
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کسی کی خواہش کا مذاکرات سے تعلق نہیں۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کے بیان پر ردعمل میں وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے صرف مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان ہونی والی بات چیت ہی اہم ہے، کسی کی خواہش کا مذاکرات سے تعلق نہیں۔
