
بیروت (جیوڈیسک) لبنان میں خود کش کار بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے بیکاوی میں ایک خود کش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی کو سرکاری دفاتر کی عمارت سے ٹکرا دیا جس میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
