
دمشق (جیوڈیسک) عراق اور شام کے وسیع وعریض علاقے پر قبضہ کرنے اور اپنی خود ساختہ خلافت قائم کرنے کے بعد شورش زدہ ملک لیبیا کی کشیدگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے داعش نے وہاں بھی اپنے پنجے گاڑنا شروع کر دیے۔
رپورٹس کے مطابق شام اور عراق سے باہر سرت پہلا شہر ہے جو دولت اسلامی کے نرغے میں چلا گیا ہے۔
