لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ آج شام 4 بجے مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کے 21 تا 23 نومبر ہونے وا لے کل پاکستان اجتماع عام کے مرکزی کیمپ کا افتتاح کریں گے۔ میاں مقصود احمد بھی موجود ہونگے۔

Start typing to search...