
کروڑ لعل عیسن( نامہ نگار) معروف روحانی پیشواء پیر آف بارو شریف خواجہ فویر محمد باروی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی مورخہ 30 دسمبر بروز منگل 2 بجے دوپہر دربار حضرت بارو شریف میں ادا کی جائے گی۔ قرآن خوانی میں ملک بھر سے مشائخ حضرات ، علمائے کرام سمیت مریدین و عقیدت مندوں کی بہت بڑی تعداد شریک ہو گی۔
