Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اے قائد! ہم شرمندہ ہیں

August 16, 2016 1 1 min read
Quaid e Azam
Quaid e Azam
Quaid e Azam

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
جناح بیرسٹر بن کرواپس لوٹے تو سیاست کا آغاز کانگرس سے کیا مگر ہندو ئوںکی اندرونی پلید گیوں اور مسلمانوں سے گہری نفرت کا پتہ چلتے ہی انہوں نے کانگرس چھوڑ دی اور مسلم لیگ میں شامل ہو گئے 1940کی قرارداد کے بعدمسلمانوں کی زوردار تحریک سے بالآخرپاکستان کا قیام عمل میں آگیا۔چونکہ انگریزوں نے اقتدار مسلمانوں سے ہی چھینا تھا اس لیے وہ اپنی دشمنیاں اور اندرونی کدورتیں نہ بھلا سکے اور ہندوستان کی تقسیم کے دوران کئی مسلم ریاستوں حتیٰ کہ جو نا گڑھ کو بھی پاکستان میں شامل نہ کیا ۔جموں و کشمیر پر بھی ایسے مکروہ کردار کا مظاہرہ کیاکہ وہاںہندو مسلم کشمکش مسلسل جاری رہے۔کشمیریوں نے آج تک قربانیوں ،شہادتوں کے عظیم مینار تعمیر کیے ہیں جمیعت علمائے ہند اور مجلس احرارِاسلام نے کھلم کھلا قائد اعظم کی طرف سے ہندوستان کو تقسیم کرکے مسلمانوں کی علیحدہ ریاست کے حصول کی جدو جہدکی سخت مخالفت کی حتیٰ کہ احرارکے سیکریٹری جنرل مولانا مظہر علی اظہر نے تو انھیں کافر اعظم تک کہہ ڈالا

ایک اورجماعت اسلامی نامی دینی تحریک سید مودودی کی قیادت میں1941سے کام کر رہی تھی انہوں نے پاکستان دشمنی کی طرح جیسی مخالفت تو نہ کی مگر تحریک کا ساتھ بھی نہیں دیا اور کہا کہ ممکن ہے کہ آپ( قائد)ایک خطہ زمین حاصل کرلیں گے جس میں زیادہ تعداد مسلمانوں کی ہو گی جس کا سربراہ بھی ہمیشہ مسلمان ہو گا۔ مگر اسلامی نظام نافذ نہیں ہو سکے گا۔چو نکہ جب مسلم لیگ کی تحریک ذوروں پر تھی تو اس میںایسے لوگ بھی گھستے چلے گئے جن کا مقصد یہاں پر قطعاً اسلامی نظام نافذ کرنا نہ تھا۔پاکستان بننے سے قبل ہی کمیونسٹوں نے فیصلہ کرلیا تھا کہ آئندہ چونکہ مسلم لیگ اور کانگریس ہی اقتدار میں آئیں گی اسلئے کمیونسٹ پارٹی کے مسلمان ارکان مسلم لیگ اورہندو سکھ کانگریس میں گھس جائیں تاکہ اقتدار میں آنے والی پارٹیوں کواپنے نظریات کی بجائے کمیونزم کی طرف راغب کرسکیںحتیٰ کہ پنجاب کے ٹوڈی جاگیرداروں ممتاز دولتانہ اور میاں افتخار الدین وغیرہ نے آگے چل کر ایسا ہی کردار ادا کیا۔

سید مودودی نے تو پاکستان بنتے ہی کہہ ڈالا کہ کلمہ کی بنیاد پر جو زمین ہمیں خدا نے عطا کی ہے۔ اسے مسجد سمجھ کر اس کا احترام ضروری ہے اور یہاں پر اسلامی آئین اورنظام کے نفاذ کی کوششیں جاری رکھی جائیں 1948ہی میںقائد اعظم کی اجازت سے ریڈیو پاکستان سے اسلامی نظام کے حق میں سید مودودی کو تقاریر کرنے کے لیے کہا گیا انہوں نے اسلام کے مختلف پہلو سیاسی نظام ،معاشرتی نظام ،رو حانی نظام ،اخلاقی نظام اور اقتصادی نظام پر خطابات کا سلسلہ شروع کردیاجو سیکولرسٹوں اورکمیونسٹوں کو ایک آنکھ نہ بھایا۔قائد کے ہمیں داغ مفارقت دیتے ہی وڈیروں انگریز کے ٹوڈی جاگیرداروںنے اپنا اصل روپ دکھانا شروع کردیا۔قائد کے فرمودات کے مطابق لیگی اسلامی مملکت تو کیا بناتے انہوں نے آپس کی لڑائیوں اور محلاتی سازشوں کے جال بننا شروع کردیا۔

Liaquat Ali Khan
Liaquat Ali Khan

نوابزادہ لیاقت علی خان روسی دعوت کو مسترد کرکے پہلے سرکاری دورہ پر امریکہ چلے گئے اس دن سے ہم اس عالمی دہشت گرد کے پروردوں میںشامل ہیں۔لیاقت علی خان کوسازشیوں نے سر عام قتل کرواڈالاسکندر مرزا ور پھر چیف کمانڈر ایوب خان نے قبضہ کرلیا قائد کی بہن محترمہ فاطمہ جناح نے ان کے خلاف صدارتی الیکشن میں حصہ لیا مگر شدید دھونس و دھاندلیوں سے انھیں ہرا دیا گیاشیخ مجیب الرحمٰن اور جی ایم سید لیگ چھوڑ گئے اور اپنی اپنی پارٹیاں بنا لیں مجیب کو اگر تلہ سازش کیس میں گرفتار کیا گیامگر ایوب کی گول میز کانفرس میں شامل حزب اختلاف کے لیڈروں نے اسے رہا کرواڈالا۔ایوب خاں کو ڈیڈی کہنے والے مسٹر بھٹو اس کی کابینہ کے سب سے کم عمر وزیر تھے ۔انہوں نے سرکاری کنونشن مسلم لیگ کے اجلاس میں رائے دی کہ دپٹی کمشنر کو ضلعی مسلم لیگ کا صدر اور ایس پی کو جنرل سیکریٹری ہونا چاہیے بعد میں خارجہ امور پر اختلافات کے بموجب لیگ چھوڑ کر پی پی پی کی بنیاد رکھی۔

1970ء کے عام انتخابات میں پی پی پی مغربی پاکستان کی اکثریتی پارٹی بن گئی ۔مشرقی پاکستان میں ہندوئوں نے اپنے امیدوار کھڑے کیے اور پھر آخری دنوں میں مجیب کی عوامی لیگ کے حق میں دست بردار ہوگئے ۔زبردست بیرونی فنڈنگ اور پرا پیگنڈے کے طوفان نے مجیب کو مکمل فاتح قرارد یا۔مجیب سمیت ہر نئے لیڈر نے لسانیت علاقائیت اور صوبائی خود مختاری کے نعرے لگائے تو قائد کے پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجانے کا اندیشہ پیدا ہوا روٹی کپڑا مکان دیں گے، جالو جالو آگن جالو، جھیڑا واوھے اوہی کھاوے ، اُدھر تم ادھر ہم جو ڈھاکہ اسمبلی کے اجلاس میںجائے گااس کی ٹانگیں توڑ دی جائیں گی ۔صرف پی پی پی کا احمد رضا قصوری ڈھاکہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گیا نتیجتاً اپنا والد قتل کروا بیٹھا ۔یحیٰی نے بھٹو سے لاڑکانہ میں شکار کے بہانے تین دن تک مذاکرات کیے اور اقتداری فارمولہ طے کیا۔

ادھر مجیب کے چھ نقاط نے مشرقی پاکستان میںآگ بھڑکا ڈالی بھارت مکمل اس کی پشت پر آن کھڑا ہوا جنگ بندی کروانے کے لیے پولینڈ و دیگر ممالک کی قراردادیں اقوام متحدہ میں پیش تھیں کہ نامزد وزیر خارجہ کے طور پر بھٹو نے وہاں پہنچ کر “لاڑکانہ پلان ” کے مطابق قرار دادیں ہی پھاڑ ڈالیںاور بائیکاٹ کرکے واپس وطن چل دیے تیسرے ہی دن یحییٰ خان نے مشرقی کمان کے کمانڈر جنرل نیازی کو ہتھیارڈالنے کا کہا 93ہزار فوجی قیدی بن کر بھارتی جیلوں میں ٹھونس ڈٍالے گئے یحییٰ بھٹو پلان کامیاب ہو ااور ادھر تم ادھر ہم کے مصداق مجیب اور بھٹو دونوں ہی بنگلہ دیش اور مغربی پاکستان کے وزرائے اعظم بن گئے۔بالآخر 1977کے عام انتخابات میں شدید انتخابی دھاندلیوں کے خلاف قومی اتحاد کی تحریک کے نتیجہ میں ضیاء الحق قابض ہو گئے۔

Zia ul Haq
Zia ul Haq

اتحادی لیڈروں نے وزارتیں قبول کرکے نظام مصطفیٰ کے لیے عوام کی زبردست قربانیوں اور شہادتوں کو خاک میں ملا ڈالا۔ضیاء الحق کے ہی دور میں اس کے زیر سایہ نواز شریف وغیرہ ابھرے وزیر خزانہ پنجاب اور پھر وزیر اعلیٰ نامز د ہوئے۔بھٹو کی پھانسی یا عدالتی مرڈر پر قوم بھٹو اور اینٹی بھٹو کیمپوں میں بٹ گئی۔نواز شریف کی آمر کے زیر سایہ لاٹری نکل آئی اور اس کا طوطی بولنے لگا ۔چھانگا مانگا جیسی سازشیں جنم لینے لگیں دو بڑی جماعتوںکے مقابلے میں عوام چکی کے دو پاٹوں کی طرح پستے چلے گئے۔ان کے مسائل پس پُشت ڈال دیے گئے۔مکمل کنٹرول کے حصول اور ہر ادارے پر اپنے بندوں کا قبضہ کروانے کی خواہش کی تکمیل نے نواز شریف کو جیل یاترا کرواڈالی۔حکمرانی ختم ہوئی اورملک بدر ہو کر سعودی عرب جا پہنچے۔جنرل مشرف نے قابض ہوکر 9/11پر امریکہ کو افغانستان پر حملوں کی اپنے اڈوں سے اجازت دے ڈالی اور اپنے مغربی بارڈروں کو غیر محفوظ کروا بیٹھا۔ اب تک بھی مسلم لیگ اور تمام ہی بڑی اپوزیشن جماعتوںمیں وڈیروں نو دولتیے سود خور صنعتکاروں اورانگریزوں کی ناجائز اولاد جاگیرداروں کرپٹ مفاد پرست عناصر خود یا ان کی اولادوں کا قبضہ ہے سیاست صرف مال سمیٹو کاروبار بن چکی ہے۔

کئی وکی لیکس سرے محل سوئس اکائونٹس ظاہر ہوئے اب دو بار وزیر اعظم بننے والے کے شہزادگان پانامہ لیکس میں اربوں ڈالر جمع کروائے ہوئے ہیں گیلانی اور راجہ رینٹل وزائے اعظم کرپشن میں ڈبکیاں لگائے ہوئے ہیں ۔اپوزیشن خصوصاً عمران خان جس کی خودبھی لندن میں نیازی لیکس تھیںمگر وہ حکمرانوں کے خوب لتے لے رہے ہیں افرا تفری کا عالم ہے ان کے خلاف کاروائیاں کرنے والے تو ملازمتوں سے ہی برخواست یا صوبہ بدر ہی ہوں گے ۔اژدھے نما لیڈروں کے خلاف ایکشن ہونا محال ہے چیخ وپکار کرنے والی دینی جماعتیں لاکھ کہیں کہ ہیں مگر نہ ہیں ۔مسلکوں اور تفرقوں کے باعث ان میں کچھ زندگی ہے مگر وہ ویسے ہی سخت شرمندگی ہے۔

اے قائد تیرے کسی فرمان پر عمل نہیں ہوتاآپ 14اگست کو سارا دن زند ہ باد رہتے ہیں باقی 364دنوں میں آپ کے نام کی نوٹوں پر چھپی ہوئی تصویر کا سکہ چلتا رہتا ہے کہ کوئی معمولی کام بھی اس کے بغیرہو نہیں سکتا۔کرپشن ،بیروزگاری ،غربت ،مہنگائی دہشت گردی کا تیرے دیے گئے خطہ پر قبضہ ہے عوام سخت پریشان کہ جس پاکستان کے لیے1947میں نوجوانوں بوڑھے مائوں بہنوں نے قربانیاںدیں اور شہادتیں قبول کیں اس کا کیا حال ہو چلاہے۔ اے قائد ہم سخت شرمندہ ہیں مگر تو پائندہ ہے اور بچا کھچاپاکستان ابھی زندہ ہے جب کہ ملک دشمن دہشت گرد وارداتیں کیے چلے جارہے ہیں ۔کوئٹہ سول ہسپتال میں چھ درجن سے زائد شہادتیں ہوچکیں مقتدر سیاستدان اپنے بچائو کے لیے سرگرداں انھیں شہیدوں کی کیا پرواہ۔اے قائد ہم شرمندہ ہیں۔

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
beginning Hindu leader Muslim politics resolution shame آغاز سیاست شرمندہ قائد قرارداد کانگرس مسلم لیگ ہندو
King Salman bin Abdul Aziz
Previous Post تمام سعودی ادارے حجاج کے خادم بن کر کام کریں: شاہ سلمان
Next Post حلب میں امریکا اور روس کے مشترکہ فوجی آپریشن کا فیصلہ
Sergey Shoygu

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close