لاہور (جیوڈیسک) ایل جی الیکٹرانکس نے جدید ٹیکنالوجی سے مزین سمارٹ فون (G3) جی تھری متعارف کرادیا ہے۔ ایل جی کا جی تھری سمارٹ فون دنیا کے چھ بڑے شہروں لندن، نیویارک، سان فرانسسکو، سیئول، سنگاپور اور استنبول میں متعارف کرایا گیا ہے۔

Start typing to search...