Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لیہ کی خبریں 24/6/2014

June 24, 2014 0 1 min read
Layyah Picture

لیہ (ایم آر ملک سے) چوبارہ میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی لڑکی کے تینوں نامزدملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے تینوں ملزمان کیخلاف اغوا، زنا بالجبر،اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا،اور ملزمان کے خلاف مقدمہ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں چلایا جائے گا ،ان خیالات کا اظہار غازی صلاح الدین ڈسٹرکٹ پولیس افیسر نے چوبارہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ملزم ثاقب نے دوران تفتیش دو اور افراد کی نشاندہی کی جس پر پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے باقی دو ملزمان محمد عارف اور محمد زمان کو گرفتار کر لیا ،ڈی پی او لیہ نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ مقتولہ مزمل بی بی کا والد اللہ ڈتہ نواں کوٹ کا ایک کاشتکار ہے اور کاشتکار ہونے کے حوالے سے ثاقب کے ساتھ اجناس کی خریدو فروخت کرتا تھا،ثاقب اللہ ڈتہ کے گھر آنا جانا ہو گیا اور ثاقب نے اللہ ڈتہ کے گھر سے دودھ بھی خریدنا شروع کر دیا تھا جسکی وجہ سے مزمل بی بی اور ثاقب آپس میں آشنا ہو گئے اور ناجائز تعلقات قائم ہوگئے مزمل بی بی کے ثاقب جو کہ آڑھتیان پر منشی تھا کیساتھ چھ ماہ سے تعلقات تھے او ر اس دوران وہ رات کے پہر دو مرتبہ ثاقب سے ملاقات بھی کر چکی تھی،ان ملاقاتوں کا ملزم زمان اورعارف کو بھی علم تھا اور وہ انکے راز دار تھے ،وقوعہ کی رات 10بجے مقتولہ اپنے گھر سے نکلی اور اسکو محمد زمان نے موٹرسائیکل پر راستہ میں پک کیا اور وہ مزمل بی بی کو ثاقب آڑھت پر لے آیا ثاقب اور اسکے دوستوں نے پلان تیار کر رکھا تھا کہ وہ مزمل بی بی کو یہاں سے کہیں اور لے جائیں گے اور اسکے لیئے لیہ سے ایک کار بھی کرایہ پر حاصل کر رکھی تھی ثاقب نے مزمل بی بی کو کہا کہ وہ اسکے دوستوں کے ساتھ چلی جائے وہ دو تین منٹ بعد آجائے گا لیکن مزمل بی بی نے نکار کردیا جس پر تو تکرار ہوگئی ،ملزم ثاقب نے مزمل بی بی کیساتھ زیادتی کی اور زمان اور عارف نے بھی مقتولہ کے ساتھ زیادتی کی مقتولہ نے زیادتی کے دوران اپنے بچائو کے لئے بھاگ دوڑ کی اور اسی بھاگ دوڑ میں مقتولہ سیڑھی سے نیچے گر گئی ،جسکی وجہ سے مقتولہ کے پائوں میں فریکچر آگیا ،ملزمان نے مقتولہ کیساتھ باری باری زیادتی کر کے اسے گلا دبا کر قتل کردیا تھا جیو اردو کی تحقیق کے مطابق ریٹنگ کی دوڑ میں الیکٹرانک میڈیاکے مقامی نمائندوں نے مقتولہ کے والد سے ایک بڑی رقم لیکر کہانی کو سنسنی خیز رنگ دینے اور خادم اعلیٰ کے ہنگامی نوٹس کی خاطر مقتولہ کی لاش کو خود درخت کے ساتھ لٹکانے کا ڈرامہ کیا جس سے وطن عزی کی دنیا بھر میں رسوائی ہوئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ (ایم آر ملک)خواتین کو ملکی ترقی میںبرابری کی بنیاد پر شامل کر نے کے لئے حکو مت مختلف پر وگرامز پر عمل کر رہی ہے تا کہ خو اتین کے بنیا دی حقو ق کے تحفظ کو یقینی بنا کر انہیں ترقی کے دھا رے میں لایا جا سکے جس کے لئے سما جی شعور کی بیداری کلیدی اہمیت کی حا مل ہے یہ با ت ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر محمد شاہد رانا نے ملک ترقی میں خو اتین کے کردار اور اس میں بہتری لا نے کے با رے میںکیمو نٹی سنٹر لیہ میں منعقدہ سیمینار سے خطا ب کرتے ہو ئے کہی ، سیمینار کا اہتمام انڈس ریلیف آرگنا ئزیشن لیہ نے کیا تھا سیمینار میں خو اتین او ر بچوں کی کثیر تعداد کے علا وہ سپر نٹنڈنٹ دارلاما ن عافیہ بلا ل ، ڈی ڈی او سما جی بہبود ظفر اقبا ل کھا را ، ڈائریکٹر ایس پی او سجاد زہرہ زیدی ، کو ارڈینٹر انڈس ریلیف خلیل احمد و ایپکا رہنما ملک الٰہی بخش جو تہ نے شرکت کی ۔ محمد شاہد رانا نے کہا کہ حکو مت بچوں و خواتین کے حقوق کے لئے مختلف پروگرامز کے ذریعے ان کے تحفظ کو یقینی بنا نے اور معاشرے میں برابری کی بنیا د پر حقوق دینے کے لئے کا م کر رہی ہے جس کے لئے سما جی شعور کی بیدار کلیدی اہمیت کی حا مل ہے اور غیر سرکا ری تنظمیں اس سلسلے میں اپنا فعال اور منعظم کردار ادا کر کے خواتین کو معاشرے میں زیا دہ حقوق دلا سکتی ہیں انہو ں نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیر اہتمام کا شانہ سکیم ، ماڈرن چلڈرن ہو م ، دارالا مان ، کمیو نٹی سنٹر ایسے اداروں کے با رے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کر تے ہو ئے خواتین کے لئے اٹھا ئے گئے اقداما ت سے آگا ہ کیا ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے سجاد زہرہ زیدی ، ملک الٰہی بخش جو تہ ، عافیہ بلا ل ، خلیل احمد نے خواتین کو سما جی تحفظ ، برابری کے حقوق ، خواتین کو در پیش مسائل اور ان کے حل کے با رے میں تفصیلی طور پر روشنی ڈالتے ہو ئے سول سوسائٹی نیٹ ورک کے ذریعے مزید کا م کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔اور ایس پی او کے زیر اہتمام خواتین کو فراہم کر دہ سہو لیا ت اور انہیں لیگل ایڈ کے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ (ایم آر ملک)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری امور داخلہ مہر اعجاز احمد اچلانہ کے خلاف مخالف فریق سجاد حسین المعروف سجن خان تنگوانی کی جانب سے الیکشن ٹربیونل بہاولپور میں جج چوہدری عبدالحفیظ کی عدالت میں دائر انتخابی عذر داری کیس میں جعلی ڈگری ،انتخابات میں دھاندلی اور اثاثے چھپائے جانے کے الزامات کے حوالہ سے مہر اعجاز احمد اچلانہ کے مخالف فریق کے وکیل نے بحث مکمل کر لی اور مزید ایک درخواست دید ی کے کیس کے حوالہ سے ضروری کاغذات پیش کرنے کی اجازت دی جائے جسے منظور کرتے ہوئے آئندہ پیشی 30جون مقرر کر دی گئی ہے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مہر اعجاز احمد اچلانہ کے وکیل حاجی خالد محمود بذمی نے ہمارے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنگوانی گروپ اب کیس کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے ہم حق پر ہیں اور کیس کو طول دینے کے تمام حربے ناکام بنادیں گے ،بالآخر فتح ہمیں ہی ملے گی ،تمام تر الزامات مہر اعجاز احمد اچلانہ پر لگائے گئے غلط بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ (ایم آر ملک)پاکستان عوامی تحریک کے رہنمائوں شیخ نذر حسین ایڈووکیٹ ،غلام شبیر ،شیخ خالد اقبال گھڑا،ڈاکٹر عبدالغفور جام ،محمد عمران اکبر ،محمد رفیق ودیگر رہنمائوں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کے طیارے کا رخ موڑ کر حکمرانوں نے اپنی بذدلی کا ثبوت دے دیا ہے ریاستی جبر کے زریعے عوام کو دبانے والے حکمران اب زیادہ دیر تک اقتدار میں نہیں رہ سکتے ،انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں عوامی تحریک کے کارکنوں پر لاٹھی چارج ،آنسو گیس، شیلنگ کے زریعے تشدد کی بد ترین مثال قائم کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ عوام کے سمندر سے خوف زدہ ہو چکے ہیں پوری قوم ڈاکٹرطاہر القادری کے ساتھ ہے ریاستی جبر ،ظلم اور تشدد کے زریعے قوم کو انقلاب کی منزل سے دور نہیں کیا جاسکتا ،انہوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کے طیارے کا رخ موڑنے اور کارکنوں پر تشدد کر نے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عوامی انقلاب کے بعد ان ظالم حکمرانوں سے حساب لیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ (ایم آر ملک)شہید ذوالفقار علی بھٹو کے افکار ہمارے لیے مشعل راہ ہیں ،زبیر بگوایہ،بھٹو خاندان کی قربانیاںرائیگاں نہیں جائیں گی ،حاجی ابرار گجر،تفصیل کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کروڑ لعل عیسن کے تحصیل جنرل سیکرٹری محمد زبیربگوایہ اور فتح پور کے سٹی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابرار گجرنے چک نمبر239A/TDAمرزا والی میں صوبیدار محمد امین کی رہائش گاہ پر پیپلز پارٹی خواتین ونگ کی تنظیم نو کرتے ہوئے کارکنوں سے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہذوالفقار علی بھٹو کے افکار و نظریات ہمارے لیے مشعل راہ ہیںاور پیپلز پارٹی شہیدوں کی جماعت ہے جس میں بھٹو خاندان کی قربانیاں قابل تحسین ہیں جو کھبی رائیگاں نہیں جائیں گی تنظیم نو کے موقع پرکروڑ لعل عیسن پیپلز پارٹی کے تحصیل سینئر نائب صدر محمد رمضان فتح پور سٹی کے سینئر نائب محمد ذیشان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ظفر اقبال رضاء ،ممبران تحصیل آرگنائزر کمیٹی ملازم حسین جعفری اور ملک محمد اختر کھرل و دیگر نے متفقہ مشاورت و رائے کے مطابق پیپلز پارٹی فتح پور رورل خواتین ونگ کی تحصیل آرگنائزر ریاض بی بی کو نامزد کیا جو جلد ہی رورل باڈی کا اعلان کریں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ (ایم آر ملک)فتح پور سیوریج کے مین ڈسپوزل پر نصب موٹریں ناکارہ ،پانی کی نکاسی میں عوام کو پریشانی کا سامنا ،موٹر یں ناکارہ ہونے کی وجہ سے کسی بھی وقت بڑا سانحہ رونماء ہو سکتا ہے ،DCOلیہ نوٹس لیں۔

تفصیل کے مطابق فتح پور سابقہ دور حکومت میں 16کروڑ کی لاگت سے مکمل ہونے والا سیوریج نظام عدم سہولیات کی بھینٹ چڑ رہا ہے سیوریج کے مین ہول ڈسپوزل پر نصب پانی کا اخراج کرنے کے لیے تین موٹریں نصب کی گئی تھی جن میں دو موٹریں مکمل طور پر ناکارہ ہو چکی ہیںاور اب صرف ایک موٹرپانی کے اخراج کر رہی ہے جو ناکافی ہے موٹریں ناکارہ ہونے کی وجہ سے گلی محلوں میں سیوریج کی نکاسی کا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے اور باشوں کے دورا ن گھروں کا پانی گلیوں اور سڑکوں پر کھڑا ہو جاتا ہے اور سیوریج کے چھوٹے ہول اوور فلورہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اگر مین ڈسپوزل پر نصب ناکارہ موٹروں کو درست نہ کیا گیا تو کسی بھی وقت کوئی بڑا سانحہ رونماء ہو سکتا ہے جبکہ اس سے پہلے بھی موٹریں ناکارہ ہونے کی وجہ سے ایک بڑا سانحہ رونماء ہو چکا ہے جس میں تین قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے لیکن DCOلیہ نے کوئی نوٹس نہ لیا اہالیان فتح پور نے DCOلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فتح پور میں سیوریج کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے موٹروں کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ (ایم آر ملک)فتح پور کروڑ روڈ جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار،حادثات معمول بن گئے،محکمہ ہائی وے کا عملہ لسی پی کر سو گیا ،تفصیل کے مطابق فتح پورکروڑ روڈ ہائی وے کی غفلت اور بے حسی کی وجہ سے جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر ہے جس کی وجہ سے عوام اور گاڑیوں کی آمد ورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور آئے روز چھوٹے موٹے حادثات معمول بن گئے جبکہ ہائی وے کا عملہ سرکاری گاڑیوں پر موجیں کر رہا ہے اور ہائی وے ملازمین مفت کی تنخواہیں بٹورنے میں مصروف ہیںہائی وے کے حکام کو کروڑ روڈ کی خستہ ہالی کا علم ہونے کے باوجود اُن کے کانوں تک جوں نہیں رینگی آخر کیوں؟ کیامحکمہ ہائی وے کسی بڑے سانحہ یا حادثہ کے انتظار میں ہے،اہلیان فتح پور محمد بشیر جٹ،طارق آکاش،ملک زاہد محمود،محمد رمضان،منشی زیدی،ملک طالب حسین،بابا فرید ،عدنان خلیل ساجد،محمد ذیشان ،امیر حسین گجر ،یونس چیمہ،ملک افضل و دیگر نےDCOلیہ اور محکمہ ہائی ے کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کروڑ روڈ کی تعمیر جلد عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ (ایم آر ملک)مشرف قومی مجرم ہے حکومت نے مشرف کے معاملے پر ڈیل کا ورک ہی پھاڑ دیا ہے ،رانا اعجاز سہیل،عدالت جو فیصلہ کرے گی حکومت اس پر عمل کرے گی،تفصیل کے مطابق مشرف قومی مجرم ہے اور مجرم کبھی باہر جاتے عدلیہ کسی کی غلام نہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فتح پور کے سینئر رہنماء رانا اعجاز سہیل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے جمہوریت کی بحالی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے جو جنگ لڑی ہے اس کو کبھی فراموش نہیں ہونے دینگے حکومت نے پرویز مشرف کے معاملے پر ڈیل کا ورک ہی پھاڑ دیا ہے اب عدالت جو فیصلہ کرے گی اُنہوں نے کہا کہ پرویز مشرف نے اپنے دور اقتدار کے نشہ میں مست ہو کر متعدد بار آئین شکنی کی جس کے ثبوت عدالت کے پاس موجود ہیں اُنہون نے کہا کہ ماضی کی طرح اب بھی ایک مخصوص حلقہ پرویز مشرف کو بیرون ملک بجھوانے اور ڈیل کی افواہیں پھیلا رہا ہے جبکہ مشرف عدالتی و قومی مجرم ہے مشرف کا کیس عدلیہ کے زیر سماعت ہے جو عدالت فیصلہ کرے گی مسلم لیگ ن کی حکومت اس پر عمل کرے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ (ایم آر ملک)جعلی انتقال اور بوگس اسٹام کے ذریعے پٹھان نے بزرگ کا رقبہ ہتھیا لیا ،اہل علاقہ کا احتجاج،بزرگ کو اغوا ء کر کے حبس بے جا علاقہ غیر میں محبوس رکھا ،ہائی کورٹ لاہور نے برآمدگی کروائی،15ایکڑ رقبہ میری ملکیت ہے قبضہ گروپ مجھے جان سے مارنے دھمکیاں دے رہے ہیں،مجھے تحفظ فراہم اور انصاف دلایا جائے،بابا محمد عنایت ولد شیر محمد کی اپیل،
تفصیل کے مطابق چوک سرور شہید سے ضلع لیہ کے چک نمبر90/TDAمیں اپنے کزن کے گھرآئے ہوئے بابا محمد عنایت ولد شیر محمد قوم بھٹی سکنہ چک نمبر128/MLچوک سرور شہید ضلع مظفر گڑھ نے پریس کا نفرنس کرتے ہوئے بتایاکہ میںچوک سرور شہید کا رہائشی ہوں میر ے والد کا 15ایکڑ رقبہ جو1995 ء اُنکی وفات کے بعد میرے نام منتقل ہو گیا تھا دو سال قبل مجھے 4افراد محمد شاہد،محمد جاوید ،قمر عرف عمران،محمد افضل عرف سمے خاں نے مجھے اغواء کر لیا اور حافظ آبادکے علاقہ غیر میں لے گئے اور مجھے حبس بے جا میں محبوس رکھا بعد از لاہور ہائی کورٹ نے میری بر آمدگی کروائی جب میں وآپس آیا تو پٹھان فیملی کے مٹھو خان ولد دریا خان سکنہ 278/TDAضلع لیہ نے میرے 15ایکڑ رقبہ پر جعلی اسٹام کے ذریعے قبضہ جمالیا جب اہل علاقہ نے اُس سے رقبہ دینے کا مطالبہ کیا تو اُس نے کہا کہ یہ رقبہ اور بابا میں نے خرید لیا ہے جبکہ 15ایکڑ رقبہ میری ملکیت اور وراثت ہے جس کی اصل کاغذات رجسٹری انتقال میرے پاس موجود ہے لیکن مٹھو خان میر ے رقبہ پر زبردستی قابض ہے اور مجھے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیتا ہے میر ی وزیرا علیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف آئی جی پنجاب اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے مجھے تحفظ فراہم کیا جائے اور میرا رقبہ مجھے دلایا جائے

Layyah Picture
Layyah Picture
Share this:
Tags:
Accused case Layyah murder news خبریں قتل لیہ مقدمہ درج ملزمان
Nepal
Previous Post نیپال میں امریکی خاتون سے اجتماعی زیادتی
Next Post سپریم کورٹ نے آٹے کی قیمتوں پر رپورٹ مسترد کر دی
Flour

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close