Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قانون اور مکڑی کا جالا

March 18, 2019 0 1 min read
Law
Law
Law

تحریر : روہیل اکبر

گذشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اراکین نے خاموشی سے اپنی تنخواہوں کا بل پاس کرلیا تو مجھے ارسطو کا کہا ہوا ایک فقرہ یاد آگیا کہ قانون مکڑی کا وہ جالا ہے جس میں صرف کیڑے مکوڑے پھنستے ہیں جبکہ طاقتوراسے پھاڑ کر نکل جاتے ہیں بلکل اسی طرح اراکین اسمبلی نے بھی اپنے لیے قانون کو موم کی ناک بنانتے ہوئے ایک ہی جھٹکے میں پنجاب اسمبلی سے اپنی تنخواہ 83ہزار سے بڑھا کر 2 لاکھ ماہانہ کرنے کابل متفقہ طور پر منظورکرلیا یعنی حکومت اور اپوزیشن دونوں متفق نہ اسمبلی میں شور شرابہ ہوا نہ سپیکر صاحب نے کسی کو باہر نکالا نہ شیم شیم کے نعرے لگے نہ ارکان گتھم گتھا ہوے نہ واک آوٹ ہوا اورنہ ہی پنجاب اسمبلی کے باہرسیڑھیوں پر اجلاس ہوئے کیونکہ یہ اراکین اسمبلی کے ذاتی مفاد کا کام تھااسکے علاوہ ایک اور کام بھی ہے جسکا آج تک کسی کو علم نہیں اراکین اسمبلی اور اسمبلی ملازمین سرکاری کھاتہ سے ہر ماہ لاکھوں روپے کی ادویات بھی ایل پی کے زریعے ہضم کرجاتے ہیں جسکا کبھی کوئی حساب کتاب ہی نہیں ہوا۔

خیر سے تنخواہیں بڑھنے والا کام تو اب ہوا ہے اور اس کام میں بھی شرارتی لوگوں نے اہم کردار ادا کیا جو چاہتے ہیں کہ اس حکومت سے ایسے ایسے کام کروائے جائیں جس سے عوام میں بدنامی ہو اور سب سے بڑھ کر جس شخص نے اس کام میں حصہ ڈالا وہ خود وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ہیں جنہوں نے اس کام کے لیے اپنی پارٹی کے سربراہ اور وزیراعظم عمران خان کو بھی اعتماد میں لینا گوارا نہیں کیا مگر انہوں نے عجلت میں ایسا بل منظور کروالیا جسکا زیادہ فائدہ انہیں ہی پہنچے دیکھا جائے تو لاہور میں رہائش کے لیے وزیراعلی کے لیے جو قانون بنایا گیا ہے اس پر صرف موجودہ وزیراعلی ہی پورے اترتے ہیں باقی سب اس قانون سے باہر ہیں راتوں رات اپنے فائدے کے لیے قانون سازی کرنے والوں نے اس بارے میں تو کوئی قانون نہیں بنایا کہ ایک غریب اور پریشان حال انسان چند ہزار کی مالی امداد کے لیے کئی کئی مہینے دفتروں کے چکرکیوں لگاتا ہے۔

سرکاری ہسپتالوں میں علاج کے نام پر مریضوں کی عزت نفس کیوں مجروع کی جاتی ہے اور تھانہ کلچر کو تبدیل کیوں نہیں کیا جارہا تھانہ کلچر کا ذکر آیا ہے تو اس بارے میں ایک جج صاحب کی تحریر ہماری آنکھیں کھولنے کیلیے کافی ہوگی جسے میں آخر میں تحریر کرونگا ابھی تو حکومت اوراپوزیشن کی طرف سے عوام کے لیے جو واضح پیغام دیا گیا ہے اسے پڑھ لیا جائے تاکہ ہمیں اپنے منتخب کردہ اراکین اسمبلی کے ارادوں کا اندازہ ہوسکے کہ وہ خزانہ خالی کا کہہ کہہ کر ہمیں بدحالی کی طرف کیوں دھکیل رہے ہیں اور خود مالی مفادات اٹھاتے ہوئے زرا بھی نہیں شرماتے کیونکہ انکا مقصد ہی یہ ہے کہ کسان کو سبسڈی نہ دو،کیونکہ خزانہ خالی ہے،کھادیں مہنگی کردو ،کیونکہ خزانہ خالی ہے،بجلی مہنگی کر دو ،کیونکہ خزانہ خالی ہے،تیل کی قیمتیں بڑھادو،کیونکہ خزانہ خالی ہے ،گیس کی قیمتیں بڑھا دو،کیونکہ خزانہ خالی ہے،یونین فنڈ روک دو ،کیونکہ خزانہ خالی ہے،ہسپتالوں کی فیس بڑھادو،کیونکہ خزانہ خالی ہے ہاں اگر بڑھانی ہے تو ارکان اسمبلی کی تنخواہ بڑھا دو کیونکہ یہ بہت غریب ہیں جنہوں نے اپنے غیر قانونی اثاثوں میں سے کروڑوں روپے لگا کر الیکشن جیتے ہیں اس لیے اب انکا گذر بسر نہیں ہوتا کیونکہ ترقیاتی کاموں کے نام پر پیسے بھی بند ہیں جس میں سے اچھی خاصی کمائی ہوجاتی تھی اس لیے انکی تنخواہوں میں اضافہ ناگزیر ہو چکا تھا یہاں ایک اور قابل ذکر بات کا نہ کرنا بھی ان اراکین کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہوگا کہ کم تنخواہ کی بدولت یہ اراکین اسمبلی اتنے پریشان تھے کہ آج تک انکی وجہ سے اسمبلی اجلاس وقت پر شروع نہیں ہو سکا۔

ہمیشہ کی طرح گھنٹوں کی تاخیرآج کا بھی معمول ہے اس پر کوئی قانون سازی نہیں کرنی اور نہ ہی پولیس کلچر کی تبدیلی پر کچھ کرنا ہے کیونکہ ہمارے سیاستدان اپنی دوکانداری ہی پولیس کے سر پر چلاتے ہیں اگر یہ کلچر تبدیل ہوگیا تو پھر پوری سیاست ہی تبدیل ہوجائے گی اب جج صاحب کی تحریر بھی پڑھت جائیں جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ 2008 کی تپتی دوپہر میں ایک عورت ہانپتی کانپتی میری عدالت میں داخل ہوئی اور روتے ہوئے فریاد کرنے لگی کہ اس کے بیٹے کو آج خان پور کا sho جعلی پولیس مقابلے میں مار دے گاجس پر میں نے وہاں موجود ایک وکیل کو اس عورت کی درخوست لکھنے کا کہا اور اس درخواست پر اسی وقت تھانیدار کو بلا لیا۔shoنے لا علمی کا اظہار کیا۔تو عورت نے بتایا کہ وہ خود بیٹے کو تھانے میں مل کر آئی ہے۔sho نے کہا کہ اس عورت کے بیٹے کے خلاف دو مقدمات رجسٹرڈ ہیں اور

پولیس اس کو تلاش کر رہی ہے اور پھر میں نے دونوں مقدمات کی ایف آئی آرمنگوالیں اور اسی وقت پولیس کو کہا کہ دونوں مقدمات کے مدعیان کو گھر سے لے آئے کیونکہ عورت بضد تھی کہ اس کے بیٹے کو جعلی مقابلے میں قتل کرنے کے لیے جھوٹی ایف آئی آر اسیsho نے درج کی ہیں sho کو میں نے عدالت میں بٹھا لیا اور دوسرے تھانے کے sho کو بلا کر اسی وقت مدعیان کو بلوا لیا۔دونوں ایف آئی آر کے مدعی کہنے لگے کہ انھیں اس مقدمے کا کوئی علم نہیں ہے اوریہ سب جھوٹ ہے ۔جس پر میں نے sho کو کہا کہ جب تک وہ ملزم یہاں نہیں آئے گا تم عدالت سے باہر نہیں جاؤ گے۔بہرحال ملزم کوہتھکڑیوں میں میرے سامنے پیش کیا گیا اور مجھے مزید تحقیق پر پتہ چلا کہ sho اس ملزم کی بیوی کا عاشق تھا اور اس کو مجبور کرتا تھا کہ وہ اس کو طلاق دے دے تاکہ shoاپنی گندی خواہشات کو عملی جامہ پہنا سکے مگر اس شخص کے انکار پر اس کے خلاف دو جھوٹے مقدمات بنا کر اس کو گرفتار کر لیا اور گرفتاری خفیہ رکھی ریکارڈ میں گرفتاری کا اندراج اس لیے نہ کیا گیا کہ مذکورہ sho ملزم کو جعلی مقابلے میں قتل کرنے کا پروگرام بنا چکا تھا۔ملزم کو پولیس کے قبضے سے فارغ کروا کر میں نے تمام واقعہ کی اطلاع اسوقت کے ڈویژنل سربراہ کو دی جس نے اسی روز اس sho کا تبادلہ کر دیا مگر وہ sho ایک ماہ بعد پھر اسی تھانہ میں تعینات کر دیا گیا۔اس قسم کے بے شمار واقعات لکھ سکتاہوں جو پولیس کی زیادتیوں کی گواہی دیں گے مگر کیا ان حالات میں پولیس کو 22A کے اختیار دینا ٹھیک رہے گا پنجاب کا ہر تھانہ اس قسم کے واقعات سے بھرا پڑا ہے پولیس کو عدالت کا ڈر نہ ہو توانکے رویوں اور کارناموں سے فرعونیت بھی شرما جائے۔

Rohail Akbar
Rohail Akbar

تحریر : روہیل اکبر

Share this:
Tags:
government law members opposition punjab assembly Rohail Akbar salaries اپوزیشن اراکین بل پنجاب اسمبلی تنخواہوں حکومت قانون
Zulfiqar Ali Bhutto
Previous Post قوم کا محسن
Next Post ہالینڈ میں شوٹنگ: تین افراد ہلاک، ترک نژاد مفرور ملزم گرفتار
Holland Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close