بکھرے پتے
فرش راہ
کر رکھے ہیں
جنچل
ہوائواں نے
فضائیں
مضطرب
آوارو بادل
ڈھونڈتے
پھر رہے ہیں
منظر برفیلے
پوچھتے ہیں
ہر اک سے
اسے کہنا
دسمبر
پھر آگیاہے۔

ملک محمد فاروق خان

بکھرے پتے
فرش راہ
کر رکھے ہیں
جنچل
ہوائواں نے
فضائیں
مضطرب
آوارو بادل
ڈھونڈتے
پھر رہے ہیں
منظر برفیلے
پوچھتے ہیں
ہر اک سے
اسے کہنا
دسمبر
پھر آگیاہے۔

ملک محمد فاروق خان
Start typing to search...
