Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارے ملکی قوانین کے ساتھ آخر یہ مذاق کب تک ؟

December 27, 2014 0 1 min read
Holy Quran
Holy Quran
Holy Quran

تحر یر: شہزاد حسین بھٹی
ایک مسلمان بنیادی طور پر مبلغ ہے قرآن پاک کے ارشاد کے مطابق مسلمان دنیا کی بہترین اُ مت ہے اور دنیا کی اصلاح کے لیئے بھیجے گئے ہیں دنیا کی ا صلاح اُس وقت تک نہیں ہو سکتی جب تک انسان پہلے اپنی اصلاح نہ کرے کیونکہ جب تک انسان خوبیوں کا خود عملی نمونہ نہیں بنے گا جس پر و ہ دنیا کو عامل دیکھنا چاہتا ہے اس وقت تک اس کی ہر بات بے اثر رہے گی اور اسکی فکر میں عمل کا حسن نہیں آئے گا ۔ہمارے حکمرانوں کے قو ل و فعل میں تضاد نے آج انکو نا قابل بھروسہ بنا کر رکھ دیا ہے۔

ملک میں گذشتہ کچھ عرصے سے عجب روائیت چل پڑی ہے کہ ہمارے با اثر سیاست دان اپنے خلاف 302کی ایف آئی آر کٹنے کے باوجو د نہ تو گرفتا ر ی دے رہے ہیں اور نہ ہی قانون انکو اپنی گرفت میں لینے کی کوشش کر رہا ہے اور یوں عدالتوں سے اشتہاری قرار دیئے جانے والے با اثر اشرافیہ سر عام دندناتے پھر رہے ہیں ۔اور اب تو لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز نے بھی اپنے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے درج ایف آئی آر کے بعد کہا ہے کہ وہ نہ تو گرفتاری دیں گے اورنہ ہی ضمانت قبل از گرفتاری کر وائینگے جسکی وجوہات بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چونکہ اس ملک میں وزیرا عظم نوازشریف ،وزیر اعلیٰ شہبازشریف ،سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ ،عمران خان اور طاہرالقا دری جیسے لوگوں کے خلاف بے گنا ہ افراد کے قتل عام جیسی ایف آئی آر درج ہوئیں اور وہ عدالتوں سے اشتہاری قرار پائے باجود اسکے وہ عنان حکومت سنبھالے ہوئے ہیں جیسے کہ کچھ ہو ا ہی نہیں ہے تو پھر میں کیوں گرفتاری دوں؟

یہی وہ سوال ہے جو گذشتہ کچھ عرصے سے مجھ نا چیز کو بے چین کیئے ہوئے ہے کہ آخر اس ملک میں قانون و انصاف کے ساتھ یہ کیسا ڈھونگ رچایا جا رہا ہے قانون بے بس ہو گیا ہے یا پھر اشتہاری طاقتور؟
بچپن میں سنا تھا کہ انگریز کے دور میں قانون کا طوطی بولتا تھا ۔ اگر کسی گاؤں کے درخت کے اوپر صرف دفعہ 302لکھ دیا جاتا تو وہ درخت قانون کے خوف و دہشت سے سوکھ جا یا کرتا تھا کوئی بے گناہ قتل ہو جا تا تو آسمان سر خ ہو جاتا اور اندھی چلنے لگ جاتی۔ کوئی عدالتوں سے اشتہاری قرار دے دیا جا تا تو وہ جنگلوں اور پہاڑوں کی جانب مفرور ہو جا تا ۔یا تو وہ گرفتار ی دے دیتا یا پھر قانون اسے اپنی گرفت میں کر لیتا تھا بعض اوقات تو کئی کئی پولیس مقابلے ہوتے اور پھر اشتہاری پولیس مقابلے میں مار دیا جا تا ۔محمد خان ڈاکو کی مثال آپ کے سامنے ہے جسے ظلم کے خلاف آواز اٹھا نے کے لیئے ڈاکو بننا پڑا اور اشتہاری قرار دیئے جانے کے بعد کئی سال جنگلوں اور پہاڑوں میں روپوش رہا۔

آخر قانون کو آج اتنا بے تو قیر کیوں کیا جا رہا ہے یا تو قانون میں تبد یلی کر دی جائے کہ اگر کسی شخص پر الزام لگتا ہے اور ایف آئی آر درج کی جا تی ہے تو اسے اس وقت تک گرفتا ر نہیں کیا جا ئے گا جب تک اس پر جرم ثابت نہیں ہو جا تا اس طرح ضمانت قبل از گرفتاری کا قانون بھی غیر مو ثر ہو جائے گا یا پھر اگر قانون ہے ،اس کی عمل داری ہے تو کیا وہ صرف ان ہزاروں بے گناہ لوگو ں کے لیئے ہے جو صرف ایف آئی آر درج ہونے اور ملزم نامزد ہونے کی بناء پر سالہا سال سے جوڈیشل ریمانڈ پر جیلوں میں پڑے ہیںاور انکی کوئی شنوائی نہیں ۔دوسری طرف اگر ان بااثر اشرافیہ کے حوالے سے بات کی جائے تو وہ قانون کی دجیاں بکھیرنا فخر سمجھ رہے ہیں۔

Law
Law

قانون کے بارے میں قانون کی کتابوں کے دیباچے میں لکھا ہے “قانون وہ جا ل ہے جس میں بڑی مچھلی توجال پھاڑ کر نکل جا تی ہے اور چھوٹی مچھلی اس میں پھنس جا تی ہے “۔ سعادت حسن منٹو کے مشہور زمانہ ڈرامہ” نیا قانون1935 ء “کا کردار منگو کوچوان بھی قانون کو بہت اہمیت دے بیٹھا تھا کہ یکم اپریل 1935ء کو نیا قانون آئے گا اور جس کے لاگو ہونے کے بعد وہ بحثیت ہندوستانی آزاد ہو جائے گا اور وہ اپنے مخالف گورے کو خوب سبق سکھائے گا مگر وقت نے ثابت کیا کہ اسکی سوچ غلط تھی قانون صرف کتابوں میں آیا تھا جبکہ عملاً گورے کی حکومت ہی رائج تھی۔

ہمارے ملک میں تو قانون کا یہ حال ہے کہ سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ اشتہاریوں کو اپنے ساتھ بیٹھا کر پریس کانفرنس کرتے ہیں اور قانون اتنا لولہ لنگڑا ہے کہ ان اشتہاریوں کو گرفتار کرنے کی جسارت تک نہیں کر سکتا اب تو چو ر بھی کہے چو ر چور چور کے مصداق ہر کوئی ایک دوسرے کو اشتہاری قرار دے رہا ہے ۔عدالتوں کی توقیر کو مذاق بنا دیا ہے اب یہ تما م ذمہ داری چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان پر عائد ہوتی ہے کہ وہ عدلیہ کے وقار اور قانون کی عمل داری کو یقینی بنانے کے لیئے سو موٹو ایکشن لیتے ہوئے جن جن افراد کے خلاف سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں انکا تعلق چاہے کسی بھی مذہبی یا سیاسی جماعت سے ہو ان کی گرفتار ی پر عمل درآمد کے احکامات جاری کرے تاکہ عدلیہ کی جو توہین اور بے توقیری کا سر عام تماشا بنایا جا رہا ہے اسکو فوری طور پر روکا جاسکے۔

ہمارے حکمرانوں پر بھی یہ فرض عائد ہوتا ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے خود کو قانون کے حوالے کر کے اپنی بے گناہی ثابت کریںیا پھر اپنی ضمانت قبل از گرفتاری کروا کے قانونی راستہ اختیار کریں۔جس سے ثابت ہو کہ وہ قانون شکن نہیں بلکہ قانون کا ا حترام اپنے اوپر واجب سمجھتے ہیں سینکڑوں افراد جو آج جیلوں میں 302اور دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات میں پابندسلاسل ہیںاور ابھی تک ان پر کوئی جرم ثابت نہیں ہو ا مگراس کے باوجو د وہ جیل کی کال کوٹھری میں گل سڑ رہے ہیںوہ یہ کہنے میں حق بجانب ہونگے کہ اس ملک کا وزیر اعظم خود 302 کا ملزم ہے اور وہ کس طرح حقِ حکمرانی کا مستحق ہو سکتا ہے ۔اس طرح کی لا قانونیت کا جو تماشا آج رچایا جا رہا ہے اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

ذوالفقار علی بھٹو جیسے ہر دل عزیز عوامی لیڈر 302 کے مقدمے میں طویل عرصہ پابند ِسلاسل رہے اور بلا آخر ہمارے موجودہ عدالتی نظام میں سقم اور عدلیہ کے ججز کے جانب دارانہ رویے نے ایک ثخص کے اشارے پر پھانسی تک پہنچا دیا اور آج انکے عدالتی قتل پر تما م سیا سی و مذہبی حلقے موجودہ عدالتی نظام پر انگلیاں اٹھانے میں حق بجانب ہیں ۔ہمارے قوانین میں کسی بھی کمزور شخص کو نا کردہ گناہ پر پھانسی گھاٹ تک پہنچایا جا سکتا ہے جبکہ بااثر شخص کو جرم کرنے کے باوجود باعزت بری کر دینے کی مثالیں ہماری تاریخ میں بھر ی پڑی ہیں جن میں ریمنڈ ڈیوس کیس سے لیکر شاہزیب قتل کیس تک کی مثالیں ہمارے پاس موجود ہیں ان بااثر افراد کو اس طرح قانون کے شکنجے سے نکالا گیا جیسے مکھن سے بال نکال لیا جا تا ہے ۔بدقسمتی سے وہ معاشرہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا جس میں قانون کا دورہ معیا ر مقرر ہو ۔حضرت علی کا قول ہے کہ”کفر کا نظام چل سکتاہے مگر ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔

Shahzad Hussain Bhatti
Shahzad Hussain Bhatti

تحر یر: شہزاد حسین بھٹی

Share this:
Tags:
finally Fun Shahzad Hussain Bhatti the with آخر ساتھ شہزاد حسین بھٹی مذاق مسلمان
Iraqi Force
Previous Post عراقی فورسز نے داعش کی گولہ بارود منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
Next Post فلم دی انٹرویو کا ریلیز کے پہلے دن دس لاکھ ڈالر کا بزنس
The Interview

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close