Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

جہلم ٹریفک پولیس کے اے ایس ائی خالد نیازی سے نامعلوم افراد کی شاندار چوک میں ہاتھا پائی

May 29, 2019 0 1 min read
DC JHELUM
DC JHELUM
DC JHELUM

جہلم (ڈاکٹر تصور مرزا پوران) جہلم ٹریفک پولیس کے اے ایس ائی خالد نیازی سے نامعلوم افراد کی شاندار چوک میں ہاتھا پائی۔ دوران ِ ہاتھاپائی گالم گلوچ کے دوران ٹریفک پولیس کے اے ایس ائی خالد نیازی کی پتلون اتر گئی۔قریب کھڑی عوام ان مناظر سے لطف اندوز ہوتے رہے۔موقع پر موجود افراد نے بتایا کہ اے ایس آئی خالد نیازی نے موٹر سائیکل سوار کو روکا اور انتہائی بداخلاقی سے گالی دیناشروع کردی موٹر سائیکل سوار نے غصہ میں آکر ASIخالد نیازی سے گالم گلوچ اور مار کٹائی کی۔ شاندار چوک میں موجود لوگوں نے مدد کرنے کی بجائے انجوائے کرتے رہے۔ اس دوران ٹریفک وارڈن کی پتلون بھی اتر گئی۔ زرائع کے مطابق نا معلوم افراد کے خلاف قانونی کاوائی شروع کر دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جہلم ( ڈاکٹر تصور مرزا پوران ) :کیپٹن )ر( محمد احسان طفیل ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن نے کیپٹن(ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ، ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ کے ہمراہ جہلم جلوس روٹس کا دورہ کیا ۔ کیپٹن محمد احسان طفیل ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن نے جہلم میں یوم علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منعقد ہونے والے مرکزی جلوس کے روٹ کا مکمل وزٹ کیا۔ اس موقع پر کیپٹن(ر) سید حماد عابد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے سیکیورٹی کے حوالے کئے گئے اقدامات پر بریفنگ دی۔ کیپٹن محمد احسان طفیل ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن نے اس موقع ضلع پولیس جہلم کی طرف سے کئے گئے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے بتایا ہے کہ 21 رمضان المبارک حضرت علی کے یوم شہادت کے موقع پر نکالے جانے والے جلوس پر امن طریقے سے اختتام پذیر ہو گئے ہیں۔ مختلف مکتبہ فکر کے علما کرام نے جہلم کو امن کا گہوارہ بناے رکھنے میں ہمیشہ اپنا قردار ادا کیا ہے۔ ڈی سی جہلم سیف انور جپہ نے جلوس کے راستے پرسٹریٹ لائٹس اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جا ئزہ لیا۔ ڈی سی جہلم کی کی طرف سے جلوس کے روٹ پر کیے جانے والے انتظامات پر اظہار اطمنان کیا۔ تفصیلات کے مطابق 21 رمضان المبارک حضرت علی کے یوم شہادت کے موقع پر نکالے جانے والے جلوس کے روٹ میں مشین محلہ نمبر ایک تا سول لائنز جہلم سے ہوتا ہوا امام بارگا سخی شاہ بھور میں پر امن طریقے سے احتتام پذیر ہوا۔اس موقع پر اے ڈی سی آر میثم عباس، اے سی جہلم، ڈی ایس پیز اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہلم ( ڈاکٹر تصور مرزا پوران )ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے بتایا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ، میونسپل کمیٹی اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران چاروں تحصیلوں میں قائم سکولوں کے ارد گرد مشن کلین اینڈ گرین پنجاب کے تحت سرکاری سکولوں کے سبزارار، گراؤنڈز، باؤنڈری ایریا اور آس پاس کی جگہوں کی صفائی کو یقینی بنا رہے ہیں۔ اس ضمن میں ضلع بھر میں متعدد سکولوں کے ساتھ موجود پانی کے طالابوں کی صفائی ستھرائی تیزی سے جاری ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ محکمہ لوکل گورنمنٹ جہلم اور سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جہلم مل کر صاف صفائی کا کام کر رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے اس ضمن میں سی ای او ایجوکیشن جہلم سید مظہر اقبال اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر جہلم حامد ناصر گورایہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ظفر محمود گوندل مانیٹرنگ کر رہے ہیں اور عوامی شکایات پر بھی سکولوں میں صفائی کروائی جا رہی ہے ۔ سکولوں کی چار دیواری کو صاف کروانے کے ساتھ ساتھ پودے لگانے کا عمل بھی جاری ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ بچوں کو معیاری تعلیم، اخلاقی تربیت کے ساتھ ساتھ صفائی ستھرائی کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے عملی اقدامات جاری ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہلم ( ڈاکٹر تصور مرزا پوران ):ڈپٹی کمشنرمحمد سیف انور جپہ، ممبر صوبائی اسمبلی راجہ یاور کمال اور ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری ظفر نے مینیجر صنعت زار چودری واجد حسین کے ہمراہ صنعتزار جہلم میں منعقدہ خصوصی تقریب کے موقع پر 180 معذور و مستحق افراد میں عید اور رمضان راشن پیکیج تقسیم کئے ۔ شرکا نے اس موقع پر بتایا کہ 180 مستحقین میں رمضان راشن تقسیم کیا گیا ہے انکا کہنا تھا کہ اسلام ایک آفاقی اور عالمگیر دین ہے جو دوسروں کا خیال رکھنے کی سختی سے تلقین کرتا ہے ۔ رمضان کے اس با برکت مہینے میں ہمیں زیادہ سے زیادہ مستقین کی مدد کرنی چاہیے ۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ادارہ صنعت زار کا تفصیلی دورہ کیا مختلف کلاس رومز کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بتایا ہے کہ ہنرمندی کی صلاحیتوں کواجاگر کرنے اور خواتین کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ ادارہ صنعت زار کو فعال کرنے کے لئے تمام تر وسائل برو کار لا رہی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا صنعت زار کے سٹالز کا بھی دورہ کیا اور کہا ہے کہ بچیوں کی ہنر مندی اجاگر کرنے کے مقاصد سے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہلم ( ڈاکٹر تصور مرزا پوران )جہلم بھرمیں غیر معیاری گیس سلنڈر استعمال کرنیوالی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے ، ناقص سلنڈر استعمال کرنیوالی متعدد ویگنوں اور گاڑیوں کے چالان کر دیے گئے ہیں۔ڈپٹی کمشنرسیف انور جپہ کی ہدایت پر کریک ڈاؤن کے دوران سیکرٹری آر ٹی اے صدام حسین نے جنرل بس اسٹینڈ اور دیگر علاقوں میں اچانک چیکنگ کی اس دوران ایسی گاڑیاں جن پر ناقص گیس سلنڈرز لگائے گئے تھے اور انکی تنصیب سے درست طریقے سے نہیں کی گئی تھی انکے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔ دریں اثناء ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ ٹرانسپورٹرز یقینی بنائیں کہ گاڑیوں میں اوگرا سے منظور شدہ کمپنیوں کے گیس سلنڈرز لگائے گئے ہوں، انکی تنصیب مقررہ طریقہ کار کے مطابق ہونی چاہیے نیز ضروری حفاظتی انتظامات بھی یقینی بنائے جائیں۔ انہوں نے واضع کیا کہ کسی بھی فرد کو شہریوں کی جانیں خطرات میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ایسے عناصر کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہلم ( ڈاکٹر تصور مرزا پوران ):ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے کہا ہے کہ رمضان بازاروں کا مقصد عوام کو سستی اور معیاری اشیاء صرف ایک جگہ فراہم کرناہے تا کہ روزہ دار کسی پریشانی کے بغیر روزمرہ اشیاء کی خریداری کر سکیں۔رمضان بازاروں میں سستی چینی اور آٹے کی مسلسل فراہمی کو بھی یقینی بنایا گیا ہے تا کہ حکومت کی طرف سے فراہم کردہ سبسڈی کا براہ راست فائدہ عام آدمی کو پہنچ سکے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جہلم شہر میں قائم دونوں رمضان بازار وں کا اچانک دورہ کرتے ہوئے کہی۔ دورہ کے دوران ڈپٹی کمشنر جہلم کے ہمراہ اے سی جہلم فیضان احمدو دیگر موجود تھے ۔ انہوں نے رمضان بازار اکرم شہید پارک اور رمضان بازار مشین محلہ میں لگے مختلف سٹالز کا تفصیلی دورہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے رمضان بازار میں لگائے گئے مختلف سٹال دیکھے اور پھلوں اور سبزیوں اور گوشت کی کوالٹی کو چیک کیا ۔انہو ں نے بازار میں لگائے ایگریکلچر فیئر پرائس شاپ اور دیگر سٹال میں صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا اورسٹاف کو رمضان بازاروں میں بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے زبردست سراہا۔دورے کے دوران انہوں نے کہاکہ رمضان بازاروں میںکوالٹی پر ہر گز سمجھوتہ نہ کیا جائے گا۔انہوں نے مختلف اشیاء کا معیار اور وزن چیک کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہلم ( ڈاکٹر تصور مرزا پوران )ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ ماہ اساتذہ و طلبہ کی حاضری، انتظامی افسران کے دورہ جات اور سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے حکومت کے مقرر کردہ اہداف کامیابی سے حاصل کئے ہیں، اجلاس میں بتایا گیا کا جہلم بھر کے 791 سکولوں میں بچوں کی حاضری کی شرح 93.75 فیصد رہی، جبکہ مجموعی طور پر ایل اینڈ فیکٹر کم ہو نے پر ڈی سی جہلم نے نوٹس لیا ۔ اجلا س میں بتایا گیا ہے کہ ٹیچرز کی خاضری 95.94فیصد رہی۔ ڈپٹی کمشنر ممحمد سیف انور جپہ نے اساتذہ کرام کو تربیہ پروگرام کے تحت بچوں میں مزید توجہ دینے کی ہدایت دی۔انہوں نے کہا ہے کہ ایجوکیشن ٹیم سرکاری سکولوں میں معیار تعلیم بہتر بنانے کیلئے کمزور شعبہ جات کو بہتر کرے جبکہ پہلے سے مضبوط شعبوں میں بھی مزید بہتری لائی جائے ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن ریویو کمیٹی کے ماہانہ اجلاس میں ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر حامد ناصر گورائیہ نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں سی ای او ایجوکیشن سید مظہر حسین شاہ، ڈی ای او ز، ڈپٹی ڈی ای اوز، اے ای اوز اور دیگر اساتذہ کرام موجود تھے۔اجلاس میں بچوں کی حاضری کو مزید فعال کرنے کی ہدایات دی گئی ۔ ڈپٹی کمشنرنے کہاکہ حکومت پنجاب اربوں روپے کی لاگت سے بنیادی اور اعلی تعلیمی سہولیات عام کر رہی ہے ، پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کو تعلیمی وظائف دیئے جا رہے ہیں اور معیاری تعلیم کی سہولیات شہروں کے ساتھ ساتھ دور دراز کے دیہی علاقوں تک فراہم کی جا رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ایل این ڈی بہتر بنانے کیلئے محنت کی جائے اور انہوں نے ہدایت کی کہ سرکاری سکولوں میں کمزور طلبہ و طالبات پر خصوصی توجہ دی جائے ، ہیڈ ٹیچرز این ایس بی فنڈز کا درست استعمال یقینی بنائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Share this:
Tags:
jhelum persons Traffic Police افراد ٹریفک پولیس جہلم
Nawaz Sharif
Previous Post نواز شریف اور ایٹمی دھماکے
Next Post حکومت نے ہائیکورٹ کے 2 اور سپریم کورٹ کے ایک جج کیخلاف ریفرنسز دائر کر دیے
Supreme Judicial Council

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close