Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قانون کی عدم پاسداری کیوں؟

February 16, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Driving In Lahore
Driving In Lahore

لاہور کی سڑکوں پر گاڑی چلا لی، وہ دنیا میں کہیں بھی گاڑی چلا سکتا ہے۔ اِس شہر میں مؤثر انداز میں ڈرائیونگ کرنے کے لیے یہاں کے خاص قوانین سمجھنے کی ضرورت ہے۔ سڑک استعمال کرنے کے لیے شاہراہوں کا ضابطہ موجود ہے مگر آپ اس کو نظر انداز کر سکتے ہیں کیوں کہ اس پر عمل کرکے آپ صبح کے چلے رات کو گھر پہنچیں گے اور رستے میں جو گالیاں پڑیں گی وہ اس کے علاوہ ہیں۔ دراصل یہ کتابچہ اب خاصا ”آؤٹ ڈیٹ” ہوچکا ہے اور اس میں زیادہ تر ان وقتوں کی باتیں ہیں جب ٹریفک کانسٹیبل کا احترام موجود تھا اور لوگ سرخ بتی پر رک جایا کرتے تھے۔ لاہور کے ٹریفک قوانین کی روح دراصل یہ دو نکات ہیں۔میں نے سب سے پہلے گھر پہنچنا ہے۔ زمین اور روڈیں ساری اللہ کی ہیں۔ ان اصولوں سے ٹریفک کے باقی احکامات نکلتے ہیں، چند ایک یہ ہیں،
دنیا کے بیشتر ممالک میں رائٹ ہینڈ یا لیفٹ ہینڈ ڈرائیونگ ہے، لاہور میں الٹی سیدھی ڈرائیونگ زیادہ مشہور ہے روڈ کے دونوں ٹریک تمہارے اپنے ہیں۔ جدھر جگہ پاؤ گھس جاؤ۔ آگے سے آنے والی گاڑیوں کو متنبہ کرنے کے لیے (تیز لائٹ) جلانا کافی سمجھو۔ روڈوں پر سگنل یا اشارے بالکل غیر ضروری مخلوق ہیں۔ ان کا چنداں خیال نہ کرو۔ آؤ دیکھو، تاؤ دیکھو اور گاڑی کو رستے پر ڈال دو۔ یہ بات بلاوجہ کہی جاتی ہے کہ گاڑی میں درمیانی، داہنا اور باہنا شیشہ ہونا ضروری ہے اور اس کی مدد سے کچھ کچھ دیر پر پیچھے دیکھتے رہنا چاہیے تاکہ اور گاڑیوں کا خیال رہے۔ تجربہ نے ثابت کیا ہے کہ زیادہ ادھر ادھر دیکھنے سے گاڑی چلانے میں روانی نہیں آتی اور تم کو دوسروں کے لیے زیادہ رکنا پڑتا ہے، پس زیادہ ادھر ادھر دیکھنا بے کار ہے، گاڑی کو گیئر میں ڈالو اور اپنی راہ لو۔ دوسروں کو تمہیں دیکھ کر خود ہی رکنا پڑے گا۔ اکثر ایسی جگہ بھی اشارے لگا دیے جاتے ہیں جہاں کوئی مخالف ٹریفک تم سے نہیں ٹکراتا۔

یہ قانون دانوں کی غلطی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ایسے اشارے پیدل لوگوں کے لیے لگائے جاتے ہیں۔ یہ لغو بات ہے۔ پیدل چلنے والے سڑک پار کرتے ہوئے ہاتھ دے سکتے ہیں۔ اگر تم سائیکل یا موٹر سائیکل سوار ہو تو تمہیں روڈ پر بالکل دائیں طرف فاسٹ لَین میں چلنا چاہیے۔ اس طرح بسوں کے بار بار رکنے کی وجہ سے ہونے والی پریشانی سے بچ جاؤ گے۔ تیز گاڑیاں لاکھ ہارن دیں تم اپنی جگہ سے نہ ہٹو۔ سڑک میں گول چکر (راؤنڈ اباؤٹ) اور دوسرے مقامات پر کہا جاتا ہے کہ دائیں طرف سے آنے والے کا پہلا حق ہے۔ یہ حق اور حقوق کی باتیں پرانی ہو گئیں۔ اب حق ملتا نہیں ہے، چھینا جاتا ہے۔ تم بھی چھینا جھپٹی کرو اور گول چکر میں داخل ہو جاؤ۔ پارکنگ کے لیے بہت سے رہنما اصول بتائے جاتے ہیں۔ ان سب کو یاد رکھنے کی بجائے صرف یہ دیکھو کہ تمہیں گاڑی جتنی جگہ مل جائے۔ بلا خوف گاڑی لگاؤ بھلے سے اس کی وجہ سے تمام ٹریفک رک جائے۔ آخر کو تم vehicle ٹیکس دیتے ہو! گاڑی زیادہ تر تیز ٹریک میں چلاؤ اور جو چاہے کرو۔ یہاں سے کوئی مائی کا لعل تمہیں نہ روک سکے گا۔ اگر بالفرض مائی کا لعل تمہیں روک ہی لیتا ہے تو مک مکے کا آپشن کھلا رکھو اور جگہوں پر گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون سننے سے روکا جاتا ہے یہاں بھی ایسے قوانین لاگو کیے گئے ہیں۔

ان کی بالکل فکر نہ کرو۔ موبائل پر کال آئے تو ضرور بات کرو۔ اہم کال سے لاکھوں کا نقصان ہو سکتا ہے اس لیے موبائل کی پہلے فکر کرو گاڑی میں اونچی آواز میں گانے لگائے رکھو خود بھی سنو اور اوروں کو بھی سناؤ۔ گانے انگریزی یا کسی غیر مانوس زبان میں ہوں تو زیادہ بہتر ہے۔ یہ اس لیے بھی ضروری ہے تاکہ گاڑی چلاتے ہوئے جاگتے رہو۔ ہاں اگر نیند زیادہ آ رہی ہو تو اونگھ لینے میں کوئی حرج نہیں گاڑی چلانے کے لیے لائسنس ضروری نہیں۔ 17 سال سے زیادہ عمر بھی ضروری نہیں۔ آنکھوں کا 6/6 ہونا بھی ضروری نہیں۔ طبیعت کی درستگی اور چاق و چوبند ہونا بھی ضروری نہیں۔ گاڑی کا اچھی کنڈیشن میں ہونا بھی ضروی نہیں۔ یہ سب تکلّفات ہیں۔ تمہیں جہاں جانا ہو بس نکل کھڑے ہو۔ زیادہ سوچو نہیں۔

گاڑی زیادہ سے زیادہ تیز چلاؤ۔ حدِ رفتار کو اپنا مقصد بناؤ۔ گاڑی صرف اس وقت روکو جب کسی کے مرنے کا خطرہ ہو بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کہیں جا رہے تھے ریلوے پھاٹک کے قریب ان کی گاڑی پہنچی تو ریلوے پھاٹک کا اہلکار پھاٹک بند کرنے لگا، قائدکی گاڑی رک گئی اتنے میں قائداعظم کے اے ڈی سی ریلوے پھاٹک کے قریب گئے اور ملازم سے کہا کہ پھاٹک کھول دو تاکہ قائد اعظم محمد علی جناح کا قیمتی وقت بچ سکے۔ اے ڈی سی واپس آیا تو بانی پاکستان نے اسے ڈانٹ پلائی اور کہا کہ اگر میں قانون کا احترام نہیں کروں گا تو پھر کون کرے گا۔ قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے پاکستان میں قانون کی پاسداری ہونا لازم ہے عرض ہے بڑا شخص وہی ہوتا ہے جو قانون کا احترام کرے، کسی قوم کی تہذیب و تمدن کا اندازہ لگانا ہو تو وہاں کے ٹریفک پر ایک نظر ڈال لی جائے پھر یہ کہ ٹریفک قوانین پر عمل پیرا ہونے سے وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ حادثات کی روک تھام بھی ممکن ہے ایک تجزیہ کے مطابق اتنے انسان دشمنیوں کے نتیجہ میں ہلاک نہیں ہوتے جتنے ٹریفک حادثات کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لئے عوام میں ٹریفک شعور پیدا کرنا از حد ضروری ہے، گزشتہ حکومت نے لوگوں کی حفاظت اور ٹریفک کو فعال بنانے کی خاطر ٹریفک وارڈن سکیم کا اجراء کیا اس سے قبل پرانی ٹریفک ناکام اس لئے ہو چکی تھی کہ رشوت دل کھول کر لی جاتی تھی۔ ٹریفک وارڈن کی سکیم بڑی مثبت سوچ کی آئینہ دار تھی، پڑھے لکھے نوجوان، سمارٹ، الرٹ، عمدہ نفیس رنگت کی یونیفارم میں ملبوس ہر چوک، شاہراہ پر اپنی ڈیوٹی پر کھڑے رہتے ٹریفک کو رواں دواں کرتے، کشادہ ظرفی اور حوصلے کے ساتھ اچھی گفتگو کرتے، چاک وچوبند رہتے، رشوت کی منفی اثرات ختم ہو گئے عوام میں بے یقینی غائب ہوگئی۔

Warden Challan
Warden Challan

وارڈن چالان اگر کرتے تو نہایت ادب سے سلیقہ سے سلام کرتے اور جذبات کو کنٹرول کرتے ہوئے چالان کرتے ہیں،چند روز قبل میرے ایک دوست احسن چوہدری جو ٹھوکر نیاز بیگ گوپے رائے میں رہائش پذیر ہیں سمن آباد میں ان کے امتحانات ہو رہے تھے پرچہ دے کر اپنے ایک کلاس فیلو کے ہمراہ واپس جا رہے تھے تو ملتان چونگی پر جولائی کے مہینے میں صحیح تپتے سورج کی دھوپ کو روکنے کے لئے اپنے ہاتھ میں چھتری اٹھائے ایک ٹریفک وارڈن عاصم نے اسے روکا احسن چوہدری نے حکم کی تعمیل کی رک گئے، اس کے دوست نے وارڈن کے ساتھ بدتمیزی کی جس پر وارڈن نے کہا کہ گاڑی کے اصل کاغذات لے کر آئو، احسن اپنے دوست کے ساتھ چلا گیا، شام کو احسن میرے دفتر آیا اور صورتحال سے آگاہ کیا دفتر سے واپسی پر میں احسن کے ساتھ ہو لیا ملتان چونگی پر ہی عاصم ہمیں دوران ڈیوٹی ملا اس نے احسن کو دیکھتے ہی کہا کہ اپنے بدمعاش دوست کو ساتھ لے کر آئوتب مجھے وارڈن عاصم نے بتایا کہ اس کے دوست نے میرے ساتھ حد درجہ بد تمیزی کی بلکہ جاتے ہوئے دھمکی بھی دے گیا میں نے عاصم کی بات غور سے سنی اور اس سے درخواست کی کہ احسن ابھی طالب علم ہے سیکھنے کے مراحل میں ہے اس کی تربیت کی ضرورت ہے آپ اس کو کاغذات دے دیں دوبارہ غلطی نہیں کرے گا تب عاصم بولا کہ ہم چوبیس گھنٹے ڈیوٹی کرتے ہیں روزانہ ہمیں دفتر سے ڈیوٹی کے لئے نکلتے وقت ہمیں یہ احکامات سنائے جاتے ہیں کہ عوام کے ساتھ خندہ پیشانی کے ساتھ پیش آیا کرو، کسی کے ساتھ زیادتی نہیں کرنی، حسن سلوک کرنا ہے مگر ممتاز بتائو ہم کیا کریں جس کے ساتھ حسن سلوک کریں وہی ہمارا گریبان پکڑ لیتا ہے، ہم نے کبھی کسی کا فضول میں چالان نہیں کیا، طلباء کو تو صرف ڈانٹ ڈپٹ ہی کرتے ہیں وہ بھی ان کی اصلاح کے لئے تاکہ جب وہ معاشرے کے فرد بنیں انکے کندھوں پر ذمہ داریاں آئین تو وہ قانون کی پاسداری کرنے والے بنیں، عاصم کہہ رہا تھا۔

آج ہمارا معاشرہ بگڑ چکا ہے اور اس بگاڑ میں ہم سب کا کردار ہے اس کے سلجھائو کے لئے کوئی کام نہیں کرتا، رشوت ستانی، بلیک میلنگ عروج پر ہے، ہم سارے کام کرتے ہیں مگر جب کوئی ہماری اصلاح کی کوشش کرتا ہے تو ہم اسکا گریبان پکڑ لیتے ہیں بتائو ہم کہاں جائیں؟ عاصم سوال کر کے خاموش ہو گیا اس کی باتوں میں ایک درد تھا جو وہ قوم کے لئے رکھتا تھا وہ صبح سات بجے نیلی وردی پہن کر ملتان چونگی پہنچ جاتا ہے تا کہ وہاں سے گزرنے والی ٹریفک کی بھیڑ میں قوم کی اصلاح کروں مگر وہی قوم ،وہی لوگ جو غلطی بھی کرتے ہیں اور غلطی کے بعد شرمندگی کی بجائے گلے بھی پڑ جاتے ہیں مگر شام سات بجے تک بارہ گھنٹے ہر حال میں گرم دھوپ، سخت سردی، شدید بارش، ہر موسم میں ڈیوٹی کرنے والا عاصم دن بھر لوگوں کی باتیں سننے ولا مایوس نہیں وہ قوم کو قائد اعظم کی طرح آئین کا پاسدار بنانا چاہتا ہے وارڈن کی یہ داستان عزیمت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ احسن کام کریں انصاف کریں جو ٹریفک کے اصولوں کو توڑے اس کا سدباب ہونا چاہیے قوم کو بھی چاہئے کہ جلدی جلدی نہ کریں بلکہ نیلی وردی والوں کی بھی بات سنا کریں وہ انہی کی بھلائی کی ہی بات کرتے ہیںاگر وارڈن رشوت طلب نہیں کرتے، انکے ساتھ بد اخلاقی نہیں کرتے فضول چالان نہیں کرتے تو ان کے ساتھ بد تمیزی کی بجائے اگر وہ ایک ہاتھ دیتے ہیں تو ہمیں دو ہاتھ دینے چاہئے انکی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے اگر ہم نے بحیثیت قوم ایسا نہ کیا تو پھر وہ بھی بالآخر گلاب کے پھول کی طرح مرجھا جائیں گے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر :ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
lack law traffic why پاسداری ٹریفک رشوت عدم قانون کیوں وارڈن
Shahzaib
Previous Post امریکا زیر علاج پاکستانی طالبعلم کے ویزا میں توسیع پر تیار
Next Post شادی سے میری بے خوابی کی بیماری ختم ہوگئی، ودیا بالن
Vidya Balan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close