابقہ ریکارڈ توڑ دیے۔ یہ گروہ لوگوں کے موبائل فون پر کال کرتا تھا اور کہتا تھا کے میں فلانے فلانے نیٹ ورک کے ہیڈ آفس سے بات کر رہا ہوں آپ نے پانچ لاکھ کا انعام جیتا ہے۔ اگر آپ انعام حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر کال کریں۔ جب معصوم لوگ کال کرتے تو ان سے پیسوں کی ڈیمانڈ کرتے۔ یہ پیسے موبائل کارڈ کی صورت میں یا تو ایزی پیسہ کی صورت میں وصول کرتے۔

دیکھتے دیکھتے پاکستان میں ایسے کئی گرو ہ آگئے جو لوگوں سے فراڈ کرتے اور لوگوں کو بے وقوف بناتے۔ اس کے بعد فراڈیوں کا ایک ایسا گرو ہ آیا جو لوگوں کو میسج یا فون کر کے کہتا کہ آپ کو بے نظیر انکم سپورٹ کے تحت تیس ہزار روپے ملیں ہیں یہ رقم وصول کرنے کے لیے اس نمبر پر کال کریں اس کے بعد وہی ڈرامہ کہ اتنے پیسے ایزی پیسہ کروا دو۔ اب فراڈیوں کے یہ حربے پرانے ہو گئے ہیں کیوں کہ اب زمانہ بدل گیا ہے۔ جیسے جیسے لوگوں کے انداز بدلے ویسے ہی فراڈیوں کے انداز بھی بدل گئے ان کی سوچ بھی بدل گئی۔ ان کی ٹکنیک اور طریقہ واردات بھی بدل گئی۔

پاکستان میں اب ایک ایسا گرو ہ کام کر رہا ہے۔اس گرو ہ کی جانب سے مجھے بھی کال آئی۔ نمبر تھا03041953804 میرے موبائل فون کی سکرین پر میں نے کال رسیو کی آواز آئی اسلام و علیکم میں سہیل احمد کمال فوڈ پر ائیویٹ لمیٹڈ برانچ مینجر فیصل آباد بات کر رہا ہوں۔ میں نے کہا وعلیکم سلام جی حکم کیجئے۔

وسیم صاحب سے بات ہو سکتی ہے،میں نے کہا جی میں وسیم ہی بات کر رہا ہوں۔ جی ایک سال پہلے ہماری ٹیم آپ کے علاقے میں آئی تھی تو آپ لوگوں نے ان سے ہماری کوئی پروڈیکٹ خریدی تھی اور کوئی کوپن فل کر کے دیا تھا اور آج قرعہ اندازی ہوئی ہے اور آپ نے جی ایل آئی کار جیتی ہے آپ کو مبارک ہو۔میں نے کہا ہم لوگوں نے آپ کی کمپنی کی کوئی بھی پروڈیکٹ نہیں خریدی اور نہ ہی کوئی کوپن فل کر کے دیا ہے۔ مجھے جواب ملا آپ وسیم ہی بات کر رہے ہو، جی وسیم ہی بات کر رہا ہوں۔

آپ کے والد کا نام نذر حسین ہے ،آپ کا شناختی کارڈ نمبر یہ ہے اور آپ کا ایڈریس یہ ہے۔ جب میں نے اس کی تصدیق کی تو انہوں نے مجھے کہا کہ آپ یہ کار تین دن کے اند ر اند ر ہمارے ہیڈ آفس کراچی سے بلکل فری کلیم کروا سکتے ہیں۔ جی ایم کمال فوڈ سید شرجیل کاظمی ہیں آپ ان سے رابطہ کریں جو آپ کو مزید تفصیلات دیں گئے اور میں آپ کو اس کا نمبر میسچ کر رہا ہوں۔

کچھ دیر بعد مجھے ایک میسج ملتا ہے جس میں جی ایم کمال فوڈ کا نمبریہ 03450195363 تھا۔ میں نے اس نمبر پر کال کی اور ایک صاحب بولے میں نے ان سے کہا کہ مجھے آپ کی کمپنی کی جانب سے سہیل احمد کی کال آئی تھی اور انہوں نے آپ کا نمبر دیا ہے تو صاحب بولے جی میں آپ کی کیا خدمت کر سکتا ہوں میں نے کہا جناب میں نے کوئی کار جیتی ہے اس سلسلے میں کال کی ہے۔ تو صاحب بولے آپ کا نام، میں نے کہا جناب وسیم عرض کر رہا ہوں۔ تو صاحب بولے جناب آپ اخبار وغیرہ نہیں پڑھتے ہم نے اخبار میں آج سے تقریباً بارہ دن پہلے ایک اشتہار دیا تھا کہ کمال فوڈ کی جانب سے وسیم نذر نے کار جیتی ہے تو آپ نے کوئی رابطہ نہیں کیا تو اس سلسلے میں آپ کو کال کی گئی ہے۔

آپ فوراً تین دن کے اندر اندر کمپنی کے ہیڈ آفیس سے کلیم کروائیں نہیں تو کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی۔ تو میں بولا جناب یہ کوئی فراڈ تو نہیں ہے تو صاحب فوراً بولیں جناب نہیں میں نے آپ سے کون سی چیز لی ہے یا پھر کوئی ڈیمانڈ کی ہے آپ ہماری ویب سایٹ www.kamalfood.com.pkسے مزید تفصیلات بھی لے سکتے ہیں ، تو میں نے عرض کی جناب ابھی تک توکوئی ڈیمانڈ نہیں کی گی ،لیکن آپ مزید تفصیل دیں اور کمپنی کے ہیڈ آفس کا ایڈریس دیں تا کہ میںاس کار کو کلیم کروا سکوں۔ تو صاحب نے کہا کہ آپ کراچی تشریف لائیں اصل شناختی کارڈ کے ساتھ۔ اور دو عدد تصویر اور دو گواہ بھی لائیں۔ میں نے عرض کی کہ گواہ کس لیے توجواب ملا کہ یہ آپ اپنے محلے سے کوئی بھی دو لا سکتے ہیں جو دستخط کریں گئے۔

کہ آپ دو مہینوں تک کار سے کمپنی کا لوگو نہیں ہٹائیں گئے اور نہ ہی آپ دو مہینوں تک اس کو سیل کریں گئے۔فون بند کرنے کے بعد میں نے سوچا یہ کیا چکر ہے ان کے پاس میری ساری انفارمیشن ہے لیکن میری چھٹی حس نے کہا کہ یہ کوئی فراڈ ہے۔ اس کے بعد میں نے ان کی ویب سائٹ اوپن کی اس میں کوئی بھی کمپنی کا فون نمبر یا ایڈریس مینشن نہیں تھا صرف اور صرف ان بندوں کے نام تھے جن سے میری بات ہوئی تھی۔اور میرا شک یقین میں بدلنے لگا۔ اس کے بعد میں نے یہ چیک کیا کہ یہ سائٹ کب کی رجسٹرڈ ہے اور کس نام سے رجسٹرڈ ہے تو میری کوشش رنگ لے آئی کہ ویب سائٹ hostadium کمپنی سے رجسٹرڈ ہے تو تھوڑی سی کوشش کے بعد یہ بھی پتا چل گیا کہ کمال فوڈ کمپنی جولائی 2014 سے رجسٹرڈ ہے۔

Karachi
Karachi

اس کے بعد میرا شک سو فیصد یقین میں بدل گیا کہ جولائی میں یہ اپنی سائٹ لانچ کر رہے ہیں اور بزنس کئی سالوں سے کر رہے ہیںاس کے بعد میں نے hostadium کے مینجر احمد سے بات کی یہ کمپنی کراچی کی تھی تو میں نے ان سے درخواست کی کہ مجھے کمال فوڈ کمپنی کا نمبر چاہیے اور یہ کس بندے کے نام پررجسٹرڈ ہے اور ساری بات بتائی کہ یہ کمپنی فیک ہے بلکے فراڈیوں کی کمپنی ہے اور یہ لوگوں کو لوٹتے ہیں۔ تو احمد نے کہا کہ میں اپنے باس سے مشورہ کر لوں اس کے بعد آپ کو معلومات دے سکتا ہوں۔تو احمد صاحب نے آدھے گھنٹے کا ٹائم لیا۔

اس کے بعد میں نے اپنے ذرائع سے معلوم کروانے کی کوشش کی کہ یہ موبائل نمبرز کس کے نام پر رجسٹرڈ ہیں۔تو میرے ذرائع نے مجھے بتایا کہ03041953804 جاز کا نمبر ہے یہ نمبروکی بابو کے نام پر ہے اور اس کے باپ کا نام غلام عباس ہے اس کا تعلق فیصل آباد کے علاقے چک نمبر281 سے ہے اس کا شناختی کارڈ نمبر3310306607383 یہ ہے hostadium کے مینجر احمد نے فون کر کے بتایا کہ کمال فوڈ کمپنی کی ویب سائٹ ذیشان شاہ نامی بندے کے نام پر ہے اور اس کا فون نمبر یہ ہے03454789151اور ہم ان کو وارنیگ میل کر رہے ہیں جب میں نے اس نمبر پر رابطہ کیا تو پتا چلا کہ یہ نمبر بند ہے۔

اس کے بعد میں نے فراڈ گروپ آف کمپنی کمال فوڈ کے جی ایم سید شرجیل کاظمی کو فون کیا اور ان کو کہا کہ میں ایک جرنلسٹ ہوں اور میں نے آپ کی کمپنی کی تمام چھان بین کر لی ہے اور آپ لوگ ایک نمبر کے فراڈیے اور دھوکے باز ہو۔تو جی ایم بولیں وہ کیسے میں نے کہا کہ پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ نے جس ویب سائٹ کا مجھے ایڈریس دیا ہے وہ جولائی سے hostadium سے رجسٹرڈ ہے لیکن آپ کا کاروبار تو کئی سالوں سے چل رہا ہے، نمبر دو آپ نے کراچی کا جو ایڈریس دیا ہے(کمال فوڈ پر ائیویٹ لمیٹڈ سپر ہائی وے، انڈسٹریل ایریا نمبر 23 نوری آبادی کراچی) وہ ایڈریس تو ٹھیک ہے لیکن یہاں کوئی بھی کمپنی نہیں ہے۔

نمبر تین آپ کے مینجر سہیل احمد کا شناختی کارڈ نمبر اور ایڈریس بھی میرے پاس آچکے ہیں جو میں نے اسے بتا دیے۔ اور کہا ان تمام باتوں اور ثبوتوں سے پتا چلتا ہے کہ آپ فراڈیے ہو۔تو فراڈیوں کے جی ایم بولے تو اب آپ کیا چاہتے ہو ۔ میں نے بولا صرف یہ بتا دو کہ تم لوگوں کا ضمیر کیسے گوارہ کرتا ہے غریب اور معصوم اعوام کو لوٹنے کااور آج تک تم کتنے لوگوں کو بے وقوف بنا چکے ہو اور ساتھ یہ بتاو کہ جب کار کا لالچ دیتے ہو تو اس کے بعد کراچی آنے کا کہتے ہو تو اس کے بعد کیا واردات کرتے ہو تو جی ایم بولے کے جناب اگر پاکستان کا وزیر اعظم اور سیاست دان اعوام کو لوٹ سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں لوٹ سکتے، دوسرا یہ کہ ہم کافی لوگوں کو لوٹ چکے ہیں۔

اس کے بعد موبائل بند ہو جاتا ہے۔ یہ تمام کچھ لیکھنے کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں کو بتایا جائے کہ فراڈیوں کا اب ایک ایسا گروہ بھی کام کر رہا ہے جو اپنی مثال آپ ہے۔میرے ذرائع کے مطابق یہ لوگوں کو کراچی یا پھر کسی ایسی جگہ پر آنے کو کہتے ہیں جہاں پر ان کو لوٹنا آسان ہو۔ یہ فراڈیے ایسے بندے کو چنتے ہیں جس کا ان کے پاس مکمل بائیو ڈیٹا ہو۔ جب یہ بندہ نئی کار لینے کے سلسلے میں گھر سے نکلتا ہے تو یہ فراڈیے اس بندے کو ٹریس کرنا شروع کر دیتے ہیں جیسے ہی یہ بندہ ان کے بتائے ہوئے مقام پر پہنچ جاتا ہے تو اس کو لوٹتے ہیں اور وہ جس کار پرجاتا ہے وہ بھی چھین لیتے ہیں، یا تو ان کو اغواہ کر کے تاوان کی رقم وصول کرتے ہیں بعض دفعہ تو کار وغیرہ چھیننے کے بعد بندے کو مار بھی دیتے ہیں۔

آپ سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اس کالم کو پڑھنے کے بعد آپ سب اپنے دوست و احباب کو بتائیں کہ پاکستان میں اب فرڈایے ایک نئے انداز کے ساتھ لوگوں کو لوٹ رہے ہیں۔ان معصوم لوگوں کو بچائیں کیونکہ ان کو بچانے والا کوئی بھی نہیں ہے اور نہ ہی آپ لوگوں کے سوا ان کو کوئی بچائے گا۔ کیونکہ اہل اقتدار اور قانون نافظ کرنے والے ادارے سو رہے ہیں۔

Waseem Nazar
Waseem Nazar

تحریر:وسیم نذر
waseemnazar1@gmail.com

Share this:
Tags:
application columns friends innocent law pakistan people پاکستان درخواست دوست قانون کالم لوگوں معصوم
Father
Previous Post الابامہ میں والد نے اپنے 5 سگے بچوں کو قتل کردیا
Next Post صرف ایک بار استعمال ہونے والی چاکلیٹ سے بنی کیتلی
Chocolates, Kettle

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close