Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جب قانون کے رکھوالے قانون شکن ہو جائیں

August 29, 2018August 29, 2018 1 1 min read
Rizwan Gondal and Khawar Maneka
Rizwan Gondal and Khawar Maneka
Rizwan Gondal and Khawar Maneka

تحریر : ملک محمد سلمان

پولیس کو اطلاع تھی کہ خاتون اول دربار پر حاضری دینا چاہتی ہیں۔ جب پولیس کو اچانک یہ خبر ہوئی کہ کوئی خاتون ننگے پائوں دربار کی طرف جارہی ہے تو بشریٰ مانیکا سمجھ کر فوری طور پر پروٹوکول کیلئے سکواڈ بھیجا گیا۔پینے پلانے میں بدنام ڈی پی او کی فورس بھی ویسی ہی بن گئی۔اے ایس آئی اور دواہلکاروں پر مشتمل سکواڈ میں سے ایک اہلکار ڈرنک حالت میں تھا جب اسے پتا چلا کہ یہ خاتون اول نہیں ہیں تو اس نے معصوم بچی کو چھیڑنے کی کوشش کی جو ڈر کر جلدی سے واپس گاڑی کی طرف بھاگ گئی۔اس شرمناک حرکت پر مانیکا فیملی کو شدید غصہ آیااور اس واقعہ کے خلاف سنئیر آفیسرز کو شکایت کردی۔ابھی پہلے واقعہ کے خلاف انکوائری جاری تھی کہ23 اگست کو خاورمانیکااور اس کے ساتھی پاک پتن کی طرف جارہے تھے تو پولیس ناکے والوں نے انہیں روک کر اوٹ پٹانگ سوالات سے تذلیل کرنے کی کوشش کی۔

خاورمانیکا کو دوستوں کے سامنے سخت خفت کا سامنا کرنا پڑااس نے گاڑی چلا کر آگے نکلنا چاہا تو پولیس نے انکا پیچھا کیا اوردوبارہ روک کر بدتمیزی شروع کردی۔خاور مانیکا سمجھ گیا کہ یہ سب کچھ ٹارگٹ کر کے کیا جارہا ہے ،مانیکا نے آر پی او کو سخت غصے میں سب بتایا اور کاروائی کا مطالبہ کیا۔آر پی او کی طرف سے تسلی بخش جواب نہ ملنے پر آئی جی آفس رابطہ کرکے ڈی پی او رضوان عمر گوندل کے سرپرستی میں مسلسل تذلیلی مہم سے اگاہ کیا۔آئی جی امام کلیم کو بھی رضوان گوندل نے من گھڑت کہانیاں سنا کررام کرنا چاہا۔رضوان گوندل کی اپنی ہی سٹیٹمنٹ میں بار بار تضاد آرہا تھا اور وہ مسلسل غلط بیانی کا مظاہرہ کررہا تھا۔جب آئی جی مطمئن نہ ہوئے تو رضوان کو عہدے سے ہٹائے جانے کا آرڈر ملا تو رضوان نے آر پی او کو اگاہ کیا مبینہ طور پر شارق کمال صدیقی نے اسے وہی طریقہ اپنانے کو کہا جو اس نے مئی 2016میں اپنی برطرفی پر اپنایا تھا۔رضوان گوندل نے انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ غلطی تسلیم کرنے کی بجائے اپنے ذاتی مفاد کی خاطر صوبائی پولیس چیف کو ڈی گریڈ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ پھیلا دیا کہ خاتون اول بشریٰ مانیکا نے اسے عہدے سے ہٹوایا ہے۔

مانیکا فیملی کو ٹارگٹ کرنے اور بعدازاں خاتون اول کو بدنام کرنے کے پیچھے مبینہ طور پر رضوان گوندل کے مسلم لیگ ن سے ہمدردیوں اور روابط کا کردار ہے۔ایس پی رینک کے جونئیر آفیسر کو سابقہ حکومت نے ضلعی آفیسر لگارکر نہ صرف سنئیر افسران کا استحصال کیا بلکہ اسے سیاہ سفیدکی کھلی چھٹی دیے رکھی۔بطور ڈی پی او خانیوال تعیناتی میں زمینوں پر قبضوں کیلئے گینگ بنانے کی خبریں گردش کرتی رہیں۔ذاتی فائدے کی خاطر اپنے سنئیرز کو بدنام کرنے پر ہی بات ختم نہیں ہوتی بلکہ ملک کو بدنام کرنے جیسی حرکات کا مرتکب رہ چکا ہے۔فیصل آباد سے ملتان ایم فور موٹروے پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی سنکیانگ بیڑن روڈ اینڈ بریج کمپنی کے انجنیئر ز اور پولیس کے سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں کے ساتھ نور پور کیمپ میں ہونے والے جھگڑے کی ویڈیو تو سب نے دیکھی ہوئی ہے ،ویڈیو میں چینی باشندے پولیس اہلکاروںسے ہاتھا پائی کرتے پولیس کی گاڑی پر چڑھتے بھی دیکھائی دیے۔ذرائع بتاتے ہیںکہ چائنیز انجنیئر ز کی لڑائی کے پیچھے من پسند افراد کو ٹھیکوں میں نہ نوازنے پر جھگڑا شروع ہواتھا۔موصوف انتہائی خودسر اور ڈکٹیٹر ذہنیت کا حامل ہے بات نہ ماننے پر چائنیز انجنیئر زکوکیمپ عمارت میں بند کروادیا گیا اور موبائل چھین لیے گئے اس کے بعد اچھے کی امید کیسے رکھی جاسکتی تھی۔پاکستان میں گزشتہ چار سال سے سینکڑوں کلومیٹر اور بیسوں مقامات پر چائنیز کام کررہے ہیں مسئلہ صرف وہیں کیوں ہوا جہاں رضوان گوندل ڈی پی او تھا۔

قبل ازیں جون 2016میں جب اسلام آباد میں ایس پی تھا تو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں رات کے وقت سیرینہ ہوٹل کے کمرے میں ایک غیر ملکی خاتون سے ملنے آیا تو واپسی پر شراب کے نشے میں دھت تھا،والٹ پارکنگ والے سے گاڑی لانے میں تھوڑی تاخیر ہوگئی تو غل غپاڑہ شروع کردیا نائٹ مینجر نے سمجھانے کی کوشش کی تو اسے تھپڑ رسید کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں نہیں پتا میں یہاں کا ایس پی ہوں ۔،مینجر کو تھانے میں بند کرنے اور تشدد کی اطلاعات بھی ہیں۔قانون کی وردی میں قانون کے دھجیاں اڑاتے ہوئے ہوٹل والوں سے کہا کہ دیکھتا ہوں تم کیسے ہوٹل چلاتے ہو اور ساتھ ہی ہوٹل کی ناکہ بندی کردی،سرینہ جیسے بڑے ہوٹل میں غیرملکیوں سمیت ایلیٹ کلاس کا سٹے ہوتا ہے ،ایس پی کی غنڈہ گردی کی اطلاع وزیر داخلہ تک پہنچی توچوہدری نثار نے واقع پر فوری نوٹس لیتے ہوئے اسے معطل کیا۔مسلم لیگ ن کا چہیتا ہونے کی وجہ سے غیر ملکی لڑکی ، شراب اور ہوٹل کی ناکہ بندی کی خبر گول کروا دی گئی ،۔

ایک دوسرے واقعے میں ایک بندے سے غیرملکی ٹکٹس بطور رشوت مانگنے پر اس وقت کے آئی جی اسلام آبادسکندر حیات نے کافی بے عزت کیا۔جبکہ اسلام آباد ہی کا واقع ہے جب یہ اے ایس پی تھا تو میاں بیوی کے باہمی جھگڑے میں خوبصورت خاتون کو دیکھتے ہوئے لڑکی کو ورغلاء کر اس کے خاوند کے خلاف تشدد کا جھوٹا پرچہ کاٹ دیا۔بعد میں انکوائری اور کال ریکارڈ سے ثابت ہوگیا کہ جس تاریخ کو تشدد کا الزام لگایا گیا اس وقت وہ بیچارہ تو ناران کاغان تھا۔ایس ایچ او نے انکوائری آفیسر کے سامنے اعتراف کیا کہ رضوان گوندل کے پریشر پر جھوٹامقدمہ درج کیا۔ایک طرف یہ جھوٹے پرچے کاٹنے پر لگا ہوا ہے تو دوسری طرف صداقت پر مبنی ایف آئی آر کے اندراج سے بھی انکاری ہے۔خانیوال سے پہلے جب یہ ایس پی صدرلاہور تھا تو سنئیر صحافی اصغر بھٹی پرانکی رہائش گاہ جوہڑ ٹائون میں قاتلانہ حملہ کیا گیا لیکن ایس پی نے نہ صرف مقدمے کے اندراج سے انکار کیا بلکہ نامزد ملزمان کی سرپرستی کی۔

شارق کمال جب آپ کو انتقامی کاروائی کے تحت صوبہ بدر کیا گیا تھا وہاں کے لوگوں نے آپ کو ہار پہنائے جبکہ میں نے اپنے کالم میں آپ کا مکمل ساتھ دیا۔مئی 2016سے آج تک نہ آپ سے کبھی ملا نہ کال کی، کیوں کہ وہ شارق کمال کی نہیں حق اور سچ کی سپورٹ تھی جوبے لوث ہوکراخلاقی اور قلمی فریضہ سمجھ کر ادا کیا۔لیکن آج مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اسی سوشل میڈیا کا سہارا صرف ذاتی مفاد، پولیس ڈیپارٹمنٹ کو بدنام کرنے اور عمران خان کی کردار کشی کیلئے لیا جارہا ہے۔میرے قارئین باخوبی جانتے ہیں کہ میں عمران خان کے سخت ترین مخالفین میں سے ہوں لیکن جس طرح خاتون اول جو ابھی عمران خان کی منکوحہ ہے اسے سابقہ خاوند کے ساتھ بدنام کیا جارہا ہے اور من گھڑت کہانیاں بنائی جارہی ہیں وہ کسی بھی باضمیر انسان کیلئے تو قابل قبول نہیں ہوسکتیں۔جب قانون کے رکھوالے قانون شکن ہوجائیںتو صرف معاشرہ ہی نہیں ایسے ادارے بھی تباہ ہوجاتے ہیں،قانون کی وردی میں قانون سے کھلواڑ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔معزز پاکستانی شہری سے ٹارگٹڈبدتمیزی ،افسران سے مسلسل غلط بیانی اور ٹرانسفر کو غلط رنگ دینے پر آئی جی پنجاب امام کلیم کو چاہئے کہ مکمل تحقیقات کے بعدمذکورہ ایس پی کو سخت سے سخت قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کی عزت کو ذاتی مفاد کی خاطر دائو پر لگانے والے انجام کو پہنچ سکیں۔

ہمارے ہاں المیہ ہے کہ سیاستدانوں کو ٹارگٹ کرنا آسان ترین ہدف ہے جبکہ پولیس کے خلاف سچ لکھتے ہوئے بھی بڑے بڑے افسران اور صحافیوں کو پر جلتے ہیں،مذکورہ واقع میں بھی ہر کوئی پرسنل ریلشنشپ کے چکر میں ایس پی کو فرشتہ ثابت کرنے پر تلا ہوا ہے لیکن یاد رکھیے کل کو اللہ کے ہاں ایک ایک لفظ کا حساب ہو گا وہاں کوئی ایس پی کام نہیں آئے گا کسی بڑے افسر کی سفارش نہیں چلے گی۔

انور لودھی کے اس ٹویٹ سے مکمل اتفاق کرتا ہوں کہ ” ڈی پی او رضوان گوندل اورضلعی پولیس ڈرامہ کر رہی ہے۔کسی نے ایس پی کو ڈیرے پر جا کر معافی مانگنے کا نہیں کہا۔ ابھی جب ناصر درانی پولیس میں اصلاحات کرے گا، ان کی رشوت خوری بند کروائے گا تو ایسی مزید چیخیں سنائی دیں گی۔”

Malik Salman
Malik Salman

تحریر : ملک محمد سلمان
maliksalman2008@gmail.com
03008080566

Share this:
Tags:
demand inquiry law Malik Salman police Protocol انکوائری پروٹوکول پولیس قانون مطالبہ
Rohingya Muslim
Previous Post روہنگیا مسلمان فریاد کس سے کریں…!
Next Post ہالینڈ سے مکمل بائیکاٹ کیا جائے
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close