
سرگودھا (جیوڈیسک) حکومتی پابندی کے باوجود رات ساڑھے دس بجے کے بعد کھانا کھلانے والا شادی ہال کا مالک قانون کی زد میں آ گیا
سیٹلائٹ ٹاؤن کے نجی شادی ہال میں وقت کی پابندی نہ کرنے کی اطلاع پر اسسٹنٹ کمشنر نے چھاپہ مار ا تو وہاں گیارہ بجے کھانا کھلایا جا رہا تھا جس پر ہال کے مالک حافظ عابد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
