لاہور : چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی جانب سے آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے اوردیگر غذائی اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں لکھے گئے خط پر سوموٹو ایکشن لیتے ہوئے اسے باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کرلیا ہے اور سیکرٹری کامرس اور سیکرٹری تجارت سے اس بارے میں جواب طلب کیا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
