Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا وژن

January 4, 2017 1 1 min read
Zulfikar Ali Bhutto
Zulfikar Ali Bhutto
Zulfikar Ali Bhutto

تحریر: سید عارف سعید بخاری
5 جنوری قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادت ہے، اُن کا شمار پاکستان کے زیرک اور عوام دوست رہنماؤں میں ہوتا ہے۔پاکستان میں انہیں” قائدِ عوام ”اور” بابائے آئینِ پاکستان” بھی کہا جاتا ہے۔وہ پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیراعظم تھے۔ فیلڈ مارشل محمد ایوب خان نے اپنے ابتدائی دور حکومت میں انہیں اپنی کابینہ میں شامل کرلیا تھا،وہ 1958ء تا 1960ء صدر ایوب خان کی کابینہ میں وزیر تجارت ، 1960ء تا 1962ء وزیر اقلیتی امور ، قومی تعمیر نو اور اطلاعات ، 1962ء تا 1965ء وزیر صنعت و قدرتی وسائل اور امور کشمیراور جون 1963ء تا جون 1966ء وزیر خارجہ رہے۔

امریکہ بہادر کی آشیر باد سے وہ مسلم لیگ میں شامل ہوئے انہیں مسلم لیگ کا جنرل سیکرٹری نامزد کر دیا گیا ۔پاک بھارت جنگ کے نتیجے میں ہونے والے” اعلان تاشقند”میں موجود بعض شقوں پر اختلافات کی بناء پر وہ حکومت سے الگ ہوگئے ۔ ”اعلان تاشقند”کیا تھا اور بھٹوکو اس پر کیا اعتراض تھا یہ بات تو ابھی تک سربستہ راز بنی ہوئی ہے ،بھٹونے بذات خود بھی ”اعلان تاشقند” کی بلی کو اپنی سیاست کو جلا بخشنے کیلئے استعمال کیا اور سولی پر چڑھ جانے تک یہ ”بلی” تھیلے سے باہر نہ آسکی ۔ 1970ء کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی نے مغربی پاکستان میں نمایاں کامیابی حاصل کی۔ دسمبر 1971ء میں جنرل یحیٰی خان نے پاکستان کی عنان حکومت مسٹر بھٹو کو سونپ دی۔وہ اس ملک میں پہلے سویلین چیف مارشل لا ء ایڈمنسٹریٹر بھی رہے۔

ذوالفقارعلی بھٹونے حکومت سے علیحدگی کے بعددسمبر1967ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی تھی اور اسی پلیٹ فارم سے انہوں نے فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کی حکومت کے خلاف عوامی تحریک کا آغاز کردیا ۔انہوں نے غریبوں کی خیر خواہی کا دعویٰ کرتے ہوئے ”روٹی ،کپڑا اور مکان” کا نعرہ لگایا۔اس وقت اس تحریک کا آغاز اس بنیاد کر شروع کیا گیا کہ چینی 2آنے سیرمہنگی ہو گئی ہے جو غریبوں پر ظلم ہے ۔پاکستان میں واقعی اس وقت غریب عوام کے بنیادی مسائل روٹی ، کپڑا اور مکان ہی تھا ۔پہلی بار قوم کو کوئی ایسا لیڈر ملا کہ جس نے عوام کی بنیادی ضروریات کی فراہمی کا نعرہ بلند کیا ۔جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان کے گلی کوچوں سے غریب لوگ بھٹو کی تحریک کا حصہ بن گئے ۔ روٹی کپڑا اور مکان دینے والی ذات صرف اللہ واحدہ لاشریک کی ذات ہے جو جسے چاہے جب چاہے نواز دے ۔لیکن لالچ چونکہ انسانی فطرت کا خاصاہے ۔روٹی کپڑا اور مکان کی فراہمی کااعلان اور شوشلزم کو رائج کرنے کے دعوؤں نے پیپلز پارٹی کو ایک عوامی جماعت بنا دیا ۔غریبوں کی اس پارٹی میں جہاں ”سفید پوش” لوگوں کی اکثریت نے شمولیت اختیار کی وہاں سرمایہ دار اور وڈیرے بھی دھڑادھڑا اس میں شامل ہونے لگے۔

گو کہ بھٹو نے اپنی پارٹی میں غریب عوام کو بھرپور نمائندگی دی لیکن پھر بھی پارٹی کو سرمایہ داروں اور جاگیر داروں نے ”ہائی جیک ” کرلیا ۔بھٹو کی عوامی تحریک کے نتیجے میں قوم کو فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کی حکومت سے تو چھٹکارا مل گیا ۔لیکن پاکستان کے بدنصیب عوام کو 50سال کا طویل عرصہ گذرنے کے باوجود آج تک جمہوریت مل سکی اور نہ ہی روٹی ،کپڑا اور مکان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکا ۔ایوبی دور حکومت میں 22خاندان تھے جو ملک کے امراء میں شمار ہوتے تھے لیکن بعد ازاں آمرانہ جمہوری حکومتوں کے مختلف ادوار میں ان خاندانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا گیا اس لئے اگریوں کہا جائے کہ اُن کی تعداد 22ہزار سے زائد ہو چکی ہے تو بے جا نہ ہو گا۔

PPP
PPP

بھٹو کے سولی پر چڑھنے کے بعد بی بی بے نظیر بھٹو کی حکومت میں بھی بھٹو کے وژن کو آگے بڑھانے کی کوئی تدبیر نہ کی جا سکی ۔بھٹو کے نام پر سیاست کرنے والے ہزاروں وڈیرے ،سرمایہ دار اور جاگیر دارارب پتی بن گئے جبکہ روٹی ، کپڑا اور مکان کے طلب گارجنہیں رہنے کو ایک چھت تک نہ مل سکی آج بھی ”جئے بھٹو”کا نعرہ لگا کر اپنے قائد کو یاد رکھے ہوئے ہیں اور بنیادی انسانی ضرورتوں کو ترس رہے ہیں۔پیپلزپارٹی کے بے شمار لیڈر جن کے پاس آج سے 50سال قبل ٹوٹی ہوئی سائیکل بھی نہ ہوتی تھی اور جن کے پاس رہنے کو اپنا گھر تک نہ تھا آج ”بھٹو ۔۔۔بھٹو کرتے کئی کئی فارم ہاؤ سز،محلات ، پلازوں ،لینڈ کروزرلگژری گاڑیوںکے مالک بن چکے ہیںجبکہ بیرون ملک منتقل کی گئی دولت کا شمار ہی ممکن نہیں رہا ۔حقیقت یہ ہے کہ غریب تو آج بھی دو وقت کی روٹی کو ترس رہا ہے کیونکہ اُسے آج تک اپنے رازق سے رزق مانگنے کا ڈھنگ نہیں آیا ۔یہ ہمارے وہ سادہ لوح عوام ہیں جو ربّ سے زیادہ انسانوں کواپنا ” پالن ہار” سمجھ لیتے ہیں۔اس لئے انہیں مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیںہوتا ۔ بیشک !بھٹو نے بہت سے کارہائے نمایاں سر انجام دئیے ۔ ملک کو ایٹمی قوت بنایا،مسلم ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا لیکن حقیقت یہ ہے کہ قائد عوام اقتدارمیں آنے کے بعدخود بھی اپنا حقیقی” وژن ”ہی بھول گئے۔

المیہ یہ ہے اُن کی جانشینی کا دعویٰ کرنے والے بھی اپنے قائد کے فرامین پر عمل کی کوئی تدبیر نہ کر سکے۔آج بھی بھٹو کے نام پر سیاست کرنے والے کروڑ پتی وڈیرے،جاگیردار اور ”نادیدہ قوتوں”’ کے پروردہ عناصرامارت میں آسماں کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں ۔جبکہ بھٹو اور بی بی بے نظیر بھٹو شہیدکے جانثار جیالوں کو یہ مفاد پرست ٹولا اپنے قریب بھی پھٹکنے نہیں دیتا ۔عظیم ہیں وہ لوگ جو آج بھی وسائل نہ ہونے کے باوجود ”جئے بھٹو” کے نعرے لگا کرقائد عوام ذوالفقار علی بھٹو اور بھٹو خاندان سے اپنی عقیدت کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔

بی بی کی شہادت کے بعد اُن سے شوہر نامدار آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کو اپنی جاگیرسمجھ کر اُسے مکمل طور پر ”ہائی جیک ” کرلیااُن کی من مانیوں اور”جیالوں ”کو پس دیوار لگانے کی روش نے اس عوامی جماعت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ۔ مایوسی کے باوجود آج بھی حقیقی جیالے بھٹو خاندان اوربھٹو پارٹی سے وفاداری نبھا رہے ہیں جبکہ مفاد پرستوں نے اپنے آشیانے تبدیل کرلئے۔اب جبکہ بے نظیر بھٹو کے صاحبزادے بلاول زرداری نے پیپلز پارٹی کی قیادت سنبھال رکھی ہے تو ضرورت اس امر کی ہے وہ اپنے نانا قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو اور اپنی والدہ بی بی بے نظیر بھٹو شہید کے” وژن ”کو سمجھیں اور اُسے آگے بڑھانے کی سعی کریں تو یہ اُن کا پیپلز پارٹی اور ملک کے غریب عوام پربڑا احسان ہوگا ۔پارٹی کا شیرازہ بُری طرح بکھر چکا ہے ،غریب عوام بھٹو پارٹی سے مایوس ہو چکے ہیں۔روٹی ، کپڑااور مکان کے طلب گاروں کے لئے بھٹو کا ”وژن” ایک خواب بن کر رہ گیا ہے ۔اس لئے بلاول زرداری کو اس عزم کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا کہ وہ ”بھٹو وژن ”کو پروان چڑھانے کیلئے اپنے بہترین صلاحتیوں کو بروئے کا رلائیں گے اس سے جہاں بھٹو پارٹی مضبوط ہو گی وہاں بھٹو کی روح کو بھی تسکین ملے گی اور غریبوں پر پڑنے والی مایوسی کے سائے بھی چھٹ جائیں گے۔

 Syed Arif Saeed Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر: سید عارف سعید بخاری
Email:arifsaeedbukhari@gmail.com

Share this:
Tags:
birthday leader pakistan people ppp Syed Arif Saeed Bukhari vision zulfikar ali bhutto پاکستان ذوالفقار علی بھٹو عوام قائد یوم ولادت
John Kirby
Previous Post پاکستان اور بھارت کو تمام اختلافات مذاکرات سے حل کرنا ہوں گے: جان کربی
Next Post قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب آج گولڈن ٹائون میں منعقد ہو گی
PPP

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close