Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لیہ کی خبریں 16/03/2015

March 16, 2015 0 1 min read

لیہ (نامہ نگار) ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلشنز رانا اعجاز محمود نے کہا ہے کہ شعراء اور ادبا ء حرمت حرف کے محا فظ ہیں اور اپنے تخلیقی وجدان کی آبیاری سے علم و فن ، شعور آگہی کے صوتوں کو جلا بخش آفاقی ، تہذیبی اقدار کے صورت گر ہیں اور اس سلسلہ میں حکو مت پنجا ب نا مور و مستحق شعراء کی ما لی اعانت کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے یہ بات انہو ںنے اپنے آفس میں رائیٹر ویلفیئر فنڈز سے معروف شاعر سلیم اختر ندیم کو ما لی اعانت کا چیک دینے کے موقع پر کہی ۔ رانا اعجاز محمو د نے کہا کہ سلیم اختر ندیم رو با صدی سے اپنے شعری سرما ئے سے ہما رے تہذیبی ورثے کو نئی جہتیں اور نئے اسلو ب سے ما لا ما ل کر رہے ہیں اور حکو مت پنجا ب نے اپنی ادبی خد ما ت کے اعتراف کے طور پر انہیں ما لی اعانت سے نواز اہے اس موقع پر سلیم اختر ندیم نے وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہبا ز شریف کی ادب پر وری اور تخلیق کا ر وں کی ما لی اعانت کے لئے ان کی فراغ دلانہ پا لیسیوں کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 290970 پا نچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پو لیو سے بچاؤ اور وٹا من اے کے قطرے پلا نے کے لئے 760خصوصی ٹیمیں اپنی خد ما ت قومی جذبہ سے سر شار ہو کر سر انجا م دیں ۔تا کہ ضلع لیہ کے پو لیو فری اعزاز کو بر قرار رکھا جا سکے یہ بات ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ میں پو لیو مہم کے افتتا ح کے مو قع پر کہی ۔ اس موقع پر ای ڈی او صحت ڈاکٹر احمد حسن نے بریفنگ دی ، قبل ازیں ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر احمد حسن ، ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر خا لدنعیم ، ڈپٹی ایم ایس ڈاکٹر سجاد لنگا ہ، نما ئندہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر یا سر بلو چ ،ڈاکٹر عتیق الرحمن خان ، محمد حنیف محسن ، ڈی ایس وی ظفر عباس نے بچوںکو قطرے پلا کر مہم کا افتتا ح کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ (نامہ نگار) تین روزہ پو لیو مہم کی کا میا بی کا انحصار پو لیو ٹیمو ں کی مو ثر کا رکردگی پر منحصر ہے اس لیے طے پر کر دہ شیڈول کے مطابق مزید محنت او رلگن سے خد ما ت سر انجا م دے کر اہداف کے حصول کو یقینی بنا ئیں یہ بات ڈی او ایچ لیہ ڈاکٹر ضیا ء الحسن نے پو لیو مہم کے پہلے روز یو نین کو نسل 172ٹی ڈی اے و لدھا نہ یو نین کو نسل کے مختلف علا قوں میں پو لیو ٹیمو ں کی کا رکردگی کی ما نیٹر نگ کے مو قع پر کہی ۔ اس مو قع پر ڈی ڈی او ایچ لیہ ڈاکٹر غلام ہاشم نے بتا یا کہ تحصیل لیہ کے 156886 پا نچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پو لیو سے بچاؤ و وٹامن اے کے قطرے پلا نے کے لئے 391 خصوصی ٹیمیں کا م کر رہی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ (نامہ نگار) ڈی سی ا ولیہ رانا گلزار احمد نے کہا ہے کہ ضلع لیہ کے 18لا کھ شہر یو ں کو جد ید اور معیا ری طبی سہو لتو ں کی فراہمی کے لئے ہیلتھ انفراسٹیکچر کو جد ید خطو ط پر استوار کر نے کے سلسلہ میں ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ میں 7کر وڑ روپے کی لا گت سے ترقیا تی منصوبے جبکہ ڈیڑھ کر وڑ روپے کی لا گت سے 16بنیا دی مر اکز صحت کی بہتر سروس ڈلیو ری کے لئے تر قیا تی منصوبے مکمل کیے جا رہے ہیں یہ بات انہو ں نے ڈی ایچ کیو ہسپتا ل لیہ کی ایمر جنسی کے اچانک معائنہ کے مو قع پر کہی ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر احمد حسن ، ایم ایس ڈاکٹرخا لد نعیم ہمر اہ تھے ۔ ڈی سی او لیہ نے ایمر جنسی میں ڈسپنسری ، ای سی جی ، ایکسرے ،لیبا رٹری کے معائنہ کے علا وہ زنا نہ و مردانہ وارڈز کا معائنہ کیا معائنہ کے دوران ایمر جنسی میں آئے مریضوں سے ادویا ت کی فراہمی و ڈاکٹرز کی سروسز کے با رے میں معلو ما ت حاصل کیں اسی طرح وارڈ میں مردو خواتین مریضوں سے ہسپتا ل کی جا نب سے فراہم کر دہ سہو لیا ت ، ڈاکٹر ز کے معائنے و دیگر طبی سہو لیا ت کی فراہمی کے بارے میں دریا فت کیا ، جس پر مریضوں و ان کے ساتھ آئے ہو ئے تیما رداروں نے اطمینان کا اظہار کیا ، ایم ایس ڈاکٹر خا لد نعیم نے ڈیو ٹی روسٹر کے مطا بق ڈاکٹر ز کی حاضری، ادویا ت کی فراہمی ، آلا ت جراحی کی مو جو دگی ،آکیسجن سلنڈرز کی فراہمی ایسے امور کے با رے میں بریفنگ دی ، ڈی سی او لیہ نے آلا ت جراحی ، آکیسجن سلنڈرز کا بھی معائنہ کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ (نامہ نگار)ضلع لیہ میں کا شتکا روں کو معیا ری زرعی ادویا ت کی فراہمی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں ڈیلرز کو نئے لا ئسنس و تجد ید لا ئسنس کی فراہمی و ٹریننگ پر وگرام کا شیڈول مرتب کر لیا گیا ہے جس کے تحت ٹریننگ کا آغاز یکم اپریل سے کیا جا ئے گا یہ بات اسسٹنٹ ڈائر یکٹر زراعت پیسٹ وارننگ لیہ اعجاز احمد نے ڈیلرز سے کہی ۔ اعجاز احمد نے کہا ہے کہ نئے لا ئسنس کے اجراء و تجدید لا ئسنس زرعی ادویا ت کے سلسلہ میں متعلقہ افراد 31ما رچ تک درخواستیں دے سکتے ہیں جن کی ٹریننگ کا آغاز یکم اپریل کو برائے نئے لا ئسنس جبکہ 13اپریل سے تجدید لا ئسنس ہو لڈرز کی ٹریننگ سیشن کروائی جا ئے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیہ (نامہ نگار)صدر سرکل لیہ میں نیشنل ایکشن پلا ن کے ضمن میں وضع شدہ قوانین کما حقہ عمل در آمد شروع کر دیا گیا تھا نہ سٹی لیہ میں کر ایہ پر مکان دینے کے بارے میں اطلاع فراہم نہ کر نے پر مقدمہ درج علا قہ مجسٹریٹ کو چالا ن پیش کر دیا گیا ۔ عدالت مجا ز نے دس دس ہزار روپے جرما نہ عائد کردیا نئے قوانین پر سختی سے عملد رآمد ہو گا یہ بات ڈی ایس پی محمد ظفر بزدار نے تھا نہ سٹی میں ما لک مکا نوں کے وفد سے بات کر تے ہو ئے کہی ۔ ایس ایچ او سٹی وسیم اکبر بخاری مو جو دتھے ۔ ڈی ایس پی صدر محمد ظفر بزدار نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلا ن کے ضمن میں نئے وضع شدہ قوانین پر صدر سرکل لیہ میں کما حقہ عملد رآمد شروع کر ایا گیا ہے اس سلسلہ میں چیکنگ کے دوران محمد طا رق ما لک مکا ن نے صاحبزادہ کو مکان کر ایہ پر دے رکھا تھا جس کی با بت اطلاع مقامی تھا نہ کو فراہم نہ کر نے کی پا داش میں مقدمہ نمبر128/15تھا نہ سٹی میں درج کر کے ما لک و کر ایہ دار کو گرفتار کر کے چالا ن کے ہمر اہ عدالت مجا ز میں پیش کیا گیا جس پر عدالت مجاز نے ما لک و کرایہ دار کو دس دس ہزارروپے فی کس جر ما نہ عائد کیا ہے ۔ ڈی ایس پی نے ہدایت کی ہے کہ جملہ ایس ایچ او سرکل صدر اپنے اپنے علا قہ میں ہو ٹلو ں ، سرائے ، پر اپرٹی ڈیلر، کر ایہ داروں کی اطلاع دیں ، کو ئی بھی با اثر شخص اگر ان قوانین کی زد میں آتا ہے تو اس کے مرتبہ اور حیثیت کے قطع نظر قانو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Layyah News
Layyah News
Layyah News
Layyah News
Layyah News
Layyah News
Layyah News
Layyah News
Share this:
Tags:
Creativity Leh news Resources خبریں ڈپٹی ڈائریکٹر شعور لیہ وسائل
Karor Lal Esain News
Previous Post کروڑ لعل عیسن کی خبریں 16/03/2015
Next Post حالیہ بارشوں سے وزیرآباد اور گردونواح میں گندم اور دیگر فصلیں تباہ ہوگئیں
Raining

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close