Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لیہ کی خبریں 5/7/2014

July 5, 2014July 5, 2014 0 1 min read
Layyah
Layyah
Layyah

لیہ (ایم آر ملک) لیہ لاکھوں روپے کی لاگت سے بننے والا فلٹریشن واٹر پلانٹ ناکارہ، ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کرنے لگے، فلٹر ایکسپائر عوام پریشان، انتظامیہ خاموش ،DCO لیہ نوٹس لیں، تفصیل کے مطابق لیہ شہر ہسپتال روڈ پر لاکھوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا پیور ریفکشن واٹر پلانٹ انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہے جس کی وجہ سے عوام کو صاف ستھرے منرل واٹر کی سہولت دستیاب نہیں ہو پارہی جبکہ فلٹریشن پلانٹ پر تعینات عملہ گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہا ہے اور پلانٹ کی پانی کی ٹوٹیاں ٹوٹی ہوئی ہیں اور مشینری کے فلٹر بھی ختم ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے عوام کو صاف پانی ذاتی رقم سے خریدنا پڑتا ہے اور عوام کو پریشانی کا سامنا ہے لاکھوں روپے کی لاگت سے بننے والا پلانٹ جو عوام کو صاف ستھرا پانی مہیا کرنے کے لیے بنایا گیا تھالیکن اب عوام کو اس کی سہولت نہیں مل پارہی جبکہ TMAانتظامیہ ناکارہ فلٹریشن واٹر پلانٹ کی درستگی کے لیے کوئی اقدام نہیں کر رہی اہالیان لیہ نے DCOلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ و ہ فی الفور ناکارہ پیورریفیکشن فلٹریشن واٹر پلانٹ کو درست کروا کر عوام کو صاف ستھرے اور میٹھے پانی کی سہو لت مہیا کرے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ(ایم آر ملک )پٹواری دفتروں سے غیر حاضر ،کرائے کے مکانوں میں چھپ کر عوام سے مال بٹورنے لگے ،سائل انتقال و فرد کے حصول کے لیے دربدر ٹھوکریں کھانے پر مجبور ،دفتروں میں رکھے ہوئے پرائیویٹ ملازمین با اثر افراد کو پٹواریوں کے مکانوں میں بھیج دیتے ہیں ،DCOلیہ اور AC کروڑ نوٹس لیں ،
تفصیل کے مطابق محکمہ مال لیہ کے نواحی علاقوں میں تعینات پٹواری دفتروں سے غائب اور مال بٹورنے کے چکر میں موبائل سروس شروع کر رکھی ہے اور دفتروں کی بجائے خود کو چوری چپھے کرایہ کے مکانوں میں مال کمانے میں مصروف ہیںاور اپنے دفتروں میں رکھے ہو ئے پرائیویٹ ملازمین کو ہدایت کر رکھی ہے کہ جب کو ئی خاص پارٹی آئے تو اُسے مکان پر بھیج دو جبکہ عام سائل فرد و انتقال کے حصول کے لیے دربدر دھکے کھانے پر مجبور ہیں حکومت کی طرف سے پٹواریوں کو دئیے گئے دفتر کے رینٹ بل بجلی و دیگر واجبات حکومت پنجاب محکمہ مال کو لاکھوں کا ٹیکہ پٹواریوں نے دفتروں کی بجائے کار شو رومز پر توجہ مرکوز کردی اور شورومز مالکان کے ساتھ پارٹنر شپ کر رکھی ہے جس کا فائدہ شوروم مالکان پٹواریوں سے اپنے فرد وراثتی انتقال کی صورت میں حاصل کر رہے ہیں جبکہ محکمہ مال کے اعلٰی حکام کرپٹ پٹواریوں کے مال کمائو مہم کی چھان بین کرے اورا ن کے اثاثوں کو سامنے لائے عوام نے DCOلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کرپٹ پٹواریوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ(ایم آر ملک )صحافت انتہائی مقدس پیشہ ہے ،اور بلا شبہ صحافی معاشرہ کا آئینہ ہیں،وطن عزیزمیں میڈیا نے قیام پاکستان سے لے کر اب تک نمایاں خدمات سر انجام دی ہیں،صحافیوں کے اعزاز میں دی گئی افطار پارٹی سے خطابتفصیل کے مطابق ملک میں جمہوریت کی بحالی و استحکام عدلیہ کی آزادی آمریت کے خاتمے اور مارشل لاء کا راستہ روکنے کے لیے صحافیوں کی قربانیاں پاکستانی تاریخ کا روشن و سنہری باب ہیں ان خیالات کا اظہارمہر محمد اسلم سمرا کوارڈینیٹر این اے 182نے گذشتہ روز اپنی رہائش گاہ ورکنگ جرنلسٹس کے اعزاز میں دی گئی افطار پارٹی سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بیان میں کیا اس موقع پر صحافیوں کی کثیر تعداد موجود تھی مہر محمد اسلم سمرا ء نے کہا کہ ملک بھر کی طرح لیہ شہر کے صحافیوں نے بھی اپنے قلم کے ذریعے علاقہ کی تعمیر و ترقی و خوشحالی اور عوامی بھلائی کے لیے شاندار کام کیا ہے اُنہوں نے کہا کہ تحصیل سے ضلع بنانے کی تاریخ ساز جدو جہد میں مقامی صحافی اور میڈیا کے نمائندوں نے بھر پور ساتھ دیا شہر سے ناجائز تجاوزات کے خاتمہ اور چالیس برسوں میں پہلی مرتبہ مکمل آپریشن کلین اپ یہاں کی صحافیوں کی مثبت صحافت سے ممکن ہوا اور اہل علاقہ آئندہ بھی میڈیا سے اس مثبت کردار کی توقع رکھتے ہیں اُنہوں نے کہا کہ شہر کی بھلائی و خدمات کے لیے ہر شخص میڈیا کے ساتھ ہمہ قسم تعاون کرے گا اور علاقہ کے مسائل کے حل کے لیے سول سوسائٹی اور میڈیا کا بھر پور تعاون از حد ضروری ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ(ایم آر ملک )فتح پور رورل ہیلتھ سنٹر کی کوارٹر کالونی چراگاہ بن گئی ،سارا سارا دن نشئیوں کے ڈیرے آوارہ جانوروں کا بسیرا ،اعلیٰ حکام نوٹس لیں ،تفصیل کے مطابق فتح پور رورل ہیلتھ سنٹر جسکی کوارٹر کالونی 17کنال اراضی پر تعمیر ہے لیکن عدم توجہ کی وجہ سے کوارٹر کالونی اب چراگاہ میں تبدیل ہو چکی ہے تعمیر شدہ کوارٹروں کی حالت انتہائی خستہ حال ہے اور سارا سارا دن آوارہ جانور گھومتے پھرتے رہتے ہیں کوارٹر کالونی میں نشئیوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور نشئی اپنا نشہ پورا کرنے کے لیے بلڈنگ کا مٹیریل بھی اُکھاڑ کر لے گئے ہیں محکمہ صحت ہے کہ اسکے کانوں تک جوں نہیں رینگی اہلیان فتح پور نے منتخب نمائندگان اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام DCOلیہ و EDOہیلتھ سے پُر زور مطالبہ کیا ہے کہ اس 17کنال اراضی پر تعمیر کی گئی رہائشی کالونی جس کی حالت اب خستہ حال ہو چکی ہے کو گرا کر دوبارہ محکمہ صحت یا دوسرا کوئی عوامی ریلیف پروجیکٹ عمل میں لایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ(ایم آر ملک )مضر صحت مشروب اور غیر معیاری آئس کریم کی فروخت دھڑلے سے جاری ،بچوں کے پیٹ گلے کی بیماریوں میں اضافہ ،DCOلیہ نوٹس لیں،تفصیل کے مطابق لیہ شہر و گردو نواح گلی محلوں میں ناقص مضر صحت مشروب اور غیر میعاری آئس کریم کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے اور فیکٹری مالکان بے دریغ ناقص اور مضر صحت سکرین شدہ کیمکل ڈال کر بلا جھجھک لیمن بوتلوں اور سوڈا واٹر مشروب اورمختلف فلیور کی آئس کریم بنانے میں مصروف ہیںجس کی وجہ سے ناقص مضر صحت مشروب اور غیر معیاری آئس کریم کی فروخت عام ہو رہی ہے اور گلی محلوں گردو نواح کے بچوں کے لیے مختلف بیماریوں کا باعث بن رہی ہے اور بچے پیٹ و گلے کی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیںعوامی و سماجی حلقوں نے DCOلیہ اور محکمہ فوڈ اور محکمہ ہیلتھ سے مطالبہ کیا ہے کہ مضر صحت مشروب اور غیر معیاری آئس کریم کی فروخت پر پابندی لگا کر فیکٹری مالکان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ(ایم آر ملک )TMAانتظامیہ فتح پور نے DCOلیہ کا حکم ہوا میں اُڑا دیا ،ایم ایم روڈ اور کروڑ روڈ کی سٹریٹ لائٹ بدستور ناکار،ون وے بیلٹ پر لگائے جانے والے پودوں کے حفاظتی جنگلے سٹور میں پڑا رہنے سے زنگ آلود،DCOلیہ نوٹس لیں،
تفصیل کے مطابق گذشتہ روز DCOلیہ ندیم الرحمٰن کے فتح پور وزٹ کے موقع پر TMAانتظامیہ فتح پور کو سٹریٹ لائٹ کی درستگی اور ون وے بیلٹ پر لگائے جانے والے قیمتی پودوں کی حفاظت کے لیے بنائے گئے سینکڑوں حفاظتی جنگلے نصب کرنے کا حکم دیا جبکہ TMAانتظامیہ فتح پور نے DCOکا حکم ہوا میں اُڑا دیا اور شہر فتح پور ایم ایم روڈ اور کروڑ روڈ کی سٹریٹ لائٹ بدستور ناکارہ ہیں جبکہ قیمتی پودوں پر نصب کئے جانے والے سینکڑوں حفاظتی جنگلے سٹور میں زنگ آلود ہو رہے ہیں لیکن TMAانتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی سٹریٹ لائٹ ناکارہ ہونے کی وجہ سے شہر اندھیر نگری بنا ہو اہے اور حفاظتی جنگلے نصب نہ ہونے کی وجہ سے قیمتی پودوں کا نقصان پہنچ رہا ہے اہالیان فتح پور نے DCOلیہ اور ACکروڑ سے مطالبہ کیا کہ شہر کی سٹریٹ لائٹ کا نظام درست کیا جائے اور ون وے بیلٹ کے قیمتی پودوں پر حفاظتی جنگلے نصب کئے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ(ایم آر ملک ) پھلو ں اور سبزیو ں کی قیمتوں میں استحکا م لا نے کے لئے بو لی کے نظا م کی ما نیٹرنگ کلیدی اہمیت کی حا مل ہے اس لیے انتہا ئی احتیاط اور مو ثر نگرانی کے ذریعے ما رکیٹ میں نر خوں کا تعین عمل میں لا یا جا ئے تا کہ دوکاندار و خریدار دونو ں یکساں طور پر مستفید ہو سکیں اور ما رکیٹ نرخ بھی حقیقت پسندانہ نظر آئیں ۔یہ با ت ڈی سی او لیہ ندیم الرحمن و ڈی پی او لیہ غازی محمد صلا ح الدین نے علی الصبح سبزی منڈی میں بو لی کے نظام ما نیٹرنگ کے مو قع پر کہی ۔ اس مو قع پر ای اے ڈی اے محمدطا ہر ، سیکرٹری ما رکیٹ کمیٹی ملک ملا زم حسین ، زراعت آفیسر عبد الحفیظ ، ڈسٹرکٹ لیبر آفیسر ضیغم عباس و متعلقہ حکا م ہمر اہ تھے ۔ ڈی سی او لیہ ڈی پی او لیہ نے آلو ، پیاز ، ٹما ٹر ، بھنڈی ، تو ری ، بینگن و دیگر سبزیوں کے سٹا لو ں پر جا کر بو لی کی نگرا نی کی اور اپنے سامنے خریدی گئی سبزیو ں کا وزن کراکے نرخو ں کا تعین کرایا اور خریدنے والے سبزی فروشوں سے ان کے کو ائف و دیگر معلو ما ت حاصل کیں ۔ ڈی پی ا ولیہ نے کہا کہ بو لی کے نظام کی ما نیٹرنگ سے مڈل مین کی حوصلہ شکنی ہو تی ہے اور وہ فرضی بو لی میں شریک ہو نے اجتنا ب کر رہے ہیں جس سے نر خو ں میں استحکا م لا نے کی طرف پیش رفت ہو رہی ہے ۔بعد ازاں انہو ں نے فروٹ کے سٹال کا معائنہ کیا اور وہا ں بھی اسی طرح سے بو لی کے نظا م کی ما نیٹرنگ کی ۔ڈی سی او لیہ ما رکیٹ کمیٹی کے حکام کو ہدایت کی سبزی منڈی انتظا میہ سے معاونت کے ذریعے سبزی منڈی میں صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنا ئیں ۔ معائنہ کے دوران ڈی سی او لیہ و ڈی پی او لیہ نے ڈی او لیبر کو ہدایت کی کہ وہ سبزی منڈی میں زیر استعمال مختلف کنڈا جا ت با ٹ کا معائنہ کریں جس پر انہو ں نے مختلف کنڈوں اور با ٹ کا معائنہ کیا اور غیر معیا ری با ٹ اپنے قبضے میں لے لیے ۔ ڈی سی او لیہ نے ہد ایت کی کہ وہ روزانہ کی بنیا د پر سبزی منڈی میں چیکنگ کا سلسلہ جا ری رکھیں اور معیا ری با ٹس کے استعمال کو یقینی بنا ئیں ۔
لیہ(ایم آر ملک )ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، ڈی او زراعت چوہدری محمد یو سف ، ڈی ڈی او زراعت چوہدری خا لد محمو د نے سستے بازار لیہ ، چوک اعظم اور فتح پور کا معائنہ کیا گرین چینل ، مارکیٹ کمیٹی کے سٹا لز ، سبزیوں ، پھلو ں ، گو شت اور آٹے کے سٹا ل کا معائنہ کیا اس مو قع پر محکمہ خوراک کے حکا م نے بتا یا کہ سستے بازاروں میں روزانہ 1280آٹے کے تھیلے فراہم کیے جا رہے ہیں اور سستی چینی آخر ی گا ہک تک جتنی بھی طلب کی جا تی ہے فراہمی کا عمل جا ری ہے ۔ای ڈی او سستے بازاروں کے انچارج صاحبا ن کو ہد ایت کی وہ اسی جذبے و لگن سے خدما ت سرانجا م دیتے رہیں تا کہ صارفین کو سستے بازاروں کی اہمیت کے مطابق مستفید کیا جا سکے۔

Share this:
Tags:
Disabled Layyah news people خبریں عوام لیہ ناکارہ
Law
Previous Post تاریخ کے سچ کی تکرار
Next Post عوام کے حقوق غصب کرنے والے آمروں کو ضرور سزا ملنی چاہیئے، آصف علی زرداری
Asif Ali Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close