
طرابلس (جیوڈیسک) انصارالشریعہ گروپ نے اپنے رہنما کے مرنے کی تصدیق کر دی۔ لیبیا کے اسلام پسند گروپ انصارالشریعہ نے تصدیق کی ہے کہ ان کے رہنما محمد الزوہای کا انتقال ہو گیا ہے۔
ایک بیان میں اسلام پسند جماعت نے کہا کہ ہم اپنے رہنما کی موت پر سوگوار ہیں۔
