Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قانون کا قتل ہو گیا

November 13, 2016 0 1 min read
Supreme Court of Pakistan
Supreme Court of Pakistan
Supreme Court of Pakistan

تحریر : قادر خان افغان
میں اپنے گذشتہ کالموں میں عرض کر چکا تھا کہ پاکستانی کا عدالتی و قانونی نظام ایسا ہے، جہاں فوری انصاف ملنے کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ ویسے تو اس کی کئی مثالیں ہیں، لیکن ہم ان سب مثالوں کو ایک طرف رکھتے ہوئے حالیہ سیاسی تناظر میں پنامہ لیکس کے حوالے سے دیکھ رہے ہیں کہ اعلی عدالت کس طرح تاریخ پر تاریخ دی جا رہی ہے ۔ اس میں عدالت کا قصور نہیں ہے، لیکن میں عرض کرچکا تھا کہ اگر میاں نواز شریف کے بچے فوری جواب داخل نہیں کریں گے تو عدلیہ کیا کر لے گی۔ وہی ہوا، پہلے نواز شریف صاحب نے وقت لیا کہ میرے بچے میری زیر کفالت نہیں ہیں، عدالت حسب توقع برہم ہوئی، پھر بچوں نے اگلی تاریخ پر کہا کہ ہم میاں نواز شریف کے زیر کفالت نہیں ہیں ۔ اثاثوں کی تفصیلات نہیں دی ، عدالت نے پھر تاریخ دے دی ، عمران خان اور مریم ، حسن اور حسین نواز کو بھی نوٹس جاری ہوگئے ۔ اس کے بعد پھر کچھ نہ کچھ ہوجائے گا۔ عدالت شائد پھر برہم ہو گی۔

تاہم یہ طے تو ہوگیا کہ پہلی تلاشی وزیر اعظم کی ہی ہوگی ، کیونکہ وہ ملک کے سب سے بڑے عہدے پر فائز ہیں ، اگر سب کی تلاشی لینے لگے تو سالوں لگ جائیں گے ۔متنازعہ خبر کیس پر ایک رکنی جوڈیشنل کمیشن بنا دیا گیا ۔ بعض جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کیا ۔ لیکن اس انکوئری میں آئی ایس آئی ، آئی بی ، ایم آئی کے افسران بھی شامل ہونگے ، تحفظات ظاہر کرنے والے کیا یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ایک ریٹائرڈ جج ملک کے اہم ترین حساس اداروں پر حاوی ہوکر متنازعہ خبر کے ذمے داروں کا ساتھ دے گا ۔ یعنی تحفظات کا اظہار کرنے والے ان حساس اداروں پر بھی تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں۔

اسلام آباد لاک ڈائون کا انجام یہی ہونا تھا۔ بلاول کے چچا عمران خان کے لئے ایک پریشانی اور سامنے آگئی ہے کہ انھوں نے آئین پاکستان کی دفعات کے تحت اپنی شادی کو چھپایا اور قوم سے جھوٹ بولا ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اس پر دی جانے والی اعلی عدلیہ میں دی جانے والی درخواست پر کیا حکم آئے گا۔ نکاح ایک پاکیزہ رشتہ ہے ، لیکن سیاسی مفادات کیلئے ایسے خفیہ رکھنا ، یقینی طور پر ان لاکھوں کارکنان اور کروڑوں عوام کے ساتھ دھوکہ ہے کہ لوگ بھوکے پیاس ، بے آسرا ، اپنے گھر بار چھوڑ کر سخت تعفن زدہ بد بو ، اور گندے ماحول میں اپنے لیڈر کے آواز پر جان دینے کو تیار بیٹھے ہیں ، لیکن لیڈر صاحب قوم سے جھوٹ بول کر شادی رچا رہے تھے ۔جو مقدس رشتہ پر جھوٹ بول سکتا ہو ، وہ کسی بھی معاملے میں جھوٹ بول سکتا ہے۔

Law
Law

کراچی میں امن کے پائیدار قیام کیلئے قانون نافذ کرنے والوں نے قربانیاں دیں ، لیکن ان کی قربانیاں رائیگاں جا رہی ہیں ، کیونکہ قوم سے جھوٹ بولا جارہا ہے ۔ فرقہ واریت جاری و ساری ہے ، پولیس کبھی کہتی ہے کہ ٹارگٹ کلر کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے تو کبھی کہتی ہے کہ کالعدم جماعت سے ہے۔کچھ سمجھ نہیں آتا کہ سچ کیا ہے؟۔گڈانی میں بھارتی عملے کی جانب سے شپ بریکنگ کیلئے لائے گئے بحری آئل ٹینکر کو آگ لگ گئی۔بھارتی عملہ واپس چلا گیا یا غائب ہوگیا ، اس بات کو تو چھوڑیں ، بلوچستان کا کوئی بڑا ذمے دارگڈانی نہیں پہنچا ، جھلسے ہوئے جسموں کے ساتھ مزدوروں کی حالت زار ایسی کہ ایمبولنس تک دستیا ب نہیں تھی ، انسانیت شرما گئی۔لیکن حکمرانوں کو شرم نہیں آئی ، کراچی میں کھڑی ٹرین کو دوسری ٹرین نے ڈرائیور کی لاپروائی کی وجہ سے ٹکرا گئی ۔ قیمتی انسانیں ضائع ہوگئیں ، حکومتی ذمے دار اپنا محکمہ سنبھالنے کے بجائے ترجمان بن کر اپنی سیاسی قیادت کا دفاع کر رہے ہیں۔

وزیر ریلوے ہو ، بھائی اپنے وزرات کا کام کرو ۔ اسے درست کرو ، لیکن نہیں ۔۔ قیمتی جانیں ان کے نزدیک سیاست سے زیادہ اہم ہیں ۔ کس کس واقعے پر سینہ کوبی کی جائے ، کس کس واقعے پر ماتم کیا جائے۔ کومبنگ آپریشن میں کچھ بڑی شخصیات پر ہاتھ ڈالا گیا ، لیکن ایک مظاہرے کی مار تھا ، سب کچھ واپس ہوگیا ۔ وزیر اعلی سندھ نے ایک بڑی پریس کانفرنس کرڈالی ، وہی ہوا کہ انھیں ماموں بنا دیا گیا ، امجد صابری کے بھائی کا بیان ہی کافی ہے کہ” اگر وزیر اعلی کہہ رہے ہیں تو ٹھیک ہی کہہ ہونگے” ۔ ان کو خود سمجھ نہیں آرہا کہ قاتل جو اس سے پہلے پکڑے گئے تو اصلی قاتل وہ ہیں ، یا اب جو بتائے جا رہے ہیں ، وہ اصل قاتل ہیں۔پہلے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے قاتل تھے ، اب کالعدم جماعت کے کارکن قاتل ہیں۔ اب کون جھوٹ کہہ رہا ہے ، یہ بھی نہیں معلوم ۔ وہاں یہ بھی حیران کن خبر آئی کہ وزیر اعلی نے جس دہشت گرد کی گرفتاری میڈیا کے سامنے دکھائی ، وہ موصوف ایم کیو ایم رکن اسمبلی کے قتل میں گرفتار ہوچکا ہے ۔ عدلیہ سے رہا ہوا ، یا ضمانت ملی ، کچھ علم نہیں ، جتنے دہشت گرد پکڑے جاتے ہیں ۔ ان کا حشر کیا ہوتا ہے ، قانون اس کو کس انجام تک پہنچاتا ہے ، عوام میڈیا میں گھنٹوں گھنٹوں پریس کانفرنسیں دیکھ کر اب اکتانے لگے ہیں۔ شہلا رضا کو بھی ایک خط ملا ، یہ شازیہ مری کی طرح خون سے لکھے جانے والا محبت بھرا خط نہیں تھا ، بلکہ خون بہانے والے دھمکی دینے والا خط تھا۔ خط میں رابطے کیلئے زمینوں پر تنازعے کے شکار عبدالباسط کا نمبر بھی تھا۔

Terrorist
Terrorist

میڈیا نے فوراََ رابطہ کر لیا تو موصوف نے کہا کہ بھائی جس طرح تفتیش کرلو ، میں حاضر ہوں ، اب اس کے بعد کیا ہوگا ، ویسے بھی شہلا رضا کو کئی کروڑ روپے کی بم پروف گاڑی مل چکی ہے ، بڑا پروکوٹول ہوتا ہے ، فون اٹھاتی نہیں کہ کون ہے ۔الیکڑک میڈیا میں انتہا پسندوں کے خلاف کھل کر بات کرتی ہیں ۔اب سمجھ نہیں آتا کہ انھیں دہمکی دینے والا خط کا ہی کیوں استعمال کررہا ہے ۔ بات چلی تھی پانامہ لیکس سے اور جا پہنچی شہلا رضا تک۔انہونی باتیں ہیں جو سمجھ میں نہیں آتیں ، لیکن سمجھنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، میں تو صرف یہ سوچتا ہوں کہ مملکت کی پہلی ترجیحات کیا ہیں ، پچھلے ہفتوں نئی جیلیں بن جانے کی خوش خبری ایسے دی گئی کہ جیسے کسی نے پی ایچ ڈی کرلیا ہو یا نوبل انعام حاصل کرلیا ہو ۔ نوبل انعام پر یاد آیا کہ کراچی کے علاقے میں مشن روڈ بھیم پورہ میں 700طالبات کے اسکول کو نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے نام سے منسوب کیا گیا تھا۔ اسکول کا پرانا نام سیٹھ کھویرجی کامجی لوہانا گجراتی اسکول تھا۔

پاکستان کے شمالی مغربی صوبے ( خیبر پختونخوا) میں جب تین آپریشن ، راہ نجات ، راہ راست ، راہ حق بیک وقت چل رہے تھے ، تو 6فروری2012ء کو ملالہ یوسف زئی ، ان کے والد ضیاالدین کی موجودگی میں سندھ کے سنیئر صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر الحق نے مذکورہ اسکول کو ملالہ یوسف زئی کے نام سے منسوب کردیا تھا ۔ 2016میں کراچی میں موجود شدت پسندوں نے والدین اور اسکول انچارج کو دھمکیاں دے کر مالالہ یوسف زئی کا نام اسکول کے نام سے ہٹانے کا کہا اور نام نہ ہٹانے کی صورت میں سنگین نتائج کی دہمکیاں دیں گئیں ۔ ملالہ یوسف زئی گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول کی انچارج شاہین پروین نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس تمام صورتحال سے آگاہ کیا ۔ لیکن اس پر کوئی ایکشن نہیں کیا گیا ، اسکول کی حالت پہلے سے خستہ اور چار دیواری نہ ہونے کے برابر ہے ، کوئی سیکورٹی گارڈ نہیں ہے۔

اسکول انتظامیہ نے خوفزدہ ہوکر ملالہ یوسف زئی کے نام کے آگے کاغذ چپکا کا چھپا دیا ۔تاہم طالبات اور ان کے والدین شدت پسندوں کی دہمکیوں سے سخت خوف زدہ ہیں ۔ والدین اور انچارج شدت پسندوں کا تعلق کسی خاص تنظیم سے نہیں جوڑتے ، اسکول کے اندر آج بھی ملالہ یوسف گورنمنٹ گرلز اسکول کی تختی لگی ہوئی ہے ۔ سندھ کے سابق سنیئر صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر الحق نے اسکول کو کالج بنانے کا اعلان کیا تھا ، لیکن کالج بنانا تو دور کی بات شدت پسندوں کے خلاف تعلیم کے استعارے کے نام سے مشہور نوبل امن یافتہ شخصیت کے نام کو بھی شدت پسند و کالعدم تنظیم برداشت نہیں کرپا رہی ہے۔سمجھ میں تو یہی آتا ہے کہ قانون کا خون ہو چکا ہے۔

Qadir Khan Afghan
Qadir Khan Afghan

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
court History law murder Nawaz Sharif Qadir Khan Afghan تاریخ عدالت قانون قتل نواز شریف
Dr Ishratul Ebad
Previous Post گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے اقتدار کا سورج غروب ہو گیا
Next Post رویہ میں تبدیلی۔۔۔ سبب کیا ہے؟
Attitude is Everything

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close