Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پانامہ اب سپریم کورٹ میں۔۔ دھرنا ختم

November 1, 2016 0 1 min read
Panama and Dharna
Panama and Dharna
Panama and Dharna

تحریر: مہر بشارت صدیقی
پانامہ لیکس میں وزیر اعظم کے نام کو لے کر عمران خان نے تلاشی لینے کے لئے اسلام آباد بند کرنے کا اعلان کیا تو حکومت نے نہ صرف اسلام آباد کو بند کیا بلکہ پورے پنجاب میں کینٹنر کھڑے کر دئے اور تمام سڑکیں ،شہر بند کر دئے، بنی گالہ میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد رکاوٹوں کے باوجود پہنچی اور پولیس نے انہیں گرفتار بھی کیا، خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو اسلام آباد نہیں آنے دیا گیا اور انہوں نے کارکنوں کے ہمراہ رات موٹروے پر گزاری ،اس دوران تحریک انصاف کے کارکنوں پر شدید شیلنگ ہوئی ۔سبح وہ صوابی واپس روانہ ہوئے تو سپریم کورٹ میں پانامہ کا کیس سنا گیا۔

سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کیس پر وزیر اعظم نوازشریف اور عمران خان سمیت تمام فریقین کو 2 روز میں جواب داخل کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت جمعرات تک ملتوی کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے پاناما لیکس پر تحریک انصاف ، عوامی مسلم لیگ ، جماعت اسلامی سمیت دیگر درخواستوں کی سماعت کی اور وزیرا عظم نوازشریف ، عمران خان ، مریم نوا ز ، حسن نواز ، حسین نواز سمیت دیگر تمام فریقین کو جمعرات تک جواب داخل کرنے کا حکم سنا دیا جس کے بعد مزید سماعت جمعرات تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ عمران خان کو بھی انکی آف شور کمپنی کے حوالے سے جواب داخل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے 2 نومبر کا احتجاج موخر کرتے ہوئے دو نومبر کو یوم تشکر منانے اور پریڈ گرائونڈ پر 10 لاکھ لوگوں کو جمع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم ‘تلاشی’ شروع ہونے کا فیصلہ سن کر بہت خوشی ہوئی ہے اور ہمارے احتجاج کا مقصد بھی وزیراعظم کا احتساب شروع کرنا تھا اس لئے کل کا احتجاج موخر کرتے ہوئے پریڈ گرائونڈ میں جشن اور یوم تشکر منائیں گے۔ انتظامیہ بنی گالہ کے باہر لگا غیر قانونی ناکہ ہٹا دے ورنہ ہم زبردستی ہٹوائیں گے۔بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 20 سال کرپشن کے خلاف جدوجہد کی اور اس میں میرے ساتھ چلنے والوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ پانامہ لیکس کا انکشاف ہونے کے بعد سات مہینے جدوجہد کرتے ہوئے ہر کوشش کی کہ پارلیمینٹ سے انصاف مل جائے لیکن نہیں ملا۔ پاکستان میں احتساب کرنے والے ادارے، نیب، ایف بی آر، ایف آئی اے۔

Justice
Justice

کسی سے انصاف نہیں ملا جس کے بعد آخر میں ہم نے عوام کے پاس جانے کا فیصلہ کیا اور آج عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ عوام باہر آئی ہے۔ اسلام آباد میں 10 لاکھ لوگوں کو اکٹھا کر کے اسلام آباد کو لاک ڈائون کرنے کا فیصلہ کیا اور 2 شرائط رکھیں کہ یا نواز شریف استعفیٰ دیں یا ‘تلاشی’ دیں۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا نام آیا تو انہوں نے استعفیٰ دیدیا، آئس لینڈ کے وزیراعظم کا استعفیٰ آیا تو انہوں نے ‘تلاشی’ دی، یہی مطالبہ ہم بھی پاکستان میں کر رہے ہیں۔ ہماری ملکی تاریخ ہے کہ کبھی طاقتور نے اپنی تلاشی نہیں دی، غریب لوگوں کو تلاشی دینی پڑتی ہے ، پولیس والے بھی کمزور موٹر سائیکل والے کو روک کر پیسے لے لیتے ہیں اور طاقتور کو کوئی نہیں پوچھتا لہٰذا ایک جدوجہد کرپشن ہی کے خلاف نہیں بلکہ جمہوریت کیلئے بھی تھی کیونکہ جمہوریت میں ایک سربراہ کو جوابدہ ہونا پڑتا ہے، آمریت میں نہیں ہونا پڑا۔ ہم پہلے بھی جمہوریت کیلئے نکلے تھے اور اب ہم چاہتے تھے کہ وزیراعظم احتساب کیلئے پیش کرے۔تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے انتظامیہ کو تمام راستے کھولنے کی ہدایت کر دی۔

عمران خان کی جانب سے پریڈ گرائونڈ میں اظہار تشکر کیلئے جلسے کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت نے انتظامیہ کو ہدایت کر دی ہے کہ ملک بھر میں وہ تمام شاہراہیں اور راستے جن کو کنٹینر لگا کر بند کیا گیا ہے انہیں فی الفور کھولنے کی ہدایت کر دی ہے۔وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انتہائی اہم ملاقات کی ہے جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد کو لاک ڈاون کرنے کے خلا ف تمام اقدامات قانون کے مطابق کیے گئے۔حکومت تحریک انصاف کو پریڈ گرائونڈ میں جلسے کے لیے تمام سہولیات فراہم کرے گی۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حالات ابھی بھی حکومت کے ہاتھ میں ہیں لیکن بحران بڑھ گیا تو نواز شریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے اور اگر جنگ جاری رہی تو نواز شریف نہیں بچیں گے۔ عمران خان کے دھرنا ختم کرنے کے اعلان پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا اپنے ردعمل میں کہنا تھا کہ عمران خان نے دھرنا موخر کردیا کہ شائد لوگ لڑجھگڑ کر بھی نہ پہنچ سکیں۔

Political Crisis
Political Crisis

موجودہ سیاسی بحران جلد ختم ہوتا نظر نہیں آتا، حالات ابھی بھی حکومت کے ہاتھ میں ہیں لیکن بحران بڑھ گیا تو نوازشریف سیاسی شہادت کو ترجیح دیں گے اور اگر جنگ جاری رہی تو نواز شریف نہیں بچیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار مرکر بھی استعفیٰ نہیں دے گا جب کہ ان ہاوس کسی تبدیلی کا امکان نہیں، حکومت کے سینئر وزیر نے سکیورٹی اجلاس کی خبر کی تصدیق کی تھی لہذا پرویز رشید کو قربانی کا بکرا بنانا اس حکومت کا سب سے بڑا مذاق ہے۔ یہ پاناما لیکس کا نہیں یہ کیس تو صادق اور امین کا ہے جب کہ عمران خان اور ان کی پارٹی ٹی او آر پر نہیں آئے گی۔ سینیٹ میں 4 نومبر کو بل پیش کررہے ہیں لہذا حکومت کو چاہیے حکومت مخالفت نہ کرے، ہمارا بل پاناما سمیت کرپشن کے تمام مقدمات کی تحقیقات کرے گا۔ پی ٹی آئی کارکنان پر تشدد اور عارف علوی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں راستے بند کرنے سے دشمنوں کو فائدہ ہوگا، پی ٹی آئی کے کارکن پرامن ہیں تو کارروائی زیادتی ہے اور کارکنوں کے خلاف کارروائی کے بعد تحریک کو نہیں روکاجاسکے گا۔

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے تحریک انصاف کے احتجاج موخر کرنے کے فیصلے پر ”انا للہ و انا الیہ راجعون” پڑھ دیا ہے اور کہا ہء میرے پاس اور الفاظ نہیں ہیں اور موجودہ صورتحال میں کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ایک وزیراعلیٰ کیساتھ پرتشددرویہ افسوسناک ہے۔ موجود مسئلے کاحل 100فیصدحکومت کے پاس ہے۔ سراج الحق کاکہناتھاکہ اس وقت گیند حکومت کے کورٹ میں ہے۔اگرحکمران یہ سمجھتے ہیں کہ پولیس حکومت کوبچاسکتی ہے تویہ غلط ہے۔ صرف اللہ کی حکومت مستقل ہے۔انھون نے پیش گوئی کی کہ حکومت اپنی مدت میں خودکمی کررہی ہے۔ہم کسی طورپرتیسری قوت کیلئے راستہ نہیں بنارہے۔ ایک طرف اسلام آبادبندکرنے کااعلان ہوا،دوسری طرف اقدام کیاگیا۔

Mehr Basharat Siddiqi
Mehr Basharat Siddiqi

تحریر: مہر بشارت صدیقی

Share this:
Tags:
khyber pakhtunkhwa Lex Panama Prime Minister پانامہ لیکس خیبر پختونخواہ عمران خان مہر بشارت صدیقی وزیر اعظم
Sewage System
Previous Post پائی خیل کی خبریں 1/11/2016
Next Post بھمبر کی خبریں 1/11/2016
Bhimber News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close