سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں لبریشن فرنٹ کی کشمیر چھوڑ دو تحریک کا آغازآج سے ہو گا۔
چیئرمین لبریشن فرنٹ یاسین ملک گرفتاری سے بچنے کیلئے بدستور روپوش ہیں۔ لبریشن فرنٹ ترجمان رفیق احمد ڈار کے مطابق آج کشمیری صرف مکمل احتجاجی ہڑتال کریں گے۔

Start typing to search...