Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہمارے بھی ہیں رہنما کیسے کیسے

October 23, 2016 1 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر
پیپلز پارٹی کے دَور میں دہشت گردی عروج پر تھی ۔بم دھماکے اور خودکُش حملے ہو رہے تھے اور یہ افواہیں بھی گردش کر رہی تھیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان نامی دہشت گردوں کا ٹولہ اسلام آباد پر قبضہ کرنے کے چکر میں ہے۔ مغربی میڈیا تو ایسی خبروں کو خوب اچھال رہا تھا لیکن طالبان نے ایسا دعویٰ کبھی نہیں کیا البتہ اب ایسے دعوے دھڑلے سے ہو رہے ہیں۔ یہ دعوے کپتان صاحب کر رہے ہیں، جنہیں لوگ از راہِ تفنن” طالبان خاں” بھی کہتے ہیں۔وہ بَرملا کہہ رہے ہیں کہ 2 نومبر کو اسلام آباد بند کردیں گے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ کپتان صاحب اسلام آباد بند کرکے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟۔ اگر وہ سمجھتے ہیں کہ اُن کی اِس تحریک سے اسٹیبلشمنٹ اقتدار تھالی میں رکھ کر اُنہیں پیش کر دے گی تو یہ اُن کی خام خیالی ہے بلکہ یوں کہا جاسکتا ہے کہ وہ احمقوں کی جنت میں بستے ہیں۔ اگر خُدانخواستہ فوج نے جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کا منصوبہ باندھ ہی لیا تو پھر خاںصاحب کو یاد رکھنا چاہیے کہ وہ خود ہی اقتدار سنبھالے گی ۔۔۔۔ بِلا شرکتِ غیرے۔کپتان صاحب شاید نہیں جانتے کہ تاریخِ پاکستان کا سبق یہی ہے کہ فوج جب آتی ہے تو دَس، بارہ سال سے پہلے واپس نہیں جاتی۔ ایوب خاں نے سیدھے ہاتھوںاقتدار دیا نہ ضیاء الحق نے اور نہ ہی پرویزمشرف نے۔ اگر نوازشریف کی حکومت کا خاتمہ ہوتا ہے تو پھر کپتان صاحب اگلے دَس ،بارہ سال وزارتِ عظمیٰ کو بھول جائیں۔ ویسے بھی اُس وقت تک وہ اتنے بوڑھے ہو چکے ہوں گے کہ اُن کے اللہ اللہ کرنے کے دِن ہوںگے، پھر بھلا اقتدار کے مزے لُوٹنے کا کیا خاک مزہ آئے گا۔

ہم یہ تو ہرگز تسلیم کرنے کو تیار نہیں کہ کپتان صاحب جہادی تنظیموں سے مدد لے رہے ہیں۔ بھلے دانیال عزیز نے یہی دعویٰ کیا ہے لیکن اِس میں بھی کوئی شک نہیں کہ خاںصاحب کے پہلو میں کھڑے شیخ رشید لاشوں پر اور لاشوں کی سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ ایسا وہ عمران خاںکی محبت میں نہیں بلکہ بغضِ معاویہ کے تحت میاں نوازشریف سے بدلہ لینا چاہتے ہیں۔وجہ اِس کی یہ کہ اُنہوں نے نون لیگ میں واپس جانے کے لیے بہت” منتیں ترلے” کیے لیکن میاں برادران نے اُنہیں گھاس تک نہیں ڈالی۔ نیوز چینلز پر ابھی بھی وہ فوٹیج موجود ہوگی جب شیخ صاحب نون لیگ میں واپسی کی تگ ودَو کر رہے تھے۔ اُس زمانے میں تو وہ برملا کہا کرتے تھے کہ عمران خاں کے پاس تانگے کی سواریاں بھی نہیں۔ اب جب کہ اُن کے اپنے پاس رکشے کی سواریاں بھی باقی نہیں بچیں، تو وہ کپتان صاحب کے ذریعے انتقامی سیاست کر رہے ہیں ۔ اگر خاںصاحب نے شیخ رشید کے بہکاوے میں آکر تشدد کی راہ اپنائی تو پھر اُن کی سیاست کا نومبر 16ء میں ہی خاتمہ ہو جائے گا اور وہ اصغر خاں کی طرح گمنامی کے اندھیروں میں گُم ہو جائیں گے۔

Democracy
Democracy

کپتان صاحب اگر واقعی جمہوریت پہ یقین رکھتے ہیں تو پھر اُنہیں جمہوری اداروں پر بھی اعتماد کرنا چاہیے۔ وہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ ادارے میاں نوازشریف کے قبضۂ قدرت میں ہیں لیکن اعلیٰ عدلیہ تو بہرحال آزاد ہے جس نے پاناما لیکس کے حوالے سے وزیرِ اعظم سمیت سب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے یکم نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ میں خاںصاحب خود ہی گئے تھے ، کسی نے اُنہیں مجبور تو نہیں کیا تھا۔ اب جب کہ سپریم کورٹ نے سب کو طلب کر لیا اور نوازلیگ نے اِس طلبی کی آئینی حیثیت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ بھی کر لیاہے تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے ( حالانکہ آرٹیکل 184 کے تحت وہ اِس کو چیلنج کرنے کا حق بھی رکھتی ہے ) ، تو پھر اسلام آباد کو بند کرنے کا کیا جواز باقی بچتا ہے۔ خاںصاحب سے سوال کیا جا سکتا ہے کہ کیا یکم نومبر کو وہ سپریم کورٹ میں داد رَسی کے لیے حاضر ہوں گے اور پھر 2 نومبر کو وہ اسلام آباد بند کرکے اُسی سپریم کورٹ کو بند کرنے کی سعی بھی کریں گے؟۔ نوازلیگ پر تو وہ ایڑیاں اُٹھا اُٹھا کر یہ الزام دھرتے نہیں تھکتے کہ اُس نے سپریم کورٹ پر حملہ کیا ، اب یہی کچھ تو وہ بھی کرنے جا رہے ہیں۔ کیا یہی ”نیا پاکستان” ہے جس کے وہ گلی گلی نعرے لگا رہے ہیں؟۔

کپتان صاحب نے چینی سفیر سے ملاقات میں کہا کہ سی پیک گیم چینجر منصوبہ ہے اور وہ اِس حوالے سے حکومت کے ساتھ ہیں حالانکہ وہ اِس منصوبے پر اپنے تحفظات کا کئی مرتبہ اظہار کر چکے ہیں۔ اُن کے وزیرِاعلیٰ پرویزخٹک تو اب بھی برملا کہتے ہیں کہ یہ منصوبہ صرف پنجاب کو فائدہ پہنچانے کے لیے ہے اور وہ اقتصادی راہداری کو خیبرپختونخوا سے نہیں گزرنے دیںگے۔ اگر خاںصاحب نے واقعی سی پیک پر یوٹرن لے لیا ہے تو یہ خوش قسمتی کی بات ہے۔ سوال مگر یہ ہے کہ وہ اسلام آباد کو بند کرکے اِس گیم چینجر منصوبے کی راہ میں رکاوٹیں کیوں کھڑی کر رہے ہیں؟۔ سبھی جانتے ہیں کہ اِس منصوبے کی وجہ سے بھارتی نیتاؤں کے پیٹ میں مروڑ اُٹھ رہے ہیں اور اُن کی راتوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں۔ کہیں ایسا تو نہیںکہ خاںصاحب افراتفری پیدا کرکے بھارتی نیتاؤں کو خوش کرنا چاہتے ہوں؟۔

Islamabad
Islamabad

اگر خاں صاحب کو واقعی ملک وقوم سے محبت ہے تو وہ اسلام آباد بند کرنے کی ضد چھوڑ کر قومی دھارے میں شامل ہو جائیں اور عدالتوں کو اپنا کام کرنے دیں۔ یہ بجاکہ احتجاج اُن کا جمہوری حق ہے اور یہ حق اُن سے کوئی نہیں چھین سکتا لیکن ایسا احتجاج جو عوام سے اُن کی آزادی چھین لے ،اُس کی اجازت دنیا کی کوئی جمہوریت نہیں دے سکتی۔ آپ اسلام آبادکے باسیوں سے تو قربانی کے طلبگار ہیں لیکن آپ خود تو 2014ء کے دھرنوں میں اپنے پیروکاروں کے ساتھ رہنے کی بجائے چپکے سے بنی گالہ کھسک جایا کرتے تھے کیونکہ کنٹینر پرآپ کی نیند ڈسٹرب ہوتی تھی۔ آپ کے اپنے بچے لندن میں دنیا جہان کی ہر سہولت سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور قوم کے بچوں سے قربانی مانگتے ہیں۔ یہ بھلا کہاں کا انصاف ہے۔ انصاف کا تقاضہ تو یہ ہے کہ آپ اپنے بچوں کو پاکستان بلا کر باقی لوگوں کے ساتھ دھرنے میں بٹھا دیں ،اپنے پُرتعیش کنٹینر ٍمیں اُن کا داخلہ ممنوع قرار دے دیں ۔ پھر دیکھتے ہیں کہ وہ کتنے”گھنٹے ”اُس سڑک پر بیٹھتے ہیں۔ کیا یہ قُربانیاں قوم کے جذباتی نوجوانوں کا ہی فرض ٹھہرا،آپ کے بچوں کا نہیں؟۔

چلتے چلتے اِس دَورِجدید کے رہنماؤں سے گزارش ہے کہ وہ مسندِاقتدار کی جنگ میں جتنا جی چاہے ،باہم جوتم پیزار ہوں ،کسی کو بھلا کیا اعتراض ہو سکتا ہے لیکن خُدارا ! گھٹیا زبان استعمال کرکے نسلِ نَو کی تباہی وبربادی کا باعث نہ بنیں۔ ایک طرف کپتان صاحب کہتے ہیں کہ وہ بے شرم ،بے غیرت ہسپتالوں کو بھی نہیں بخشتا جبکہ دوسری طرف خواجہ آصف کہتے ہیں کہ بے شرم اور بے غیرت تو وہ ہے جو زکواةکا پیسہ آف شور کمپنیوں میں لگاتا ہے ،جو اپنی ماں کے نام پر کھولے گئے ہسپتال کو بھی نہیں بخشتا۔ قوم یہ سوال کرنے میں حق بجانب ہے کہ کیا قومی رہنماؤں کا یہی وتیرہ ، یہی انداز اور یہی زبان ہوتی ہے؟۔۔۔

Prof Riffat Mazhar
Prof Riffat Mazhar

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر

Share this:
Tags:
islamabad leader suicide attacks taliban terrorism اسلام آباد حملے خودکش دہشت گردی رہنما طالبان
United Nations
Previous Post کیوں بکھرا ہے خون مسلم ہر سو آج بھی؟
Next Post دادو میونسپل کمیٹی کے 56 ملازمین نے بحالی کیلئے ہاتہوں میں بینر اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ
Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close