Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لیہ + کروڑ لعل عیسن کی خبریں 03/03/2015

March 3, 2015 0 1 min read

لیہ + کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) بزرگان دین کے صدقے پاکستان سلامت ہے۔ انشاء اللہ ولی اللہ کی کرامت سے یہ نظام چلتا رہے گا اور اس ملک کو مٹانے والے خود مٹ جائیں گے۔ حضور نبی کریمۖ کی محبت کے بغیر ہمارے ایمان مکمل نہیں ہو سکتے۔ شہید کا درجہ احد پہاڑ سے زیادہ وزنی ہے۔ مرحوم غلام محمد سواگ نے جاگیرداری نظام کے خلاف آواز بلند کر کے مظلوموں کو زبان دی۔ ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین قاری محمد اشفاق سعیدی گولڑوی نے گزشتہ روز سابق ایم پی اے و ضلعی صدر مسلم لیگ ن ملک غلام محمد سواگ مرحوم جنہیں 3 مارچ 1999 ء کو ان کے ڈیرہ پر لیہ میں دہشتگردوں نے گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا تھا کی 16 ویں برسی کے موقع پر ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جلسہ کی صدارت پیر آف سواگ شریف ممبر وقمی اسمبلی صاحبزاہ فیض الحسن ، سید عارف حسین شاہ پیر آف شاہ حسین نے کی۔ قاری اشفاق سعیدی نے کہا کہ شہید اپنے خون کا نشانہ پیش کر کے سرحدوں کی حفاظت جبکہ عالم اپنے خطابات کے ذریعے علمی سرحدات کی نگرانی کرتا ہے۔ شہید کی طرح ولی اللہ اور عالم حق بھی زندہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حضرت مہر علی گولڑوی ، حضرت داتا گنج بخش ہجویری ، حضرت شاہ سلیمان تونسوی ، حضرت سلطان باہو ، حضرت خواجہ غلام حسن سواگ سمیت بزرگان دین نے برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی آبیاری کیلئے بے پناہ خدمات سر انجام دیں۔ آج بھی اس دنیا پر ولی اللہ حکومت کررہے ہیں۔ اور اپنے مزارات میں زندہ ہیں۔ اور ان کا فیض جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان برگزیدہ ہستیوں کے طفیل عالم اسلام اور پاکستان اتنی مصیبتوں اور یہودونصاریٰ کی سازشوں کے باوجود سلامت ہے اور تا انشاء اللہ تا قیامت سلامت رہے گا۔ اور اس ملک کو مٹانے والے خود مٹ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک غلام محمد سواگ عظیم سیاسی کارکن تھے جنہوں نے ہر حالت میں اپنے علاقہ کو یاد رکھا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ اس موقع پر سابق ایم این اے سردار غلام فرید خان میرانی ، سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جوتہ ، سابق ایم پی اے ملک عبدالشکور سواگ ، ان کے والد ملک نور حسین سواگ ، اے سی لیہ سردار منظور خان چانڈیہ ، ضلعی چیئرمین زکٰوة چوہدری عبدالمجید جاوید ، امیدوار ایم پی اے حاجی غلام عباس بپی ، سابق چیئر مین ضلع کونسل صاحبزادہ نورالحسن سواگ ، صاحبزادہ فہیم الحسن سواگ ، سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری شاہد عزیز گجر ، ملک غلام اکبر سامٹیہ ، چوہدری پرویز ، چوہدری سرور گجر ، شیخ محمد امین گڈو ، عابد انوار علوی ، حاجی یٰسین جٹ ، حاجی رحمت اللہ جٹ ، سابق صدر مرکزی انجمن تاجران طارق پہاڑ ، سردار ریاض احمد خان سیہڑ ، سردار اقبال احمد خان ایڈووکیٹ ، چوہدری بشارت رندھاوہ ، پیرا میڈیکل کے صوبائی رہنما احسان اللہ سیال ، چوہدری مشتاق احمد ، ایم ایس ڈاکٹر محبوب حسنین قریشی ، چوہدری علی اصغر گجر ، ملک سیف اللہ سامٹیہ ایڈووکیٹ ، اخلاق احمد خان ، ملک اعجاز اولکھ ، چوہدری حنیف گجر ، رانا محمد سرور ، ذکاء اللہ خان ، حاجی احسن سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی اور بعد ازاں پیر عارف شاہ نے مرحوم کے درجہ کی بلندی کیلئے دعا کروائی اور لنگر تقسیم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ+ کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار) موجودہ حکومت ملک میں تعمیر و ترقی خصوصاً توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے کوشاں ہے۔ ٹبہ دستیاں والہ کے لوگوں نے ہمیشہ عزت دی۔ یہاں کے لیئے 100-KV کا ٹرانسفارمر ، لٹکتی تاروں کے خاتمے کیلئے کھمبے نصب کیئے جائیں گے ۔ اور 15 لاکھ روپے سے پانی کی نکاسی کیلئے نالیوں اور سولنگ کا اعلان کرتا ہوں۔ ان خیالات کا اظہار ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ فیض الحسن نے گزشتہ روز ٹبہ دستیاںوالہ میں لوگوں کی جانب سے منعقد کی گئی ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ قاری محمد اشفاق سعیدی انتہائی شفیق انسان ہیں۔ اور ہماری رہنمائی کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے ٹبہ دستیاں والہ میں مسائل کی نشاندہی کی جس پر میں حاضر ہوگیا ہوں۔ یہاں کے لوگوں نے ہمیشہ مجھے عزت دی جن کے بے حد مشکور ہوں اور انشاء اللہ دوستوں کو کبھی نہیں بھولوں گا۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد صفدر کوکب ، حافظ کفایت اللہ ، ماسٹر منظور بھمب ، ملک محمد حسین بھمب ، ماسٹر عاشق ، منظور حسین دستی ، حاجی رمضان خان مہروی ، ملک ظفر اقبال جگ ، حاجی ریاض حسین خان ، الطاف حسین ، امجد خان دستی ،ریاض حسین ، مشتاق حسین خان ، غلام قاسم ، غلام عباس خان ، محمد صادق ، نذر حسین ، حفیظ اللہ جگ ، کامران خان ، سہیل ریاض ، امجد خان مہروی ، احسان اللہ سمیت دیگر افراد موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیہ (نامہ نگار)مریضو ں کو دستیاب وسائل کے مطابق تمام ضروری طبی سہو لیا ت کی فراہمی کا عمل جا ری ہے اور ڈیو ٹی روسٹر کے مطابق ڈاکٹر ز 24گھنٹے خد ما ت سر انجا م دے رہے ہیں گزشتہ ما ہ کے دوران 15ہزار سے زائد مریضو ں کو طبی سہو لیا ت فراہم کی گئی یہ با ت ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتا ل کر وڑ لعل عیسن محبوب حسین قریشی نے طبی سہو لیا ت کی فراہمی کے سلسلہ میں بریفنگ کے دوران بتا ئی ۔ محبوب حسین قریشی نے بتا یا کہ گزشتہ ماہ کے دوران 11ہزار مریضوں کو آؤٹ ڈور ، 365ان ڈور مر یضو ں طبی سہو لیا ت کی فراہمی کے علا وہ 1061ایمر جنسی میں آنے والے مریضو ں کا علا ج معالجہ کیا گیا ، جنرل سرجری کے 50آپریشن ، آنکھوں کے 35آپریشن کیے گئے جنہیں لینسز بھی ہسپتا ل سے مفت فراہم کیے گئے اسی طرح 1441مریضو ں کی آنکھو ں کا معائنہ 514مریضوں کے دانتوں کا معائنہ جبکہ 100مریضوں کی ڈینٹل سرجری کی گئی اسی طرح 630ایکسرے اور 610مریضوں کے کلینکل ٹیسٹ کی سہو لت بھی فراہم کی گئی ہسپتا ل سے ٹی بی ڈاٹ پر وگرام کے تحت 69رجسٹر ڈ مریضو ں کو مفت ادویا ت کی فراہمی کا عمل جا ری ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ (نامہ نگار) ما حو لیا تی آلو دگی کے خا تمے اور شہروں ، سڑکا ت اہم چوراہوں و پارکو ں، لیہ سٹی کے انٹری پو ائنٹس پر ضلع حکو مت لیہ خو بصورت پودے لگا رہی ہے اور مو سم بہار شجر کا ری مہم کے دوران سرکا ری و پرائیویٹ سیکٹر میں اڑھا ئی لا کھ سے زائد پو دے لگا ئے جا رہے ہیں یہ با ت ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے مو سم بہار شجر کا ری مہم کے سلسلہ میں ڈی سی او کیمپلکس کے احا طے میں پو دے لگا نے کے مو قع پر کہی ۔ ڈی سی او لیہ نے کہا کہ شجر کا ری مہم کے دوران اہد اف کے حصول کے لئے تمام سرکا ری ادارے اپنے اپنے دفاتر کے احا طوں میں شجر کا ری کو یقینی بنا ئیں اس مو قع پر انہو ں نے ڈی او جنگلا ت اعجا ز احمد تبسم کو ہد ایت کی کہ وہ سرکا ری جنگلا ت میں پو دے لگا نے جبکہ سڑکا ت کے کنا رے ، نہروں کے کنا رے ، شہر وں انٹری پو انٹس ، تمام پارکوں و اہم مقاما ت پر درخت لگا نے کے لئے مربوط ورکنگ پیپر تیار کر کے اقداما ت عمل میں لائیں ۔ اس موقع پر ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد، اے ڈی سی ڈاکٹر لبنی نذیر ، اسسٹنٹ کمشنر منظور احمد چانڈیہ ، ای ڈی او زراعت ظفراللہ سندھو ، ڈی ایل او لیہ ریا ض اختر بخا ری ، ڈی او جنگلا ت اعجاز احمد تبسم ،ڈی او واٹر منیجمنٹ مہر با غ علی و دیگر نے پو دے لگا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ (نامہ نگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر لیہ لبنیٰ نذیر ما ہ رواں میں سرکاری واجبا ت کی وصولی و ریو نیو ریکا رڈ کی پڑتا ل کے سلسلہ میں ضلع بھر کا تفصیلی دورہ کر یں گی پروگرام کے مطا بق 6ما رچ کو داسو ریسٹ ہا ؤ س میں قانونگو حلقہ مو ج گڑ ھ ، 10ما رچ کو عنا یت ریسٹ ہا ؤس میں قانونگو حلقہ 280ٹی ڈی اے ، 13ما رچ کو قانونگو حلقہ 318ٹی ڈی اے ، 17ما رچ کو قانو نگو حلقہ منڈی ٹا ؤن فرسٹ 20ما رچ کو قانونگو حلقہ جھرکل جبکہ 24ما رچ کو قانونگو حلقہ لوہا نچ تھل جنڈی کے ریو نیو ریکا رڈ کی پڑتا ل کے علا وہ متعلقہ ریو نیو افسران و اسسٹنٹ کمشنر سے سرکا ری واجبا ت کی وصولی کی رفتار و اہداف کے حصول کا جا ئزہ لیں گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میںوومن ایمپورمنٹ پیکج کی آگا ہی مہم کے سلسلہ میں کا لجز میں مختلف پر وگرامز جا ری ہیں جو 5ما رچ تک جا ری رہیں گے جس کا بنیا دی مقصد پنجا ب حکو مت کی خو اتین کی فلا ح و بہبو د کے لئے اٹھا ئے گئے اقداما ت سے خواتین کو آگا ہی دینا مقصود ہے یہ با ت مقررین نے گو رنمنٹ گرلز کا لج لیہ ، گو رنمنٹ گر لز کا لج چوبا رہ او رگو رنمنٹ گرلز کا مرس کا لج لیہ میں منعقدہ تقریبا ت سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ گو رنمنٹ کا لج برائے خواتین لیہ میں مہما ن خصوصی ریٹا ئرڈ پروفیسر رضیہ ساجد تھیں گو رنمنٹ کا مر س کا لج برائے خواتین لیہ میں مہمان خصوصی اے ڈی سی ڈاکٹر لبنیٰ نذیر ، سینئر ہیڈ مسٹریس راشدہ اشر ف و طا ہرہ شفیق چشتی جبکہ گو رنمنٹ کا لج برائے خواتین چوبارہ میں مہما ن خصوصی متعلقہ سکو لو ں کی سینئر ہیڈ مسٹریس تھیں ۔پر وگرامز میں حکو مت پنجا ب کی خواتین کی فلا ح و بہبو د کے لئے اٹھا ئے گئے اقداما ت کے بارے میں خواتین کو آگا ہی دی گئی۔

Pic From Layyah
Pic From Layyah
Pic From Layyah
Pic From Layyah
Pic From Layyah
Pic From Layyah
Share this:
Tags:
Layyah malik news pakistan systems پاکستان خبریں لیہ ملک نظام
Corps Commander Conference
Previous Post کور کمانڈر کانفرنس، آپریشن ضرب عضب میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
Next Post سانحہ پشاور کے شہید بچوں اور اساتذہ کو ستارہ شجاعت دینے کا فیصلہ
Peshawar Tragedy Shuhda Children And Teachers

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close