Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا پاناما لیکس کا پیچھا کرنے کا ٹھیکہ صرف عمران خان کا ہے

February 14, 2017February 14, 2017 0 1 min read
Panama Leaks
Panama Leaks
Panama Leaks

ْتحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
دنیا کی اقوام کی تاریخ گواہ ہے کہ ہر زمانے کی ہر تہذیب کے ہرمُلک وملت کے ہر معاشرے کے افراد پر کبھی نہ کبھی ایک لمحہ ایک گھڑی ایسی ضرور آتی ہے جسے وہ ضا ئع نہیں جانے دیتے ہیں بلکہ موقع پر فائدہ اُٹھا کر وہ اِس گھڑی میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور اپنی قسمت کا فیصلہ کرتے ہیں اور خودکو درپیش مسائل اور پریشانیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار کرتے ہیں اور پھریکسو اور یک جان ہو کر بحرانوں اور مشکلات سے نبرد آزما ہوجاتے ہیں اور اپنے فیصلے پہ قا ئم رہ کر اپنے بہتر و تابنا ک مستقبل کی راہ پر گامزن ہو جا تے ہیں۔

مگرآج اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ بدقسمتی سے ہم پاکستانی بھی بڑے عجیب و غریب لوگ ہیں ، جہاں ہمیں سنجیدہ ہونا چا ہئے وہاں ہم سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کرتے ہیں اور جہاں ہمیں غیر سنجیدہ ہونا چا ہئے وہاں ہم سنجیدہ ہوجا تے ہیں ہم پچھلے 70سال سے اِسی المیے میں مبتلاہیں کہ ہمیں کس وقت کیا کرنا چا ہئے ؟اور کس لمحے ہمیں کس کا دامن تھامنا چاہئے؟؟یعنی کہ ہم میں جیسے کسی نقطے اور مسئلے کے حل کے خاطر اجتماعی سو چ وبچاراور فیصلہ کرنے کی صلاحیت ہی ختم ہوگئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم ابھی تک اپنی ذہنی کیفیت کو ہی نہیں سمجھ سکے ہیں یوںآج یقینی طور پر ہم اپنے مسائل اور پریشا نیوں سے چھٹکارہ نہیں پا سکے ہیں ورنہ کیا وجہ تھی کہ نو دس ماہ قبل پا نا ما لیکس کا معاملہ جس طرح سے سامنے آیا تھا اگر اُسی وقت دنیا کے دیگرممالک کی اقوام کی طرح ہماری بھی ایک سوچ اور فکر بن جاتی تو آج ہمارا بھی یہ مسئلہ کب کا ختم ہو چکا ہوتا۔

جیسا کہ دوسری اقوام نے متحد و منظم ہوکر پا نا ما لیکس میں نامزداپنے لوگوں کا کڑااحتساب کیا اور سچ و جھوٹ کو واضح ہونے تک جیسا چاہا احتجاج کیااورمنٹوں، گھنٹوں ،دِنوں، ہفتوں اور مہینوں میں پانا ما لیکس کا مسئلہ خود حل کرلیا اور جو اِس میں ملوث پایا گیااُس کا بھی بڑااعلیٰ اور بلند ظرف تھاکہ اُس نے بھی خود کو ہر موقع پر عوامی اور اِنصاف کی عدالتوں میں پیش کیا اور پا نا ما لیکس میں اپنے متعلق ا ئے تمام ریکارڈ کے شواہد پیش کئے اور اپنے لوگوں کو اعتماد میں لیا اور مطمئین کیا بری الذمہ قرارپایا اور جو ایسا نہ کرسکا اُس نے عدالتی فیصلوں کے سامنے اپنا سر تسلیمِ خم کیا اور خود کو سزا کے لئے پیش کیا اور اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوا مگر اِن تمام حالات ‘ واقعات اور حقائق کے با وجود بھی دوسری طرح ایک ہمارے مُلک کے پا نا ما لیکس کے شکنجے میں جکڑے حکمران ہیں کہ جنہوں نے پا نا ما لیکس کو نہ ما ننے کی ٹھان رکھی ہے اور اپنے متعلق پا نا ما لیکس میں آئے تمام شواہد اور ریکارڈ کو جھٹلانے کے لئے جھوٹ پہ جھوٹ بولے ہی چلے جا رہے ہیں آج یہ جتنا جھوٹ بول رہے ہیں اُلٹا اِس میں مزید پھنستے ہی چلے جا رہے ہیں شائد وہ یہ بھول گئے ہیں کہ جانور شکاری کے جا ل میں اپنے پیروں اور پنجوں سے پھنستا ہے اور اِنسان اپنی زبان اور جھوٹ سے مصیبتوں کا شکار ہوتا ہے اِن دِنوں میرے مُلک میں جیسے سچے اور جھوٹوں کاگھمسان کا رن جاری ہے اَب دیکھتے ہیں کہ آنے والے دِنوں ، ہفتوں اور مہینوں میں سچّوں کو فتح حا صل ہوتی ہے یا جھوٹوں کو پستی اور اپنی ذلت و رسوا ئی کے تلوے چاٹنے پڑتے ہیں۔

تاہم آج کیا پانا ما لیکس کا پیچھاکرنے کا سارا ٹھیکہ صرف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کا ہے؟؟باقی سب(یعنی کہ جنہیں پی پی پی اور دیگر اپوزیشن کی جماعتوں کے سربراہان کو ایوان میں پا نا ما لیکس پر اپوزیشن ہونے کے ناطے اپنا حقیقی کردار ادا کرنا چاہئے تھاآج وہ ) اپنی طرح طرح کی ذاتی اور سیاسی مصالحتوںاور مفاہمتوں کے خول میں منہ چھپا ئے بیٹھے خاموشی سے چین اور سُکھ کی با نسری بجارہے رہیں اور اپوزیشن ہوتے ہوئے بھی فرینڈلی اپوزیشن کا ایک ایسا مکروہ رول اداکررہے ہیں کہ اَب قوم کا اپوزیشن پر سے اعتبار اُٹھ گیا ہے۔

جبکہ یہاں اِس بات اور فکرکو سمجھنے کی بھی اشدضرورت ہے کہ آج قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو پا نا ما لیکس کے حقا ئق سامنے آنے تک اپنے مثبت اور تعمیری قول و فعل کے ساتھ عوامی سطح پرکھل کر راہ ہموار کرنی چا ہئے تھی مگر اِس موقع پر بڑے افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑرہا ہے کہ وہ اپنا یہ رول اداکرنے سے کترا رہی ہے۔

 Imran Khan
Imran Khan

بہرکیف ، کچھ بھی ہے مگراِس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ پا ناما لیکس میں نا مزد وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور اِن کے خاندان کے افراد کی آف شور کمپنیوں سے متعلق حقا ئق دنیا کے سامنے لا نے کے لئے ایک محب وطن سیاسی رہنما ء پاکستان تحریک اِنصاف کے سربراہ عمران خان ہی ہیں جو اپنی پا رٹی کے عہدیداران اور کارکنان کے ساتھ پاناما پیپرزلیکس کے معاملے کودودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنے کا علم لئے میدانِ سیاست میں متحرک ہیں۔

اگرچہ عمران خان کے اِس عزمِ خاص کوحکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جذباتی اور جوشیلے عہدیداران و کارکنان اور حکومتی وزرا اور اِن کے ارد گرد گدھ کی طرح منڈلاتے کارندے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا اور مُلک بھر میں ہونے والے اپنی پارٹی کے بڑے چھوٹے جلسے جلوسوں اور عوامی و پبلک مقامات پر کھلم کھلا بیچارے عمران خان اور اِن کی جماعت والوں کو چیخ چلاکراور اپنے گلے پھاڑ پھاڑ کرہدفِ تنقید بنانا اور بُرا بھلا کہنا خود پرلازم کرچکے ہیں اور اَب یہ لوگ یہ کام اپنا فرض سمجھ ایسا کرنے لگے ہیں۔

اِس طرح جہاں یہ پاناما پیپرز لیکس پر عمران خان کی ذات کو ہدفِ تنقید بناکر مذاق اُڑا رہے ہیں تو دوسری طرف اِن دِنوں حکمران جماعت والے وزراء اوراِن کے چیلے چپاٹے دیدہ و دانستہ مُلک سے جھوٹ و فریب اور دھوکے اورھونس و دھاندلی سے قومی دولت لوٹ کرآف شور کمپنیوں کے مالک بن جا نے والوں کے حق میں جھوٹ بول بول کر مُلک اور معاشرے میں جھوٹ وفریب کے کلچر کو بھی پروا ن چڑھارہے ہیں۔

ہاں ا لبتہ …!! اَب اِس ساری صورتِ حال میں یہ توضرور واضح ہوگیاہے کہ میرے دیس پاکستان میں سچ اور جھوٹ اور کون اچھا ہے؟؟ اور کون بُرا ہے؟؟ کو پرکھنے کی سوچ اور فکرختم ہوکررہ گئی ہے ہم نے اپنے حصے کا یہ کام بھی اپنی عدالتوں اور افواج کے کاندھے پر ڈال دیاہے اور خود ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں ہمیں خود کچھ نہیں کرنا ہے بس جو کرنا ہے ہماری عدالتوں اور فوج کو ہی کرنا ہے۔

جبکہ دنیا کی تاریخ بتاتی ہے کہ جب کبھی دنیا کی اقوام میں سے کسی قوم کو ایسی کیفیت درپیش ہوئی ہے تواُس قوم کو اِس کیفیت سے نجات اُسی صورت میں حا صل ہوئی ہے جب قوم کا ہرفرد حق و سچ اور اچھے بُرے کی تلاش میں خود نکلا کھڑاہوا یعنی کہ آج پانامالیکس پر ایک عمران خان اکیلا کچھ نہیں کرسکتاہے جب تک کے پوری پاکستانی قوم اُس کاساتھ نہ دے آج جیسے دنیا کے سات مسلم ممالک پر امریکا کے لئے سفری پابندی کے ڈونلڈٹرمپ کے ایک غلط فیصلے پر پوراامریکا احتجاج کررہاہے آج آخرکار عوامی احتجاجوںپر عدالتوں کی توجہ ہوئی اور اُنہوں نے بھی ٹرمپ کے اقدامات کے خلاف فیصلے دیئے تو ڈونلڈ ٹرمپ بھی اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنے پر مجبورہوگیاہے یکدم ایسے ہی جب پاناما پیپرز لیکس کے معاملے پر حقا ئق جا ننے کے لئے ساری پاکستانی قوم بھی عمران خان کے شا بہ بشانہ کھڑی ہوجائے تو پھر دیکھیں پا نا ما پیپرز لیکس کا جن بھی کیسے بوتل سے نکل کر تمام حقا ئق کھول کھول کر قوم کے سامنے سچ سچ بیان نہیں کرتا ہے۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
imran khan issues Lex Panama Nations pakistan Panama leaks World اقوام پاکستان پانامالیکس دنیا عمران خان مسائل
Traffic Wardens
Previous Post قانون کی حکمرانی سے تجاوزات تک
Next Post محبت کے دو بول
Valentine's Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close