Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لیہ + کروڑ لعل عیسن کی خبریں 25/4/2016

April 25, 2016 0 1 min read
Layyah
Layyah
Layyah
Layyah

لیہ +کروڑ لعل عیسن (طارق پہاڑ) زہریلی مٹھائی کھانے سے جاں بحق افراد کی تعداد 22ہو گئی ،نو مولود بچے کا والد محمد ارشاد فرزانہ بی بی، گل ناز بی بی، نزکت علی، محمد اشرف، بلال سمیت دیگر دو افراد مزید مرنے والوں میں شامل ،فضاء بدستور سوگوارچک نمبر 105ایم ایل کے افراد کا سابق صوبائی وزیر احمد علی اولکھ اور حکومت کے خلاف نعرے بازی ،محکمہ صحت کے مطابق زہریلی مٹھائی سے اموات کی وجہ ممنوعہ اسمگل شدہ زرعی پاؤڈر نکلا ،گرفتار مٹھائی فروشی نے بھی غلطی سے زہریلی دواآمیزش کو تسلیم کر لیا،حادثاتی اموات کے مقدمہ میں قتل کی دفعات بھی شامل کئے جانے کا امکان تفصیل کے مطابق چک نمبر 105میں جس میں گزشتہ روز تک 22افراد جاں بحق ہو چکے ہیں زہر آلود لڈو اور مٹھائی کے لیباٹری کے تجزیہ سے پتہ چلا کہ ممنوعہ سمگل شدہ زہرسیلفولائل جوکہ فصلات میں استعمال ہوت اہے چائنہ کا یہ زہر پاکستان میں غیر قانونی طور پر فروخت کیا جاتا ہے ماہرین کے مطابق یہ آہستہ آہستہ انسانی جسم کو متاثر کرتا ہے اور ایک ماہ تک بھی اس کا اثر قائم رہتا ہے جس کا کوئی تریاق ممکن نہیں جس سے علاقہ بھر میں مزید تشویش کی لہر دوڑ گئی کیوں کہ مٹھائی کھانے والوں کی تعداد 50سے زائد ہے 30کے قریب مریض زیر علاج ہیں پولیس حراست میں مٹھائی فروشوںنے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کے اُن کے قریبی زرعی ڈیلر نے دکان کی مرمت کی وجہ سے اپنی زرعی ادویات ہماری دکان میں رکھ دیں تھیں ان کے ملازم اوع شاگرد نے مٹھائی بناتے وقت غلطی سے زہر کی پوڑیا مٹھائی تیاری کے اجزاء سمجھ کر اس میں ملا دی جس کا خود مالک دکان کو بھی پتہ چل گیا اسے زایہ کرنے کی بجائے اس کا ذائقہ بہتر کرنے کیلئے اس میں مزید ٹاٹری اور دیگر چیزیں شامل کر دیں جس کے باعث اتنا بڑا نقصان ہو گیا پولیس نے مٹھائی فروشوں کا 10روزہ جسمانی رمانڈ حاصل کر لیا دوسر جانب گزشتہ روز لیگی رہنما صاحبزادہ فیض الحسن سابق صوبائی وزیر احمد علی اولکھ،ملک عبدالشکور سواگ جنازوں میں شرکت کے لئے 105چک پہنچے تو احمد علی اولکھ نے کار گزاری بتانا شروع کر دی جس پر وہاں کے لوگوں نے اُن کیخلاف زبر دست نعرے بازی کی اُن کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں کی بے حسی کا یہ عالم ہے کہ فتح پور لیہ اور نشتر ملتان میں اُن کے متاثرہ افراد کا علاج سنجیدگی سے نہیں کیا گیا جس کے باعث اتنا بڑا نقصان ہوا لواحقین کے مطابق انہیں سہولیات نہیں ملی اور اُن کے 8مریضوں کو زبردستی دکھے دے کر نکال دیاگیادوسری جانب 8متاثرہ افراد کو ملتان نشتر سے ڈسچارج کر دیا گیاجوکہ اپنے گھر پہنچ گئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ +کروڑ لعل عیسن(طارق پہاڑ)زہریلی مٹھائی کیس ڈائریکٹر فوڈ پنجاب عائشہ ممتاز لیہ پہنچ گئی سرکٹ ہاؤس میں ضلعی افسران کے ساتھ انتہاہی اہم اجلاس ضلع بھر میں غیر میعاری اشیاء اور فیکٹری ،کارخانوں کو سختی سے چیک کرنے اور معیار کو قائم رکھنے پر زور دیا اسی طرح سیکٹری صحت پنجاب علی جان خان نے DGہیلتھ پنجاب سید مختیار حسین کے ہمراہ لیہ پہنچے اور MSہسپتال کے ناقص انتظامات اور زہریلی مٹھائی کے مریضوں کو بہتر سہولت نہ دینے پر MSغلام مصطفی گیلانی کو تبدیل کر دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ +کروڑ لعل عیسن(نامہ نگار)عبدالواحد نیازی غریب پرور شخص تھے جنہوں نے ہمیشہ لوگوں کی بے لوث خدمت کی اللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت میں جگہ دے ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران کروڑ کے صدر طارق محمود پہاڑ ،سینئیر نائب صدر حاجی فاروق،نائب صدر انتظار شاہ،جنرل سیکٹری مہر احسان اللہ کلاسرہ،فنانس سیکٹری ایاز خان ،سابق کونسلر سردار شفیع خا ن لاشاری اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ مرحوم نے اپنی عمر کے 88سالہ حصہ میں بھی معذروری کے باعث لوگوں کی خدمت کی اور بہت سے یتیم اور بے سہارہ بچوں کو سہارہ دیا اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے انہوں نے اُنکے بیٹے MPAمجید خان نیازی اور حکیم عبداللہ طارق ،عبدالوحید خان سے اظہار تعزیت کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ +کروڑ لعل عیسن(نامہ نگار)عبدالواحد نیازی غریب پرور شخص تھے جنہوں نے ہمیشہ لوگوں کی بے لوث خدمت کی اللہ تعالیٰ انہیں جوار رحمت میں جگہ دے ان خیالات کا اظہار انجمن تاجران کروڑ کے صدر طارق محمود پہاڑ ،سینئیر نائب صدر حاجی فاروق،نائب صدر انتظار شاہ،جنرل سیکٹری مہر احسان اللہ کلاسرہ،فنانس سیکٹری ایاز خان ،سابق کونسلر سردار شفیع خا ن لاشاری اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ مرحوم نے اپنی عمر کے 88سالہ حصہ میں بھی معذروری کے باعث لوگوں کی خدمت کی اور بہت سے یتیم اور بے سہارہ بچوں کو سہارہ دیا اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے انہوں نے اُنکے بیٹے MPAمجید خان نیازی اور حکیم عبداللہ طارق ،عبدالوحید خان سے اظہار تعزیت کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کروڑ لعل عیسن(نامہ نگار)MPAتحریک انصاف عبدالمجید نیازی اور حکیم عبداللہ طارق نیازی کے والد معروف زمیندار حاجی عبدالواحد خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی نماز جنازہ قاری محمد شاہد نے پڑھائی جس میںMNAصاحبزادہ فیض الحسن،MPAچوہدری اشفاق،سابق MNAملک نیاز جھکڑ،سابق تحصیل ناظم ملک منظور جوتہ ،ملک احمد علی اولکھ،صدر بار ذوالفقار علی خان،صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ،جنرل سیکٹری احسان اللہ کلاسرہ،سینئیر نائب صدرحاجی فاروق زرگر ،سابقMPAشکور سواگ،سید غوث گیلانی،عباس بھٹی،صفدر بھٹی،چوہدری ضیاء الحسن،ملک منیر ناوڑہ،ملک اکرم سامٹیہ،کونسلررانا طارق،فیاض الحق اشفاق خان،چوہدری افتخار،چوہدری جاوید اصغر،رانا محمد اشرف فوڈ انسپکٹر ،،چوہدری اطہر مقبول سردار طارق عظیم کھر،،سردار ریاض خان سیہڑ غلام محمد خان سیہڑسردار سجاد خان سیہڑڈاکٹر محمود الحسن شیخ امین گڈو، MSڈاکٹر محبوب حسنین قریشی ،ACتنویر یزدن ،DSPرمیض بخاری چئیرمین یونین کونسل فیروز علی خان کروڑ سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت شرکت کی ۔عبدالواحد خان نیازی علاقہ کی معروف شخصیت اور بہت بڑے زمیندار تھے ان کی عمر88سال بتائی جاتی ہے گزشتہ کئی سال سے بیمار ہونے کے باوجود ویل چئیر گاڑی میں رکھ کر دفاتروں میں ویل چئیر پر لوگوں کے کام کراتے اور غریبوں کے دکھ درد میں شریک ہوتے ،غریب بے سہارہ اور یتیم بچوں کی معاونت ان کا خاصہ تھا ،جنہوں نے متحدد لاوارث بچے گود لے کر اُن کی پرورش کی اور اُن کو اپنی جائیداد سے حصہ دیا مرحوم کو طبیعت خراب ہونے پر گزشتہ ہفتے پشاور کے ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں پر وہ جانبر نہ ہوسکے اور گزشتہ روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی 29اپریل بروز جمعہ شام 4بجے ڈیرہ عبدالواحد خان پر ادا کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ (نامہ نگار) طا لب علمو ں کی کو الٹی ایجوکیشن کے لئے اساتذہ کر ام کے ساتھ ساتھ والدین بھی بھر پور محنت کے ذریعے سو فیصد نتا ئج کو یقینی بنا سکتے ہیں اس کے لئے بچوں کے والدین کی معاونت نہ صرف کو الٹی ایجو کیشن کے لئے ضروری ہے بلکہ سکو لو ں کے نتا ئج میں اضا فہ کے لئے بھی اساتذہ کرام اور والدین کی مشترکہ کو ششیں نتا ئج کو بہتر بنا سکتی ہیں یہ با ت گو رنمنٹ ایم سی مڈل سکو ل نمبر 2میں گزشتہ روز سکو ل کے طلبا ء کی پنجم و مڈل میں بہتر نتا ئج اور اساتذہ کو تعریفی اسناد دینے کے موقع پر منعقدہ تقریب میں مقررین نے کہی ۔ تقریب کی صدارت ہیڈ ماسٹر عبد الغفار کھیرانی نے کی جبکہ مہما ن خصوصی سینئر ہیڈ ماسٹر سید غلام مصطفی شاہ تھے تقریب میں طلبا ء نے سبق آموز خا کے ، پیش کیے جبکہ حسن قرات ، نعت خوانی ، تقاریر اور ملی نغمو ں کے مقابلے بھی ہو ئے اور سکو ل کے طلبا ء مبشر حسین او ر ہم نوا نے سرائیکی قوالی پیش کر کے سامعین سے خوب داد حاصل کی ۔ تقریب میں طلبا ء کے والدین نے بچوں کی بھر پو ر تیاری اور کوالٹی ایجو کیشن کے لئے اساتذہ کرام راول بلوچ ، چوہدری محمد جمیل و فہیم الدین بو دلہ کی شاندار خد ما ت کو سراج تحسین پیش کیا ۔ جن کی کاوشوں کی بدولت سکو ل کے طلبا ء نے 465، 464، 345، 355،354نمبر حاصل کر کے سکو ل کا سو فیصد رزلٹ آنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پر ہیڈ ماسٹر نے خطا ب کرتے ہو ئے والدین کو یقین دلا یا کہ سکو ل کا سو فیصد رزلٹ اساتذہ کی بھر پور محنت اور والدین کی معاونت سے مکمل ہوا ہے انہو ںنے اس جذبے کا اظہار کیا کہ وہ آئندہ بھی اسی طرح محنت سے کا م کر تے رہیں گے ۔ تقریب میں اساتذہ کرام اور طلبا ء کے والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب میں نما یا ں کا رکردگی کے حامل طالب علمو ںمیں انعاما ت اور اساتذہ کرام میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔ ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ

Share this:
Tags:
father food Layyah murder number people Poison provisions sweet افراد تعداد دفعات زہریلی قتل کھانے لیہ مٹھائی والد
Dead Bodies
Previous Post پیر محل کی خبریں 25/4/2016
Next Post روٹری کلب فیصل آباد نے 68 رنز سے میچ جیت لیا
Rotrey Club

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close