Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکمران کہاں ہیں؟؟

July 31, 2013 0 1 min read
Inflation
Allha
Allha

رمضان المبارک اپنی تمام تر فضیلتوں، نعمتوں اور برکتوں کے ساتھ ہم پرسایہ فگن ہے۔ اللہ کے نیک بندے عبادتوں اور ریاضتوں کے ذریعے نیکیوں سے اپنے اپنے دامن بھررہے ہیں۔ دن روزوں میں گزر رہے ہیں تو راتیں قرآن کی تلاوت ،نمازوں و مناجات سحر گاہی میں گزر رہی ہیں۔ سب ہی ہشاش بشاش ہیں،سب کے چہرے نورسے پُر نور ہیں۔ مسجدیں بجلی کے قمقموں سے جگ مگ،جگ مگ کر رہی ہیں۔ لوگوں کا یہ حال ہے کہ آبِ رواں کی مانند اللہ کے گھروں کی طرف رواں دواں ہیں۔اللہ اللہ یہ کیسا دلکش اور روح پرور منظر آنکھوں کے سامنے ہے۔ اللہ کے متوالوں کا یہ سیلاب مسجدوں میں ٹھسے پڑے ہیں۔ ایسے میں لوگ سحر و افطار کے لئے خاص ڈشوں کا اہتمام بھی کرنے لگے ہیں۔ اچھے پکوان بنانا، خود کھانا اوروں کو کھلانا، روز کے معمولات میں شامل ہو جاتا ہے۔

افطار میں ہمہ اقسام کے پھل کا ہونا ضروری امر ہے۔ کھجور، افطار کا لازمی جز ہے۔ اور ایسے میں ہمارے یہاں مہنگائی کا سیلاب اُمڈ آتا ہے۔ دوکانداروں اور خوانچہ فروشوں کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہے کہ لوگ کیسے بھی ہواپنے بچوں کے لئے یہ لوازمات ضرور خریدیں گے اس لئے ان تمام کی قیمت ہر سال بڑھتی رہتی ہے۔ یہ تو اس ملک کا خاصہ رہاہے کہ ایک بارجس چیزکی قیمت بڑھ جائے توکم نہیں ہوتے۔ قیمتیں بڑھنے کی مختلف وجوہات بتائی جاتی ہیں جن میں پیٹرول، اور ڈیزل میں مسلسل اضافہ، ناکافی بارش، کبھی بارش کی زیادتی، روپئے کی قیمت میں گراوٹ کو قیمتوں میں اضافے سے جوڑ دیا جاتا ہے حالانکہ اس کی اہم وجہ ذخیرہ اندوزی ہے۔ منافع خور تاجرین اسٹاک کرکے رکھ لیتے ہیں۔

مصنوعی قلت پیدا کی جاتی ہے پھر قیمتیں بڑھا کر اسٹاک نکالتے ہیں، انہیں معلوم ہے کہ صارفین کو ان چیزوں کی ضرورت ہے، وہ کسی بھی قیمت میں انہیں خریدیں گے۔ ہر فرد یہ محسوس کر رہا ہوتا ہے کہ عین رمضان المبارک کے قریب اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا ہے لیکن ان کا استعمال کرنا ضروری ہوتا ہے کسی بھی قیمت پرانہیں خریدنا پڑتا ہے۔ مہنگائی نے ہمارا جینا دو بھر کر رکھا ہے۔ اس کے برعکس ماہِ رمضان کے شروع ہوتے ہی اللہ تعالیٰ کی رحمت برسات کی شکل میں ہم پاکستانیوں پر برسنی شروع ہو گئی، ورنہ آسمان پرب ادل آ رہے تھے اور برسے بغیر مسکرا کر جا رہے تھے اور بادلوں کے اس طرح آنے جانے پرہم گنگنا رہے تھے کہ:
” دل کے ٹکڑے، ٹکڑے کرکے مسکرا کے چل دیئے”
اس شدید گرمی کے موسم میں اللہ رب العزت اپنے بندوں پربادلوں کا سایہ کرکے روزہ داروں کو اپنے ہونے کا احساس دلاتا ہے مگر ہمارے حکمران کسی بھی سطح پر عوام کے لئے اپنے ہونے کا احساس نہیں دلا پاتے۔

Inflation
Inflation

یہ ہے زمینی حکمرانوں اور خدائے بزرگ و برتر کی رحم دلی کا فرق۔ (یہ جملہ چونکہ الفاظوں کے سجاوٹ میں بہت خوبصورت جوڑ لگ رہا تھا اس لئے تحریر ہو گیا، ورنہ اللہ کی رحمتوں اور رحم دلی کا مقابلہ کسی سے کہاں کیا جا سکتا ہے نعوذ باللہ!)اٹھارہویں روزے کو کراچی میں بھی بارانِ رحمت برسا۔ گو کہ کھل کر نہیں برسا لیکن بادلوں کے سائے یہاں بھی روزے داروں کے لئے سایہ فگن بنے ہوئے ہیں۔ اور روزہ خوش الہانی سے جاری و ساری ہے۔ خطِ افلاس کے سلسلے میں سیاسی جماعتوں کے درمیان بیان بازی بھلے ہی نئی نہیں لیکن غریبوں اور غریبی کی تعداد کے حوالے سے مرکزی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان ابھی تک ہم آہنگی دیکھنے میں نہیں آئی۔

اگر کسی شعبے میں فی الحال کچھ کمی کی پیشِ رفت ہوئی ہے تو غالباً خواجہ سعد رفیق صاحب اس وقت داد کے مستحق ہیں کیونکہ وہ ایسے محکمے کے وزیر ہیں جو پچھلی حکومت میں تقریباً تباہ و برباد ہو چکا ہے۔ ایسے میں اس وزیر موصوف نے نہ صرف عیدکے موقعے پرریل کے کرایے میں کمی کا اعلان کیا ہے بلکہ لیٹ ہوتی ہوئی ٹرین کے بارے میں اطلاعاتی (ایس ایم ایس) سروس بھی شروع کی ہے تاکہ سفر کرنے والے افراد ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع پاکر اُسی وقت اسٹیشن پر پہنچے اور جو دن بھر کی خواری سواری حضرات اٹھاتے رہے ہیں اس سے بچ سکیں۔ ویسے تو سب کو ہی اس بات کا پتہ ہے کہ شعبان المعظم نبی کریم صلی اللہ علیہ عالہ وسلم کا مہینہ ہے اور رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کا، مگر اے آر وائی نیٹ ورک کے ایک پروگرام میں ملک کے مشہور و معروف کامیڈین عمر شریف نے بالکل بجا کہا ہے کہ” ہم نے ایک اور مزید مہینے کا اضافہ کر دیاہے اور وہ ہے مہنگائی کامہینہ ” یعنی کہ جس قدر مہنگائی رمضان المبارک میں کیاجاتاہے کسی اور مہینے میں نہیں کیا جاتا۔

Ramadan
Ramadan

کیا ہمارے غریب نادار، و متوسط طبقے کی جیب اس قدر مہنگائی کی اجازت دے رہی ہے اس وقت! شاید نہیں اور یہ ہمیں، آپ کو ہی نہیں بلکہ حکمرانوں کو بھی معلوم ہے کہ وہ کیا تنخواہ دیتے ہیں اور مہنگائی کتنی ہے اس میں کسی کا بھی گھرکا خرچ ٹھیک طرح سے نہیں چل پاتا مگر پھر بھی مہنگائی پر کنٹرول نہیں کیا جا رہا۔ میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ مارکیٹ جاکر فوری جرمانہ کر دیا جاتا ہے یا پھر دکاندار حضرات کو جیل بھیج دیا جاتا ہے۔ پھر یہ سرکاری نمائندے اور میڈیا کے لوگ چلے جاتے ہیں۔ اس کے بعد جتنا جرمانہ انہوں نے لاگو کیا تھا اس کو بھی اس مہنگائی میں شامل کر کے عوام کا خون نچوڑ ا جاتا ہے۔ اور عوام آہیں بھرتے رہ جاتے ہیں۔ ایسے دور میں جب دنیا ہر میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے۔ ہم مہنگائی کے تلے روندے جا رہے ہیں۔ تعلیم و ترقی سے بھی دور ہیں اور تعلیم و ترقی سے اس لئے بھی دور ہیں کیونکہ ہم مذہب سے دور ہوتے چلے جا رہے ہیں۔

شاعر نے کیا خوب کہاہے کہ:
حیرت ہے تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے
جس قوم کا آغاز ہی اقراء سے ہوا تھا

اس ملک کا ہر غریب بس سوچتے، فکر کرتے، الجھنوں کو دور کرنے کی تگ و دو کرتے، آسائیشوں کا خواب دیکھتے، اپنی زندگی گزار رہا ہے۔ مگر یہ سب کچھ سوچتے اور دیکھتے ہوئے نہ جانے کتنے ہی غریب منوں مٹی تلے جا پہنچے ہیں۔ اور جو بچے ہوئے ہیں وہ بھی ایک دن اس دارِ فانی سے کوچ کر جائیں گے مگرکیا ان کی زندگی میں ان کے حالات بدل پائیں گے یہ ایک تلخ سوال ہے جو حل ہوتا ہوا نظر نہیں آتا۔ غریب تو آزمائشوں کی زندگی گزارتے گزارتے قبر میں اتر جاتا ہے۔ غریبوں پر ایک شاعر نے کیا خوبصورت شعرکہا ہے:
دو گز زمین مل ہی گئی مجھ غریب کو
مرنے کے بعد میں بھی زمین دار ہوگیا
بہرحال مضمون میں کچھ باتیں تلخ ضرور ہیں جو بہتوں پر گراں گزریں گی، لیکن چونکہ یہ ساری باتیں سچ ہیں، اور سچ تو ہوتا ہی کڑوا ہے۔

اس لئے اسے دوا کے طور پر نگل لیں تو شاید معاشرے میں پھیلے امراض اور متعدی بیماریوں کے لئے شفاء کا سبب بھی بن جائے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہم سب کو ماہِ مبارک کے معنی و مفہوم اور اسکے تقاضوں کو سمجھنے کا حقیقی شعور بخشے اور اس پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ تبھی روزہ اور قرآن ہماری شفاعت بھی کریں گے اور تبھی ہم اللہ کے حضور سرخرو بھی ہو سکیں گے۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Blessings eyes Inflation ramadan Ruling آنکھوں برکتوں حکمران رمضان مہنگائی
Imtiaz Ali Shakir
Previous Post زہریلی شراب، ہلاکتیں اور نوٹس
Next Post کوہاٹ : لوڈشیڈنگ پر مشتعل افراد کا احتجاج، گرڈ اسٹیشن کا دروازہ توڑ دیا
Kohat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close