طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں داعش نے 12 افراد کے گلے کاٹ دئیے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ شورش زدہ علاقے میں پیش آیا تاہم یہ تصدیق نہیں ہو سکی قتل ہونیوالے کون تھے۔ علاقے میں کئی گروپ سر گرم ہیں۔

Start typing to search...