Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شرعی ٹھیکیداران…. مفت و مفتی

October 18, 2016 0 1 min read
Qavee and Qandeel
Fake Peer
Fake Peer

تحریر : عمارہ کنول
مفت و مفتی کی اصطلاح آپ نے بھی بہت بار سنی ہو گی۔ہر وہ کام جس میں آپ کی جیب ہلکی نہ ہو اور قائد اعظم آپ کی جیب میں استراحت فرماتے رہیں اسے مفت ومفتی کام ہونا کہتے ہیں ۔ مفت ومفتی کام اب تو زمانہ قدیم کی بات لگتی ہے کیونکہ آج کے دور میں اگر کوئی کام مفت میںہو جائے تو چند ثانیہ نہ تو یقین آتا ہے اور نہ ہی دل مانتا ہے کہ سچ میں یہ کام ہو گیا ہے۔ آج کے دور میں مفت اگر کوئی کام ہوتا ہے تو وہ ہے تبصرہ یا تنقید و رائے زنی ۔ یعنی زبان کو زحمت دینے میں کوئی روپے خرچ نہیںہوتے اگر میں کہوں اس زبان کو ہلانے کی بھی کچھ لوگ قیمت بلکہ بھاری اجرت وصول و طلب کرتے ہیں تو آپ بے اختیار میرے ہم خیال ہو جائیں گے جیسے ٹی وی اینکرز ۔ نکاح کے بارے میں فرمانِ نبی ۖہے النکاح من السنتی ۔ اور سنت کی ادائیگی کار ثواب و کار خیر ہے لیکن آج کل یہ سنت ادا کرنا بہت مہنگا پڑتا ہے۔ جی آپ کی سوچ کا زاویہ درست سمت میں جا رہا ہے اس صف میں ایاز کے ساتھ محمودہیں مفتی و عالم حضرات ۔۔بھاری فیسیں وصول کرنا ، امپورٹڈ کپڑے پروٹوکول میں آمدورفت پر تعیش زندگی گزارتے ہوئے سادگی پر بھرپور تقریر کرنا انھی حضرات کا خاصہ ہے۔ بے حد معذرت خواہ ہوں اگر میرے الفاظ سے کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچے۔

میرا مقصد دل آزاری نہیں حقائق کی نقاب کشائی ہے۔ جن سے ہم اکثر چشم پوشی کرجاتے ہیں ۔ آواز اٹھانے کو گناہِ عظیم تر تصور کرتے ہیں۔ دین کا معاملہ ہو یا دنیا کا ، ان کا عمل دخل ہماری زندگیوں میں نمک کی طرح اہم ہے۔ حالانکہ ان میں سے اچھے اور راست مفتیوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ مفتی حضرات کی ایک شرارت سے آگاہ کرتی چلوں کہ جہاں آدھی بات بتانی ہے وہاں پوری اور جہا ں مکمل تفصیل درکار ہے وہاں تخصیص سے کام لیتے ہیں جیسے اک عورت نے طلاق کی عدت سے متعلق معلومات چاہی تو تفصیلی فتویٰ جاری ہو۔ ا ک تین ماہ کی مدت ہے۔.نامحرم کا سامنا نہ ہو۔بہت سی شرائط لکھی گئی تھیں ۔ پھر آخری جملہ ملاحظہ ہو کہ مرد چاہے تو فوراًشادی کر لے۔ بندہ ان سے سوال کرے کہ محترم جب بی بی نے آپ سے آپ سے اپنے متعلق پوچھا تو اتنا ہی بتاؤ نا۔کیوں دل جلا رہے ہو کہ تم پر اتنی پابندیاں اور وہ مرد جس نے تم پے طلاق تھوپ کر تمھاری زندگی اجیرن کر دی وہ چاہے تو فوری نئی زندگی کی ابتداء کر کے خوشیوں کے ھنڈولے میں جھول سکتا ہے۔ اب مرد کو چار شادیوں کی اجازت ہے۔

بس اتنا ہی بتاتے ہیں حالانکہ یہ وہ معلومات ہیں جس کا ادھورا پہنچانابے ایمانی اور غلط ہے۔ مکمل بتاؤ نا کہ شرائط کیا کیا ہیں اور پہلی بیوی کے حقوق کیا کیا ہیں؟ اسلام نے جتنے بیوی کے حق رکھے اگر مرد وہ پورے کرنے پے آئے تو داڑھ تک پسینے میں ڈوب جائے۔ مثلاًبیوی کو الگ گھر ،خدمت کے لیے ملازم کی فراہمی،.بیوی کی خوشنودی ، حتیٰ کہ تمھارے ماں باپ کی خدمت یا تمھاری خدمت کرنا بھی اس پر فرض نہیں۔ ہاں اگر وہ ایسا کر رہی ہے تو تمھارا ممنون ہونا بنتا ہے۔ اکڑنا نہیں ۔ پھر یہ کہ اگر وہ تمھارا بچہ پیدا کر دے تو اس کی رضاعت سے انکاربھی کر سکتی ہے۔ اپنے بچے کی رضاعت کے لیے کسی کو یا بیوی کو ہی اجرت دینا شوہر کا فرض ہے ۔پھر اگر طلاق ہے تو بیوی کا نان نفقہ پورا کرنا بھی مرد کے فرائض میں شامل ہے۔ کتنے مفتی حضرات نے آج تک جمعے کے خطبات میں کبھی یہ بات ارشاد فرمائی ۔ ہاں چار شادیوں کی اجازت ہے اگر پہلی بیوی بانجھ ہے، بدشکل بدزبان ہے۔. حسب و نسب میں کم ترہے۔ ازدواجی حقوق ادا کرنے سے کسی مستقل بیماری کی وجہ سے قاصر ہے۔ میں ابھی بھی ادھورا چھوڑ رہی ہوں کہ شاید باقی باتوں پہ کبھی مفتی حضرات تفصیلاً روشنی ڈالیں ۔

Islam
Islam

آج جنت کی شارٹ کٹ کنجی مدرسہ میں داخلے کو سمجھا جاتا ہے۔ پرانے وقتوں کے مولوی حضرات کے دل خوف خدا سے معمور اور روشن پیشانیوں والے تھے ۔ مال ودولت اور جاہ وجلال سے کوسوں دور بھاگتے تھے ۔ انھوں نے اپنی زندگیاں اسلام کے نام وقف کر کے اللہ کے ہاں مقام پایا۔.اپنی ضرورت سے بڑھ کے نہ لیا۔ جبکہ آج کل مفتی محض نام کے مفتی ہیں۔ یہ تو اتنے مہنگے ہیں کہ ماں کے پیٹ سے بھی بذریعہ آپریشن برآمد ہوتے ہیں اور اب تاعمر لوگوں سے اس خرچے کو وصول کر رہے ہیں۔ .مجالس کا اہتمام ہو یا نعت خوانی کا، بھاری فیس کا مطالبہ پہلے کیا جاتا ہے۔ چلئے مان لیتے ہیںکہ ایک مناسب حد تک اپنا خرچ وصول کرنا جائز ہے مگر لاکھوں وصول کرنا رواداری نہیں غلط ہے۔ میانہ روی کے معیار سے مطابقت نہیں رکھتی کیونکہ قرآن و سنت تو میانہ روی پہ متفق ہیں۔ ارے اللہ کے نامعقول بندو ! اب تو ڈاکٹروں نے بھی لاکھوں میں فیس لینا بند کر دی جن کا شیوہ ہی کھال اتارنا ہے۔ آج کل مفتی صاحبان سے کوئی بات پوچھ لیں توپہلے بغور معائنہ کریں گے کہ اتنا عقلمندانہ سوال کرنے کی آپ کی جرات کیسے ہوئی؟ پھر قران پاک کی کوئی غیر متعلقہ ایسی تاویل آپکی سماعتوں میں انڈیلیں گے کہ آپ اپنا سر تو پیٹ ہی لو بلکہ دل چاہے کہ ان حضرت کو بھی ۔۔۔۔۔ سمجھدار کو اشارہ کافی۔

صوفی برکت آف دالووال سے کون واقف نہیں. بچپن میں امی کے سکول ٹیچر ہونے کی وجہ سے ہمیں دالووال کے قریبی گاؤں میں رہنا پڑا تھا۔ ایک دن دل میں عجیب سی بے چینی لگی تو گھر والوں کے ساتھ دربار گئی۔ تب بابا جی حیات تھے تاہم علیل تھے ۔انکو وہیل چئیر پر خادم باہر لاتے اور وہ زائرین کے مسائل سنتے ، دعا کرتے ۔ بہت سے لوگ فیض یاب ہوئے۔.مجھے یاد ہے میں نے مغرب کی نماز وہیں ادا کی، ورد سنا اور ہم گھر واپس آگئے۔ برسوں بعد دل نے وہی بے چینی محسوس کی۔ لاہور سے رخت سفر باندھا سیدھا دالووال ۔ ویسا ہی پر نور راحت آمیز سماں مگر کچھ جدید تبدیلیوں کے ساتھ ۔ باباجی کے وصال کے بعد گرل لگا کر باغ کوپرشکوہ مزارمیں تبدیل کر دیا گیا تھا،دل میں ڈھیروں عقیدت اور پرشوق نظر سے میں اس نفاست و خوبصورتی کو سراہ رہی تھی۔

ارادہ تھا کہ اندر جاکر فاتحہ اور سورة یٰسین پڑھوں گی جو کہ ہر دربار ہ،ر بارگاہ پر میرا معمول ہے۔ سیڑھی پر پاؤں رکھا ہی تھا کہ کڑک دار آواز میں گارڈ نے روکا ۔ بی بی اسوقت اندر جانا منع ہے ۔استفسار پر علم ہوا کہ انتظامیہ نے نماز عصر کے بعد عورتوں کے مزار پر جانے کی پابندی لگا رکھی ہے۔ انتظامیہ کے موقف کے مطابق ہم نے اللہ کے حکم کے مطابق پابندی لگائی ہے۔ بھئی درست ہے کہ اللہ نے عورتوں کے قبرستان جانے پر پابندی لگائی ہے۔ مگر اولیا ء اللہ تو غالبا اس شرط سے مبرا ء قرار ہیں۔ معاذاللہ میں کوئی فتویٰ جاری نہیں کر رہی، محض یہ واضح کرنا چاہ رہی ہوں کہ صوفی صاحب کے وصال کے بعد انتظامیہ کے خود ساختہ اصول جن کو شاید صوفی صاحب نے بھی ناپسند کیا ہو گا، آج وہاں رائج ہیں۔ اپنے غصے اور آواز کو تو قابو کر لیا۔

ALLAH
ALLAH

وفور جذبات سے چھلکتی آنکھوں کو قابو نہ کر سکی۔ خوب رو کے بھڑاس نکالی ۔ دل ہلکا ہوا تو اگلی بار جلدی آنے کا ارادہ مصمم کرکے واپس سدھاری۔ چلیں یہ آج آپ نے وہ پڑھا جو بہت لوگوں کے ساتھ ہوا۔ مگر ان کے خلاف آواز نھیں اٹھائی جاتی کہ کل مرنا بھی ہے اور جنازہ مفتی یا مولوی صاحب نے ہی پڑھانا ہے۔ اولیا اللہ سے عقیدت کبھی ختم نہیں ہو سکتی کیونکہ پریشانی کے دوہی حل ماں کی گود یا کسی بزرگ کا مزار۔کیونکہ تدارک ہو یانہ ہو ایک ذہنی سکون مل جاتا ہے۔ اب اللہ کے پاس نیک وسیلے سے دعا گئی ہے، شرف قبولیت پائے گی۔ تو کیا وہ وسیلہ کوئی ایسا سفید پوش نہیںہو سکتا جس کی پریشانی آپ چپکے سے دور کر دو۔ اس کا پورا خاندان آپکو دعائیں دے گا ۔ بزرگ بھی خوش اور اللہ بھی۔

دوسرا حل گورنمنٹ سے التجا کہ ہمارے کورسسز میں بنیادی اسلامی تعلیم جیسے چھ کلمے ،نماز ، نماز جنازہ وغیرہ لازمی قرار دیں تاکہ ہم میں سے کچھ غریب ان سے جل جل کر خاک ہونے سے بچ جائیں کیونکہ بہرصورت قبر میں نماز جنازہ کے بعدہی اتارا جاتاہے۔ مردوں کو مسلمان جلایا نہیں کرتے ۔مفتی صاحبان خدارا دین کو تجارت نہ بنائیں ایک مسلے کا حل امیر غریب سب کو ایک سا ہی بتائیں ۔کسی نے مفتی صاحب سے قتل کا قصاص پوچھا تو انہوں نے فرمایا ؛رہٹ جس سے ہل چلایا جاتا ہے کمرے میں کھڑا کر کے اس کے برابر اناج۔ کہا آپکا بیٹا بھی شریک جرم تھا۔ آدھا آپ دیجئے تو فرمانے لگے محترم ہل کو لٹا لیجئے اس کے برابر اناج کا قصاص ہی درکارہے بس۔ آج اگر ہم گمراہ ہیں تو اپنی لاعلمی کی وجہ سے۔ہمارے اساتذہ کو باقاعدہ اسلامی تربیت فراہم کی جائے کیونکہ نہ توہمیں کسی شدت پسند سے پڑھنا ہے نہ ہی کسی ناقص العلم سے۔ ہمیں دل ودماغ کی روشنی کی ضرورت ہے۔ محض ڈگری کی نہیں۔

کئی بار پڑھا اور سوچا بھی کہ مسٹر چرچل کے اظہار محبت کے طویل باب سے ہمارا کیا لینا دینا۔ اس کی جگہ حیات طیبہ بھی تو پڑھائی جا سکتی ہے ۔ پورے پاکستان سے مفتی صاحبان کے بارے معلومات اکٹھی کریں ۔ میں یہ نہیں کہتی کہ تمام بلک زیادہ تر بدنام ہیں۔ تفصیل سے آپ سب ھی آگاہ ہیں۔ ابھی مفتی عبدالقوی کا قصہ تازہ ہے۔ قصہ پارینہ تو بہت سے معاملات کو بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جیسے مولوی صاحب کا بارہ سالہ بچی سے عقد ، مدرسوں میں معصوم بچوں سے زیادتی و تشدد کے واقعات ۔ مفتی حضرات سے میرا محض یہی شکوہ ہے کہ اگر ہم آپ سے کچھ پوچھنے کی جسارت کر بیٹھیں توہماری درست رہنمائی فرمایا کریں ، بھٹکے ہوئے مسافروں کو غلط راستہ بتا کر آپکو کیا ملے گا؟ ہماری سوچ ، ذہن اور جذبات سے کھیلنا بند کریں ۔ اسلام جیسا ہے ویسا سکھائیں ۔ اسلام کو اپنی دکان چمکانے کے لیے مسخ نہ کریں .. واللہ اعلم باالصواب۔

Ammara Kanwal
Ammara Kanwal

تحریر : عمارہ کنول

Share this:
Tags:
called contractors legal Mufti speech term تقریر جیب شرعی طلب مفت مفتی
Zohaib Javed
Previous Post بیٹا بے گناہ، مذہب تبدیل نہ کرنے پر جھوٹا مقدمہ بنا دیا، والد زوہیب جاوید
Next Post سو لفظوں کی کہانی
Man Fire

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close