لیہ (جیوڈیسک) لیہ میں بیگ سے آدھا کلو وزنی بم برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق لیہ میں ریلوے روڈ پر ایک مشکوک بیگ سے آدھا کلو وزنی بم برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔

Start typing to search...